Sign in

PTI.PK

@ptipk1.bsky.social
1.5K followers 2.8K following 65 posts
PostsRepliesMedia
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 12/03/2025
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power. #ReleaseImranKhan
072
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 27/11/2024
جتنے بھی ہمارے بھائی ڈی چوک میں شہید ہوئے ہے اللہ تعالیٰ ان سب کا مغفرت فرمائے آمین🤲😰
081
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 23/11/2024
Follow Me on Twitter x.com/KaptaanKhan0...
x.com
x.com
000
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا پیغام پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ علیمہ خان
030
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 22/11/2024
🚨اڈیالہ جیل میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں چِیئرمین پی ٹی آئی ۔۔بیرسٹرسلیمان اکرم راجا۔علی محمد خان اور روف حسن اور دیگر اڈیالہ جیل پہنچ گئے
042
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 22/11/2024
"دو قاتلانہ حملوں کے باوجود میں لڑ رہا ہوں۔۔ کیونکہ میری جنگ اقتدار کی نہیں۔۔ قوم کی آزادی کیلئے ہے۔۔ قوم کو کہہ رہا ہوں کہ اپنی آزادی کیلئے نکلیں"۔ مرشد کا پیغام۔۔!!!
051
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 22/11/2024
*🚨‏غیرمعمولی ریمارکس:* اِن افسران کی بھی نوکریاں ہیں، کِن پٹی پر بندوق رکھ کر یہ کرایا گیا ہو گا، کچھ لوگوں نے انکار کرنے کی ہمت کی تھی پھر آج تک انکی خیر خبر ہی نہیں، *جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان*
095
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔۔!!
021
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!_
0114
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
051
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ ‏عمران خان کا جیل سے پیغام
1126
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏ہنگامی خبر...🔴 اس وقت اسلام آباد میں کنیٹنر پر لوگ عمران خان کے نام لکھ رہے ہیں ۔ اور اس کنیٹنر کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ تمام اسلام آباد میں رہنے والے پاکستانی جتنا ہوسکے ہر کنیٹنر پر عمران خان صاحب کا نام لکھا ہونا چاہیے
094
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
2136
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
Like ❤️. Retweet
0140
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
050
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
🚨 الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سے وابستہ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔۔
2136
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست پر وزیر داخلہ ، سیکرٹری داخلہ کو آج ہی طلب کر لیا_ جسٹس عامر فاروق کی سپیڈ چیک کریں_
194
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
1/9 "Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."
042
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏Final call اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ 22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔ #Pakistan
084
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔ کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
0176
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔ ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
0134
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
IMRAN KHAN MASSAGE… To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan. Click on the link to contribute now: ptioverseas.com insaf.pk/donate
ptioverseas.com
Imran Khan Needs You
Please support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate
0279
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس،ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔۔۔!!!
061
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
094
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏تازہ ترین : راولپنڈی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کےجسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔ہوگئے
072
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
عدالت کی اتھارٹی کو انڈر مائین ہونے نہیں دینگے۔جسٹس جمال مندوخیل
051
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو علی عباس قریشی کو ابھی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
072
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏23 نومبر کو پورے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
1123
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏بلاول بھٹو نے موجودہ حالات میں وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار کردیا
241
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
Public Message 🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔ ◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں ◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس،
123
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 21/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
042
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
اہم ریمارکس: سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیشرفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک۔۔!!
0198
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
اورنگزیب نے ریمارکس دئیے میڈیا ک کیا ہے میڈیا میں تو کہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمار ہو گئے میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو کاروبار کیسے چلائے گا عدالت نے ایف آئی اے پراسیکوٹر کو ہدایت کی آپ میڈیا کو چھوڑ دیں اس سے خود کو الگ کر لیں ہم نے بھی الگ کر لیا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے
030
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
سماعت شروع ہو گئی ہے
0143
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔ عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
0188
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
مولوې ایلن مسک 🤣
0101
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
اپیکس کمیٹی اجلاس میں مریم نواز اور علی امین گنڈا پور میں نوک جھونک۔۔!! مریم بولیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیسے حملے کی طرز پر اسلام آباد تک ریلیوں کی قیادت کرتے ہیں،گنڈا پور نے تحریک انصاف کو پنجاب میں مشکلات کا مُدعا اُٹھا دیا، مریم کا لہجہ سخت،گنڈا پور پرسکون تھے، انصار عباسی
081
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔ پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔ دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!
22212
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
ویسے بھی بلوچستان میں 2006 سے آپریشن چل رہا ہے جو ابھی تک رکا نہیں ہے سمجھ نہیں آتا کہ نئے آپریشن کی ضرورت کیوں پیش آئی ویسے بھی بلوچستان میں کوئی ایریا بی ایل اے کی قبضے میں نہیں ہے جو سوات طرز کا اپریشن ہو سکے بلوچستان میں تو صرف انٹیلیجنس بیس آپریشن ہو سکتے ہیں
040
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ چین نے فوجیوں سے بولا کہ تم لوگوں سے کام نہیں ہوتا تو ہم اپنی سیکورٹی فورسیز بلوچستان میں سی پیک کی حفاظت کےلیئے لاتے ہیں۔ انھوں نے چین کو چونا لگانے کےلیئے بلوچستان میں آپریشن شروع کردیا
0131
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
پر امن احتجاج ہمارا حق!!
091
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
1133
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 20/11/2024
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
0121
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
02912
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال الرٹ 🚨 شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔ آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں
0174
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
0165
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
0115
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
Follow Back Brother! And repost Post 📍🚨 @i55i.bsky.social @pakistanofficial.bsky.social @railakhan.bsky.social @emankhanpathan.bsky.social @nooraihsas.bsky.social @mmasief.bsky.social @ahabdaal.bsky.social
0115
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
Congratulations to me on 5M followers 🙌😂
272
PTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024
‏بشری بی بی نے صرف قائد عمران خان کا پیغام پارٹی اراکین اور قوم کو پہنچایا، بشری بی بی نے صاف کہا ہے کہ سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں اور نہ پارٹی قیادت سنبھالنے میں دلچسپی ہے، پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم
063