Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 13/10/2025یہ قوم زندہ نہیں رہی، یہ چلتی پھرتی گلی سڑی لاش ہے؛ جس کے دل میں احساس مر چکا اور روح غلامی کے بوجھ تلے دفن ہو چکی ہے۔ 010
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 13/10/2025ماڈل ٹاون ۔۔2014 ۔۔ن لیگ ڈی چوک ۔۔ 2024۔۔ ن لیگ مریدکے۔۔ 2025۔۔۔ ن لیگ یہ ماں اپنے ہی بچے کھاتی ہے جب اقتدار میں آتی ہے 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 01/10/2025Free Imran Khan to save Pakistan, free the leader of nation. #اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں 010
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 29/09/2025مصیبتیں سر برہنہ ہوں گی عقیدتیں بے لباس ہوں گی تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہوں گی تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں مجھے بتانا میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہوں گ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 28/08/2025دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے کی دساں نقصان دی قیمت ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے. 010
Reposted by Zahir ali.إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 07/07/2025رسول الله ﷺ نے فرمایا: یہ دونوں (حضرات حسن ؓ و حسین ؓ) میرے بیٹے اور میرے نواسے ہیں. اے الله! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان سے محبت کر اور اُس سے بھی محبت کر جو ان سے محبت کرے. ترمذی 3769 (مشکوٰۃ 6165) 011
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 27/06/2025إِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدَىٰ وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ بیشک حسینؑ ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔ (مسند احمد بن حنبل، حدیث نمبر 10112) 000
Reposted by Zahir ali.إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/06/2025اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے سُورَةُ النُّورِ - 19 021
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 18/06/2025🚨دشمن دباؤ ڈالے گا تو کوئی صلح نہیں ہو گی، ایک اور عاشورہ واقع ہو گا، ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 16/06/2025ہمیں چاہے رافضی کہو، دہشتگرد کہو، یا مجرم۔ جو کہنا ہے کہو۔ ہمیں کسی بھی میدان میں شہید کرو، کسی مسجد و امام بارگاہ کے دروازے پہ قتل کرو۔ ہم علی ابن ابی طالبؑ کے شیعہ ہیں۔ ہم فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شہید سید حسن نصر ﷲ #Iran #Tehran Gaza israel 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 16/06/2025بریکنگ نیوز 🔴ایران کے کچھ میزائل صرف چار سو سیکنڈز میں اسرائیل پہنچ گئے اسرائیل ایران کی اس طاقت سے واقف نہیں تھا ! اسرائیلی انٹیلیجنس چیف کا اعتراف 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 04/06/2025مُجھ کُو نَہِیں قَبول یِہ دَستُور، مَعذرَت جَب کِہہ دِیا تو مَت کَرِیں مَجبُور، مَعذرَت مِیری اَنا کُو آپ کّّے حُکموں سِے بِیر ہِے دِیکِھیں جَناب آپ سِے بھَرپُور مَعذرَت اِن لَفظُوں کِی اَدَائِیگِی دُشوَار ہِے مُجِھے "تسلیم"، "جی"، "بجا"، "سہی"، "منظور". معذرت! 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 20/05/2025وہ شخص تھا ہی کچھ ایسا کہ بھولتا ہی نہیں وگرنہ لوگ تو ملتے بچھڑتے رہتے ہیں 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 24/04/2025ٹوٹا ہوئا لشکر کا بھرم دیکھ رہے ہیں اور ظلِ الٰہی کے کرم دیکھ رہے ہیں طاقت کا نشہ عقل پر حاوی ہے تمھاری تم دیکھ نہ پاؤ گے جو ہم دیکھ رہے ہیں 🔥🔥 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 22/04/2025ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو, یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 13/04/2025ویسے تو نرخ کم ہی تھے گندم کے اس برس آئی تھی تیرے گاؤں سے مہنگی خرید لی 000
Reposted by Zahir ali.PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/04/2025میراُخیال تھا سو علماء کو بغرض جہادغزہ پہنچانے کے اعلان کے نتیجے میں اتنے علماء تیار ہوں گے کہ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ایک بھی مولوی صاحب تیار نہیں ہوئے، پاکستان کے اندر KFC وغیرہ جلانا جہاد نہیں ہےجہاد کیلئے غزہ مناسب ہے۔ قدم بڑھاؤ رضوی قوم آپکے ساتھ ھے۔ 243
Reposted by Zahir ali.Owl Daily @owldaily.bsky.social · 10/04/2025Nature's masterpiece, perfectly poised in its woodland realm. ©️ sriram.udhayab #Nature #birds #Owl 603734293
Reposted by Zahir ali.إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 02/04/2025"اور ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول بھیجا، اس کی طرف یہی وحی بھیجی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس تم میری ہی عبادت کرو۔" (سورۃ الأنبیاء 21:25) 012
