Sign in

Umar Jutt

@umarjutt.bsky.social
505 followers 33 following 1.2K posts
PostsRepliesMedia
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان۔۔۔!!!
150
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا،یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
150
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے،انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے،میری مزید مشاورت جاری ہے،میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
120
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے کہا ایک سانحہ 71 میں ہوا تھا، پھر بگٹی کا معاملہ ہوا، بلوچستان میں آج تک اُس کو بھولا نہیں گیا، اس بار غصہ بہت زیادہ بڑھے گا، 9 مئی کے بعد لوگ خوف میں تھے، 8 فروری کے بعد لوگوں نے ووٹ کا استعمال کیا، اب ظلم کرنے کا غصہ ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
120
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
1166
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 03/12/2024
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خان۔۔۔!!!
152
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 02/12/2024
‏دو دن سے جاری افواہوں کے بعد بیچینی کے بعد۔۔۔ الحمدُللٰ٘ہ اچھی خبر یہ سُننے کو مِلی کے ہمارا خان بِلکُل ٹھیک ہے۔۔۔۔
152
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨 عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے وہ Exercise کر کے آئے تھے انہیں پسینہ آیا ہوا تھا۔ فیصل ملک ایڈووکیٹ
030
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏تازہ ہوا کا جھونکا 🚨 عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ نہیں کیا گیا جیل ذرائع کے مطابق انکی صحت بھی ٹھیک ہے لیکن کل انکی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں ریمانڈ ختم ہو رہا تو وکلا کی ملاقات کے بعد پتہ چل جائے گا اور کل ااگلا لائحہ عمل بھی دینگے ثاقب بشیر 🔥
072
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏میں تمام خبر دینے والے دوستوں کی خبروں اور سورسز کا احترام کرتا ہوں مگر میری خبر کے مطابق عمران خان صاحب اڈیالہ میں بخیر وعافیت ہیں ۔ملاقات پر پابندی کا واحد مقصد ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ڈر ہے کہ خان صاحب چھبیس نومبر کے حوالے سے پارٹی کو کوئی آرڈر نہ جاری کر دیں۔
141
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏🚨⚠️📣 بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں ان کی صحت بھی بلکل ٹھیک ہے، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع
131
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏ڈی چوک احتجاج میں قائد اعظم فاطمہ جناح اور علامہ اقبال بھی موجود تھے اور ان سب کے پیچھے عمران خان بھی سلیمانی ٹوپی پہنے کھڑے تھے۔۔۔ وزارت بےشرمی اور ڈھٹائی۔۔۔
140
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏محسن نقوی کی دماغی حالت چیک کریں،،، وزارت داخلہ نے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید کی شمولیت کی بھی تصدیق کر دی،،،
094
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏وزارت داخلہ کے مطابق ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا،،،میرے مطابق صرف مراد سعید نہیں پی ٹی آئی کے مرحوم رئنما نعیم الحق صاحب بھی دھرنے میں موجود تھے-
063
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 01/12/2024
‏حسان نیازی ، حیدر مجید اور میاں عباد فاروق کی ملڑی حراست میں ہونے پر اب کوئی بھی بات نہیں کرتا ۔ ان تینوں کی رہائی کے لیے بھی آواز اٹھائیں
063
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں،،،ان سے ملاقات کا اختیار جیل انتظامیہ کے پاس نہیں ہے وہ اس وقت پنڈی والے کیس میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور متعلقہ افسر راشد کیانی کی اجات سے ملاقات ہوسکتی ہے باقی جو خبر وائرل کی جا رہی ہے وہ واٹس ایپ صحافی کر رہے ہیں تاکہ پی ٹی آئی کا فوکس لاشوں سے ہٹایا جائے-
194
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏اوورسیز کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے بھرپور آواز اٹھائیں جو بات ہم نہیں کر سکتے آپ کر سکتے ہیں خان کی جان کے لئے آواز اُٹھائیں شہدا کے لئے آواز اٹھائیں۔۔۔
081
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏مطیع اللہ جان اور شاکر محمود اعوان کو مرضی کا سچ نا دکھانے پر اٹھا لیا گیا۔۔۔ اس ملک میں اب کوئی بھی نہیں محفوظ
073
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
