Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 07/02/2025خان صاحب نے آج کہا کہ میں بہت جلد واپس آوں گا۔ سب بولیں ان شاءاللہ 01010
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 29/01/2025🛑پنجاب اور دوسرے صوبوں سے انے والے راستے،خیبر پختون خواہ کے تمام روڈز،مین شاہرایں بند کرنے کا آپشن بھی ہمارے پاس موجود ہے جنید اکبر بات سیدھی سی ہے فیصلہ سڑکوں پر ہی ہو گا 040
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 29/01/2025لوگوں نے ضمیر بیچا کچھ لوگوں نے دین بیچا جبکہ مبارک زیب نے بھائی کی لاش بیچی اور زین قریشی نے ابا بیچ دیا ایڈوکیٹ نعیم بخاری 🔥 041
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/01/2025Content Analysis: Rj's writing is the digital equivalent of a rollercoaster—exhilarating dips into sarcasm with surprising climbs of passion and urgency, often punctuated by emojis that somehow steal the show. blueskyroast.com/roast/rjrafi... 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/01/2025عمران خان نے جرنیلوں کو 77 سال بعد شکست دے کر قائد اعظم کی روح کو تازہ کردیا✊ 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/01/2025اپنے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دینا سڑک پر آ کر انصاف نہیں مانگ سکتے احتجاج نہیں کر سکتے تو گھر بیٹھے احتجاج کا حصہ بنیں "بائیکاٹ" جاری رکھیں اور ساتھ سوال کرتے رہیں۔۔۔ گولی کیوں چلائی۔۔۔؟؟؟ 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/01/2025پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سیرت النبی صلی اللہ والہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال اور 7 سال سزا سنا دی۔ ۔ پاکستان میں کوئی انصاف نہیں ملتا ۔ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 020
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/01/2025blueskyroast.com/roast/rjrafi...blueskyroast.comRj Rafiq: The Bluesky Comedian of Political OutrageNavigating the tumultuous waters of politics with a side of humor and a dash of drama. 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 14/01/2025فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 13/01/2025جماعت اسلامی کا وجود صرف دو چیزوں پر قائم ہیں ایک جہاد کے نام پر چندہ اور دوسرا اسٹبلشمنٹ کی کندھا 010
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 09/01/2025فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیںفالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️شکریہ 500 فالور ہوگئے ہیں ۔۔ صرف PTI والے فالو کریں اور مہربانی کرکے سلیب 000
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 05/01/2025vm.tiktok.com/ZS6fxYsa7/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: www.tiktok.com/tiktokliteht...vm.tiktok.comTikTok - Make Your Day 040
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 02/01/2025میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل ہے اپ بتائیں ان تینوں میں سے سب سے بڑا منافق کون ہے 171
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 30/12/2024الکانو حبہ نہ وی چی 2025 پری دو آؤ 2026 شروع کو پاکستان دے دہ حو پہ کی کیگی😜🫣 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/12/2024فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 000
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/12/2024جو پتلونیں اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے، انہیں تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو 10 سال سزا دی گئی ہے۔ ایمان زینب مزاری @ImaanZHazir 041
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 26/12/2024نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں 040
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 20/12/2024اپکو صوبہ چلانا ہے اپکو وفاق کیساتھ بیھٹنا پڑتا ہے ہم ان چیزوں کو سمجھتے ہیں لیکن شکوہ یہ ضرور ہے کہ ایک قاتل کا اس طرح استقبال شہیدوں کیساتھ زیادتی ضرور ہے 041
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 20/12/2024اپکو صوبہ چلانا ہے اپکو وفاق کیساتھ بیھٹنا پڑتا ہے ہم ان چیزوں کو سمجھتے ہیں لیکن شکوہ یہ ضرور ہے کہ ایک قاتل کا اس طرح استقبال شہیدوں کیساتھ زیادتی ضرور ہے🤣🤣 030
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 18/12/2024عمران خان سے مذاکرات کیسے کرے اس نے تو پھانسی والے لسٹ میں مریم نواز کے بعد دوسرے نمبر پر مجھے رکھا ہے. رانا ثنا اللہ😂 051
