Sign in

Mustansar Zaver

@mustansarzaver.bsky.social
11K followers 42K following 43 posts

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌ Lahore - Manchester

PostsRepliesMedia
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 02/12/2024
اگر غلیل ہتھیار ہے تو پھر فلسطینی تو سارے ہی دہشتگرد اور شرپسند ہوئے ناں؟
46511
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 01/12/2024
جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
36019
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 30/11/2024
15311
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 27/11/2024
تاریخ کا سبق یہی ہے کہ پنجاب انقلاب کی گُزرگاہ رہی آماجگاہ نہیں بن سکی تاریخ کبھی بھی چھپتی نہیں وہ چیختی ہے چنگھاڑتی ہے
2374
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 26/11/2024
کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو
15117
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
فائرنگ کی جا رہی ہے۔
0255
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
قیدی وین پٹھان خود چلا رہے ہیں ۔!! 😂🤣😂🤣🤣🤣۔ اوئے پولیس کہاں بھاگ گئی؟؟🤣😂
1274
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
صورتحال
0244
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
مدد کی اپیل🚨 ‏احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز ‏اس پیغام کو سب تک پہنچائیں
23611
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
کوئی عظمیٰ پٹوارن کی مارکیٹ میں آئی نئی چوَل بھی سُن لو 😜
5279
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
Man of the match
0271
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 25/11/2024
کل رات سے لیکر اب تک 12 گھنٹے مکمل ہونے کو ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان اب تک سخت شیلنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
0212
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
عوام کی "ریڈ لائن" اب صرف عمران خان ہیں۔
1223
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ترین عمر امین گنڈاپور، شاہد خٹک، سالار خان کاکڑ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدام ترین، داؤد شاہ کا قافلہ اسلام آباد سے 47 کلومیٹر پیچھے فتح جنگ پہنچ گیا ہے
0164
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
لکھ اوئے مورخا ‏شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
2214
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
چور اور غداروں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگا عمران خان کا اپنے قوم کے لیے پیغام
0133
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
الرٹ....📢 ‏میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں
0184
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 میانوالی سے قافلے سی پیک پر بہت آگے نکل چکے ہے قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، صدام خان ترین
0164
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 ‏صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں فیصل آباد سے نکلنے والا قافلہ سرگودھا پہنچ گیا۔
0184
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی کی کنٹینر پر آمد، کارکنان کا حوصلے بڑھایا اور ان کے جذبے کو سراہا۔ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
0154
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
عالیہ حمزہ تمام رکاوٹوں کے باوجود اسلام آباد پہنچ گئیں۔۔۔🔥
1111
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
‏پوری دنیا میں احتجاج یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے
1196
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
عمیر نیازی کا قافلہ اِس وقت ساؤتھ کے پی سے آنے والے قافلے کو ریسکیو کرنے واپس گیا ہے کیونکہ سی پیک پر ساؤتھ کے پی کے قافلے پر شدید شیلنگ کی جا رہی ہے
0217
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔
1178
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا ‏خواجہ آصف کی دھمکیوں کو لوگوں نے جوتے کی نوک پر رکھ
2217
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
آج خان کی کال ہے ‏کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ‏کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا ‏اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں
0166
Reposted by Mustansar Zaver
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad  Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
312844
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
ایکس(ٹویٹر) بند کرکے دیکھ لیا ‏انٹرنیٹ بند کرکے دیکھ لیا ‏ملک بند کرکے دیکھ لیا ‏میری مانیں تو ایک بار بیغیرتیاں بند کرکے دیکھ لیں 😂 ‏شاید کچھ افاقہ ہوجائے 🥱
3328
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
کل موٹروے کی مرمت کی وجہ سے پورے ملک میں انٹرنیٹ بند رہے گی، ‏ محسن نقوی😂
12613
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد احتجاج کی کال عمران خان نے دی،،،اور احتجاج ختم بھی عمران خان ہی کریں گے یہ بات بشرہ بی بی نے بتا دی،،،باقی رئنماؤں کی ڈیوٹی ہے اپنے علاقے سے بندے نکالیں،،،ان ک ہاتھ میں گھنٹا بھی نہیں-
0193
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
‏جب قوم ٹھان لیتی ہے تب کنٹینر رکاوٹ نہیں بن سکتے۔۔۔ نکلو اور چھینو اپنی آزادی۔۔۔۔
1153
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
پولیس سے مظاہرہ کرانا اپنی شکست ہیے اور کچھ نہیں
1205
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
0207
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
Even during the worst period of racial & class oppression, Martin Luther King was able to march with millions into the capital. The right to protest and march is a basic right. Sure, it disrupts normal life. The Constitution envisages that.
081
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
اکیلا نہتا قیدی اندر بیٹھے بیٹھے ایک آرڈر لگاتا ہے اور پورا ملک بند ہو جاتا ہے۔۔۔ ‏یہ ہے خان کا جلوہ۔۔۔
0143
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانی میمرز کا کوئی مقابلہ نہیں 😂
1276
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
فرعونیت کے خاتمے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے مجاہد فرعونوں کے تخت شاہی اکھاڑنے کے لئے نکل پڑے ھے
1112
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 23/11/2024
صحافی ہارون رشید نے اِس کا نام ”کلیجہ چبانے والی عورت“ بہت سوچ سمجھ کر رکھا تھا
1208
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا۔۔
082
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 22/11/2024
0116
Reposted by Mustansar Zaver
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
پورا ملک، موٹر وے، جی ٹی روڈ، ٹرانسپورٹ بند کرکے حکومت عوام کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے، بس پتلونیں اتارنی باقی ہیں جو 24 نومبر کو اتر جائیں گی! (میجر ر عادل راجہ)
062
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 22/11/2024
وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ
072