Sign in

Fahad Rehman

@fahadrehman.bsky.social
281 followers 159 following 35 posts

#BehindYouSkipper, Engineer, Overseas Pakistani, Social media activist, a staunch IK supporter, peace seeker #PtiFamily

PostsRepliesMedia
Reposted by Fahad Rehman
مرشد 804🦋 @murshad7.bsky.social · 05/01/2025
031
Reposted by Fahad Rehman
ایکشـــن کمیٹی آزادکشــمیر کــوٹلی (میرپورڈویژن) @tahirsaduzai18.bsky.social · 07/01/2025
012
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 24/11/2024
‏نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
شارک نے تیاری پکڑلی؛ انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
کیا آپ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے ممبر قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز عوام کو موبائلز کر رہے ہیں یا نہیں؟؟ اپنے حلقے اور شخصیت کا نام لکھ کر تفصیلی کمنٹ کریں اور اِس ٹویٹ کو بُک مارک کر لیں احتجاج کے بعد سب کا احتساب ہوگا
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
انتظامیہ نے لاہور شہر کے اندر بھی راستے بند کر دیے، جاتی امرا کو جانے والا راستہ کنٹینر لگا کر بند کر دیا گی
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
یسا لاک ڈاؤن تو کرونا میں بھی نہیں ہوا تھا!!!
020
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
010
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز🚨 حکومت نے پی ٹی آئی سے رات 11 بجے تک کا مزید وقت مانگ لیا
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
اللہ الحق ہے!
010
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
رکرز کی طرف سے پیغام 🚨 ہمارے مطالبات 24 نومبر سے پہلے پہلے مان جائے اور خان صاحب کو رہا کر دیں ہم احتجاج نہیں کرینگے ✌️ اعلان ختم
010
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
🚨9 مئی میں عمران خان جوڈیشل ہیں جس میں ابھی ضمانت نہیں ہوئی۔ نو مئی کےمقدمات میں ضمانت کی سماعت 30 نومبر کو لاہور میں ہوگی
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان باہر آر ہے ؟؟
000
Reposted by Fahad Rehman
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- #FinalCall
921266
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
دیوانے تو نکلیں گے وطن کے عشق میں ۔۔!! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
030
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
010
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 20/11/2024
اج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کا امکان ہے، اگر عدالتوں کے فیصلہ حلالی ہوا تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
010
Reposted by Fahad Rehman
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182
Reposted by Fahad Rehman
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
خیبرپختونخوا ہاؤس چھاپے کے دوران توڑ پھوڑ اور ملازمین کی گرفتاری میں جس شخصیت آئی جی اسلام آباد کو علی امین گنڈاپور تنقید کا نشانہ بناتے تھے وہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں عین انکے عقب میں تشریف فرما ہیں
0478
Reposted by Fahad Rehman
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
02814
Reposted by Fahad Rehman
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024
*خوف پیچھے چھوڑ کے*✌️ *جو آگ سے گزر سکو*🔥 *تو کیا ہے جو نہ کر سکو* *دن بہ دن لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، 💯 جس طرح کا جوش ۸ فروری کے وقت تھا، اسی طرف جارہے ہیں سب الحمدللہ !* *ان شاء اللہ اِس دفعہ قوم کی جیت ضرور نصیب ہونگی*✌️✌️ #PTI_Followers ‎ #نومبر24_خان_کی_کال ‎ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
64424
Reposted by Fahad Rehman
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024
#PTI_Followers Follow & RT👇 @ptifollowers.bsky.social @mahmedlodhi786.bsky.social @ndqs.bsky.social @khurramajk.bsky.social @rafiumar20021995.bsky.social @ir2am.bsky.social @mxdx99.bsky.social @toorpti.bsky.social @rimshapti804.bsky.social @ptif.bsky.social @sanamjamali.bsky.social
125329
Reposted by Fahad Rehman
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 19/11/2024
قوم نے فیصلہ کر لیا ہے
0104
Reposted by Fahad Rehman
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کے کپتان عمران خان کا پاکستان کے نام پیغام: 19 نومبر 2024 “ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏- 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏- مینڈیٹ کی واپسی ‏- تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی ‏24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا! ‏ #نومبر24_خان_کی_کال #حق_کی_جیت_ہو_گی
032
Reposted by Fahad Rehman
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
1141359380
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے انکو کہا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو گئے تو پھر 24 کو جشن ہوگا اور اگر ناکام ہو گئے تو پھر فیصلہ کن احتجاج ہوگا۔ علیمہ خان اپنی تیاریاں پوری رکھیں اسٹیبلشمنٹ پہلے بھی وقت حاصل کرنے کیلئے ایسے شوشے چھوڑتی رہی ہے
030
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔۔۔ عمران خان۔۔۔🤧😂
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
علیمہ خانم۔۔۔ اگر عمران خان کی کل توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہوجاتی ہے تو 24 نومبر کے احتجاج کو خان صاحب خود لیڈ کریں گے۔۔
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
ب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
030
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں بن مانسوں لومڑیوں گیدڑوں گدھوں خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، فیصل واوُڈا کی پریس کانفرنس پہ تحریک انصاف کا ردعمل، ایتھے رکھ
030
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔ نکلنا ہے باہر سب نے
041
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
چوبیس نومبر کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے کارکنان ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں ✊LIKE & Repost
031
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
052
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
تمام محبان وطن سے شرکت کی اپیل ہے۔ انشاءاللہ اسلام آباد 24 نومبر 2024ء
010
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
کل آپ کو اس ورچوئل جلسے میں تحریک انصاف کی تقریباً تمام بڑی لیڈرشپ کو سننے اور دیکھنے کا موقع ملے گا اور پتہ چلے گا کہ پارٹی لیڈرشپ کی 24 نومبر کے لئے کیسی تیاریاں ہیں- اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں- #FinalCall #PTIVirtualJalsa #CountdownToFinalCall
021
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!" ~عمران احمد خان نیازی
000
Reposted by Fahad Rehman
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 19/11/2024
ہمارا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں🥹بس سیاستدانوں کا ہمارے ساتھ تعلق ہے ہمارے مُہرے ہیں باقی ہمارا تعلق کوئی نہیں سیاست سے باآدب ہوشیار مہرا خواجہ میڈیا پے پدھار گئے ہیں اور پین دی سری ہماری اور کُتے والی کروا گئے ہیں
1153
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
🚨پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ عدالت کا بشری بی بی کو 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
اپنی بات پر قائم ہوں نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کی حکومت بنا دی گئی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا، لطیف کھوسہ۔۔۔!!!
030
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے طاقتور اور بڑے لوگ باہر کے ملکوں کے حکمران کو جاکر ملے جن میں ایک برادر ملک بھی شامل ہے اور اُن سے کیا کہ خدا کا واسطہ عمران خان سے ہماری جان چھڑائیں آپ اِس کو اپنے ملک میں لے لیں آگے سے کہا گیا آپ اُس سے بات کرلیں ہمارے والوں نے کہا آپ بات کرلیں۔۔۔ عمران ریاض خان۔۔۔
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
فیصل واوڈا آج پریس کانفرنس کریں گے
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا جب تک علی امین گنڈا پور پر بھروسہ ہے تو ہمارا بھی بھروسہ ہے اُنکو عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ بنایا ہے وہی پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔عاطف خان اختلافات وڑ گئے
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہداہت دے رکھی ہے
000
Fahad Rehman @fahadrehman.bsky.social · 19/11/2024
”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
000
Reposted by Fahad Rehman
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
58663161