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024یہی رویہ رکھاگیا تو پھر ایوان نہیں فیصلے میدان میں ہونگے، مولانا فضل الرحمان #ARYNews 150
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024اگر فوج کے مظالم کےخلاف میدان اور سوشل میڈیا پرکھڑے نہیں ہو سکتےتوچھپکے سے فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں یہ ایمان کا آخری درجہ ہے💖 141
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے! #ہمت_و_استقامت_کے_500_دن 242
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 17/12/2024نوازشریف اور بے نظیر کو جیل میں ڈالا گیا تو ان کے ساتھ پبلک سپورٹ نہیں تھی اس لیے انہوں نے ڈیل کیا جبکہ خان تاریخ کا واحد لیڈر ہے جس کے اوپر 200 مقدمے ہیں لیکن پھر بھی پبلک سپورٹ خان کے ساتھ ہیں مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥 141
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 16/12/2024علی آمین گنڈاپور پر بہت سے لوگ تنقید کرتے ہیں لیکن ٹاپ لیڈرشپ اور چاورں صوبوں کے صدور میں یہ واحد شخص ہے جو ہر بار احتجاج کو اکیلے لیڈ کرتا ہے آج تھوڑا سا تعریف بھی کریں ❤️ 141
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 16/12/2024@zahirali471.bsky.social @waleed78.bsky.social @imkhanzada1.bsky.social @imrankhann143.bsky.social @1gijl.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @sanamurrani.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 163
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 16/12/2024ایک نہیں تین 16 دسمبر کو یاد رکھیے !! 16 دسمبر سقوط ڈھاکہ 1971 16 دسمبر سانحہ باجوڑ 2006 16 دسمبر 2014 سانحہ اے پی ایس پشاور 231
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 16/12/2024@alibabapak11.bsky.social @guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.socibsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 777
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 15/12/2024blueskyroast.com/roast/rjrafi...blueskyroast.comRj Rafiq: The Bluesky Comedian of Political OutrageNavigating the tumultuous waters of politics with a side of humor and a dash of drama. 010
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 15/12/2024صحافیوں کو رپورٹ کرنا تو دور کی بات یوم شہدا پر ٹویٹ کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی۔ 043
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 15/12/2024پاکستان میں سیاسی جماعتیں عوامی مسائل کے بجائے ذاتی مفادات پر زیادہ توجہ دیتی ہے۔ 041
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 15/12/2024معصوم قیدی قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو دل سے السلام وعلیکم ❤️ 120
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 14/12/2024باجوڑ پریس کلب باجوڑ، پاک افغان سرحدی گزرگاہ کھولنے کے لیے سیاسی و قومی جرگہ 020
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 13/12/2024فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 010
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 13/12/2024اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گا انشاءاللہ♥ 050
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 13/12/2024جب بات گھر کی عزت تک پہنچ جائے تو بندہ مجبور ہو جاتا ہے۔ 020
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 12/12/2024@guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 496
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 12/12/2024پشاور میں تحریک انصاف کا (تعزیتی) جلسہ اب 13 کی بجائے 15 دسمبر کو باغ ناران میں ہوگا! 041
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 12/12/2024سپریم کورٹ میں عدیل بازی کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا 050
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 12/12/2024اس نے قید قبول کر لی مگر غلامی نہیں کی۔۔۔ شوکت خانم کے لڑکے کو سلام ہے۔۔۔!!!! 131
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 11/12/20243 مرتبہ درود شریف، آیت الکرسی اور سورت اخلاص پڑھ کر عمران خان اور ہمارے مجاہدوں کیلئے خصوصی دعا کردیں، جزاک اللہ خیر 020
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 11/12/2024اسی لئے کپتان کہتا یہ انپڑھ ہیں D چوک شہادتوں کو مانتے نہیں اور اسلمبی میں مغفرت کی دعا کروا دی انکو سکول بھیجو واپس 🙏🏻 031
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 10/12/2024دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی پر مٹی لکھنا لیکن دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا 020