Reposted by Zahir ali.Mehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 31/03/2025Musk has so much to say about German and French and British and Ukrainian and South African internal politics but never a word about China or Russia. Strange, right? 🤔 www.politico.eu/article/elon...politico.euElon Musk slams Marine Le Pen guilty verdict as arch-conservatives unite in furyKey adviser to U.S. President Donald Trump signals he will make the French far-right standard-bearer a new cause célèbre. 21952051104
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 30/03/2025پہلے تو ہمیں دی گئی مانگے بغیر رُوح پھر دل کو ہم پہ مسلط کردیا گیا #مسافر 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 29/03/2025جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 28/03/2025تیرا دیدار بھی میسر نہیں اور دن عید کے بھی قریب ہیں 010
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 27/03/2025Free Imran Khan to save Pakistan. #ناحق_قید_کے_600_دن 011
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 24/03/2025میں یہ نہیں کہتا تجھے میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 22/03/2025تو کبھی رکھ کے تو دیکھ ہمیں بازار کے بیچ اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کہ بس یہ تو اک ضد ھے کہ محسن میں شکایت نہ کروں ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس.....!!!!! محسن نقوی 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 20/03/2025جب گردنیں جھکی ہوں تو سر کاٹتے ہیں لوگ جھکتا نہیں وہ سر جو سدا سرفراز ہو سر کاٹنا علی ع کا تو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو۔۔ #شب_ضربت_مولاعلیؑ #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 18/03/2025"کتنےہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آئے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے ۔ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 11/03/2025جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو۔ ― چیخوف 010
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 11/03/2025لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ زندگی ہم تیــری دہلیـــز پـہ ہارے ہوتـے 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 09/03/2025کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لے کر وقت ہر روز دبے پاؤں گزر جاتا ہے ۔ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 06/03/2025محسن تماش بین ہیں سارے یہ غم گسار پس کیجئے نہ غم کی وضاحت کسی سے بھی! 010
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 06/03/2025ہمارے معاشرے میں قحط صرف روٹی اور روزگار کا ہی نہیں بلکہ" احساس " کا بھی ہے۔ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 01/03/2025ہجرت کا ہمیں حکم بھی کس وقت ملا ہے جاتے ہوئے جب ...کوئی نہیں دیکھنے والا ( 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 28/02/2025Free Imran Khan, the national hero. #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو 010
Reposted by Zahir ali.محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 27/02/2025دبئی میں ماہ رمضان میں ہونے والے میچز سے متعلق اماراتی بورڈکا اہم اعلان روزے دار شائقین کرکٹ پریشان نہ ہوں، دبئی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو رمضان المبارک میں فری افطار باکس ملیں گے۔ دبئی سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا آئندہ میچ اتوار 2 مارچ کو #NZvIND کے درمیان کھیلا جائےگا #ChampionsTrophy2025 011
Reposted by Zahir ali.Mehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 27/02/2025The Tablet, a prominent Jewish American magazine, is publishing straight up genocide apologia: 1321686326
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 23/02/2025زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے ، عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں_!! 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 21/02/2025اپنے آپ سے جھوٹ بولنا اور کسی شخص سے ڈرنا چھوڑ دو - وہ انسان آپ کی طرح ہی بیمار ہوتا ہے اور آپ کی طرح ہی ایک دن مرجاتا ہے - ان عام لوگوں سے اپنی جان چھڑاؤ اور آزاد ہو جاؤ اور دلیر بنو نیک نامی ہوگی- انسان کا تخلیقی کام ہی وہ چیز ہے جو اس کی شہرت میں اضافہ کرتا ہے۔ 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 19/02/2025میں ہر دن اپنے آپ کو روشنی دیتا ہوں۔ لیکن میں ہمیشہ۔ تاریکی ہو جاتا ہوں 000
Zahir ali. @zahirali471.bsky.social · 18/02/2025"اے خدا، میرے اعضاء کو بہتر کر، میری بات کو بہتر کر، اور میری روح کو سکون بخش۔ میرے دل کو ٹھنڈا کر، میری حاجت پوری کر، اور میری دعا کا جواب دے۔ اور اپنے سینے سے گندگی کو دور کرتا ہوں۔ 000