ہم نے مہذب سے معظم ملکوں میں دیکھے ہیں کہ احتجاج کے دوران دکانیں لوٹ لی جاتی ہیں شاپنگ پلازز کو اگ لگا دی جاتی ہے۔ڈی چوک کے احتجاج میں ایک گملہ تک مظاہرین نے نہیں توڑا سارا بلو ایریا ساتھ تھا پھر بتائیں اپ لوگوں گولی کیوں چلائی ؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#Islamabad_Massacre
0169
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
خدا کی قسم دل ٹوٹ سا گیا ہے نیند نہیں آتی کسی بھی چیز میں دل نہیں لگ رہا آنکھوں میں پانی آ جاتا ہے یہ ملک جو ہمیں جان سے پیارا ہے اس میں ایسا ہونا تھا سوچا بھی نہ تھا اللہ ہم کو ہمت دے ،حوصلہ دے ،صبر دے آمین
1103
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
2127
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں
184
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏مطیع اللہ جان کے دو "جرائم" 1:- 25 اور 26 نومبر کی درمیانی رات کو رینجرز اہلکاروں کے حادثہ میں شکار ہونے پر پروپیگنڈہ شروع ہونے پہلے ہی حقائق سامنے لانا 2:- سانحہ ڈی چوک پر شہدا اور زخمیوں کی کھوج لگانا ہے۔ عمران ریاض خان
089
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏میرا ایک سوال ہے ائندہ کوئی بھی جمہوری پارٹی ہے اگر ڈی چوک میں احتجاج کرنے ائے گی آپ ان کے ورکروں کو سیدھے گولیوں سے بھون ڈالیں گے اور پھر آپ یہ بیانیہ بنائیں گے کہ احتجاج ناکام ہو گیا یہ روایات پھر برقرار رکھی جائیں گی؟؟؟
041
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے شہدا کی تعداد تین سے سو زائد ہے۔
193
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، پاکستانی سیکورٹی اداروں نے اپنے نہتے لوگوں پر ایسے حملہ کیا جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔ - امریکی نیوز چینل ‎#IslamabadMassacre
054
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏خان کے دور میں مطیع اللہ جان کے اغوا پر آسمان سر پر اٹھانے والے آج خاموش ہیں، جیسے ان کے منہ پر پٹی بندھی ہو۔ اُس وقت ٹی وی پر ٹِکرز چلتے تھے کہ ’سینئر صحافی اغوا‘۔ آج وہی لوگ انہیں ’یوٹیوبر صحافی‘ کہہ رہے ہیں۔ تب مطیع کے گھر بلاول، شہباز مولانا سب گۓ تھے۔ آج کچھ نہیں۔
095
Reposted by Umar Jutt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
Unforgettable scene. 😭😭😭😭😭
107145
Reposted by Umar Jutt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
جو لاشوں کا مذاق بنا رہے ہیں وہ جان لیں کل اپ ہونگے اس جگہ جب وہ اپنا موڈ بدلیں گے🙂
0288
Reposted by Umar Jutt
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
4188
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏دل نہیں چھوڑنا یہ ظلم ختم ہو گا۔ قانون کی حکمرانی، رائے کی آزادی، بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہو گا۔ ظالم برباد ہوں گے اور ہمارا ملک آگے بڑھے گا۔ انشاءاللہ
152
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏کیا اس قوم نے کبھی سوچا بھی ہو گا کہ انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا گیا اسلحہ اور بارود ان پر اور ان کی اولادوں پر ایسے بھرسے گا؟؟؟
0116
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد کے ہسپتالوں میں اپنے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف احباب سے رابطہ کیجیے۔ ان سے شہداء اور زخمیوں کی تعداد لیجیے۔ وگرنہ یہ لوگ ہر ہر ہسپتال سے ایک ایک سرٹیفکیٹ نکال لیں گے کہ یہاں کوئی زخمی آیا ہی نہیں۔
072
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
PTI should officially lodge a complaint in International Criminal Court of Justice & United Nations Human Rights Council against this government…
043
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏ڈائریکٹ گولیاں ماری گئیں، مجھ پر اور بشریٰ بی بی پربھی حملہ ہوا، علی امین گنڈا پور
011
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی اپنے احتجاج میں کامیاب رہی،لاکھوں کی تعداد تھی،شیلنگ تو ہر بار ہوتی رہی گولیوں کے سامنے کون کھڑا ہو سکتا ہے؟؟؟ جنھوں نے قتل عام کیا وہ یاد رکھیں یہ لاشیں ان کا قبر تک پیچھا کریں گی،،،پی ٹی آئی والے اس حکمت عملی کے تحت بیک فٹ پر گئے تاکہ مزید انسانی جانیں ضائع نہ ہوں،
083
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی اُس پر لٹانے کو، ہماری جان باقی ہے۔
051
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏دل پھٹ رہا ہے لوگوں کی کہانیاں سُن کر دِل پھٹ رہا ہے۔۔۔دل پھٹ گیا ہے جو جو کل سُننے کو مل رہا ہے۔۔۔!!
