اس وقت بلیو سکائی پر 18ملین سے زیادہ یوزرز ہو چکے ہیں . کوئی ابھی یہ نہیں جانتا کے کے یہ کتنا بڑا پلیٹ فارم بنے گا ، کوئی یہ بھی نہیں جانتا کے اس پر پرائیویسی کے کیا رولز چینج ہوں گے . پر اتنا ضرور ہے کے یہ ایک ڈی سینٹرلز پلیٹ فارم ہے.
پوسٹ کریں نہ کریں پر اس پر اکاؤنٹ ضرور بنائیں ،