064
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا افضل جہاد ہے
051
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏یزید کو بھی ایسا لگا تھا ایک وقت کے لیے کہ وہ جیت گیا لیکن وہ ہمیشہ کے لیے عبرت بن گیا معصوموں کو گولیوں سے ڈرا کے سمجھتے ہیں ہماری جیت ہو گئی ایسا نہیں ہوا وقت پلٹتا ہے اور یہ وقت پلٹے گا
096
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتی،محمود غزنوی نے 17 بار کوشش کی پھر کامیابی ملی تحریک انصاف کی ابھی دوسری کوشش تھی،،،یاد رکھیں تحریک انصاف کے پرامن لوگوں پر جو وفاق نے کیا اس کا خمیازہ ان کی نسلیں بھگتیں گی،ہمیشہ احتجاجی کارکنان پر شیلنگ ہوتی دیکھی جب سٹیٹ فائرنگ ہو رہی تھی تو یہ انسان کب تک مقابلہ کرتے؟
092
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏ولَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ ○ اور (اے سننے والے!)ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کررہے ہیں ۔ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ○ بے شک اللہ غالب اور بدلہ لینے والا ہے
172
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏ہمارے شہدا کا جو لوگ مزاق اڑا رہے ہیں تو ایک بات یاد رکھنا۔ دشمن مرے تے خوشی نا کریے سجناں وی مر جانا۔۔۔۔ کل کو تمہارا کوئی مرا یقین کرو ایسے ہی خوشی منائی جائے گی۔۔ اور ساتھ لعنت بھی بھیجی جائے گی
094
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏نو مئی کی بےجان عمارتوں کا ماتم کرنے والے بےگناہ انسانوں کی لاشوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں۔
0106
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
13320
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏سب شہیدوں کے لیئے فاتح پڑھیں۔۔۔ اللٰ٘ہ اُن کے گھر والوں کو صبر دیں۔۔۔آمین
041
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏بلیک آؤٹ کر کے ڈی چوک میں پولیس اور رینجرز نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ نہتے کارکنوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی۔ شہدا اور زخمیوں کے بارے میں جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ لکھتے ہوئے بھی میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔ پاکستانی ریاست نے آج جلیانوالہ باغ کی سیاہ تاریخ دوہرائی ہے 💔
166
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک میں قیامت برپا ہو گئی اور پنجاب کی قیادت راستے میں رہ گئی ہم شرمندہ ہیں پٹھان بھائیوں💔🥹🙏
043
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏سیدھی گولیاں چلائی گئیں لوگوں پر دہشتگردوں نے سیدھی گولیاں چلائیں۔۔۔۔ یذیدو ، فرعونو لعنت ہے تم پر لعنت
024
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک میں لوگوں کو جیسے قتل کیا گیا وہ انتہائی بھیانک کہانی ہے یہ ریاست ماں نہیں دہشت گرد ہے 💔
122