عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 02/03/2025ہم اپنے دلوں کے بَل اتنا دوڑے کہ ہم بھول ہی گئے کہ ہمارے پاؤں بھی ہیں🖤 094
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 10/01/2025اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد 🖤🥀 0100
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 29/11/2024کچھ چیزیں آسانی سے ضائع ہو جاتی ہیں اور چلی جاتی ہیں___عمر سب سے اہم ہے، محبت سب سے بہترین، خوشی سب سے زیادہ۔ اور کچھ چیزیں چاہے ہم انکار کریں، پھر بھی ساتھ رہتی ہیں___ یادیں سب سے پہلی،غم سب سے مشکل، سختی سب سے ناپسندیدہ. اور اسی طرح زندگی گزرتی رہتی ہے چاہے ہم چاہیں یا نہ چاہیں۔🖤 #السلام_علیکم 3260
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 27/11/2024سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہوکر بیٹھ جانے والے نہیں #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤 2160
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 24/11/2024 دنیا کے بڑے بڑے عُشاق کی محبتیں اس محبت کے سامنے حقیر ہیں جو میرے دل میں تمہارے لئے ہے #شب_بخیر 🖤🥀 0170
Reposted by عشــــق 🖤Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 22/11/2024سین کچھ ایسے دکھنے میں چند گھنٹے باقی خان کے ساتھ ✌️🔥 #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 41710
Reposted by عشــــق 🖤Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024#اردو_زبان مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے #محبت_مافیا #قومی_زبان 051
Reposted by عشــــق 🖤Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 22/11/2024انشاللہ 24 نومبر کی رات خان پاکستانی عوام سے خطاب کرے گا اور بولے گا میرے پاکستانیوں آزادی مبارک ہو... آپ لوگو نے کر دکھایا... 063
Reposted by عشــــق 🖤𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 22/11/2024#PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں 92618
Reposted by عشــــق 🖤𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024Follow and get followback 💯 lifetime Gurantte @1gijl.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @ptifollowers.bsky.social Let's Grow Together🤝 31710
Reposted by عشــــق 🖤M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 23/11/2024صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کہا کرتے تھے “ تعلمنا الایمان ثم تعلمنالقران” “ھم نے پہلے ایمان سیکھا پھر قرآن سیکھا” آج مدرسہ میں اساتذہ بچوں کو قرآن سکھا سکتے ھیں مگر بچوں کو ایمان سکھانا والدین ھی کی ذمہ داری ھے 092
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 23/11/2024خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھنا چھوڑ دیجئے ۔ اپنی ذات اور کردار کے لیے دوسروں کے قائم کردہ پیمانوں سے خود کو جانچنے سے گریز کریں۔۔ آپ چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں آپ دوسروں کے معیار پہ کبھی پورا نہیں اتر سکتے #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤 1183
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024تمھاری زندگی میں اپنے وجود کو غیر اہم ہوتے دیکھنے والے منظر کو میں نے اپنے لیے سب سے اہم بنالیا ہے میں خود ترسی کی شکار نہیں ہوں میں خود اذیتی میں مبتلا ہوں اور مسلسل ہوں۔ #شب_بخیر 🖤🥀 081
Reposted by عشــــق 🖤ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 22/11/2024Only #PTI_Followers 👇 @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 126840
Reposted by عشــــق 🖤Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 22/11/2024فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 42212
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024مسکراہٹ.... اک کنول کا پھول ہے جو غموں کے کیچڑ کو للکار سکتا ہے.....!! #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤 0121
Reposted by عشــــق 🖤PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social 103523
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024” تمہارے بعد “ اٙن گِنٙت خسارے ہیں مگر تمہارے چھوڑ جانے سے اِک فائدہ بھی ہوا ” میں بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہوگئی 🖤🥀 #شب_بخیر 0132
Reposted by عشــــق 🖤ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024Only #PTI_Followers F4FB & RT👇 @ptif.bsky.social @umerafridi.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ranaimran908.bsky.social @asilence.bsky.social @jogii.bsky.social @m1hr.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @malikshahbaz.bsky.social @rajafayyaz.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 177137
Reposted by عشــــق 🖤ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 20/11/2024#PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @gh0888.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @husanaranoor.bsky.social @omarbaloch.bsky.social @ijazk90.bsky.social @mhr1.bsky.social @irmakhan.bsky.social @sanabaloch.bsky.social @nooraihsas.bsky.social @vitalway1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 75640
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں🖤 #السلام_علیکم #صبح_بخیر 292
Reposted by عشــــق 🖤 🌹🩷 یونہی 🩷🌹 @yunhihun.bsky.social · 20/11/2024اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد #یو_نہی 2136
Reposted by عشــــق 🖤minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 20/11/2024جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!! ❤️🩹 یہاں جو مطلب پرست ہیں ، عقل مند کہلاتے ہیں ۔۔۔!!❤️🩹 7193
Reposted by عشــــق 🖤Uzma Khan @uk700.bsky.social · 20/11/2024جو لکھی ھے میرے خیالوں میں خوبصورت وہ کہانی تم ھو۔۔ 262
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 20/11/2024میں وہ نایاب نہیں ہوں، کہ بک جاٶں بڑی قیمت پر میں وہ کمیاب ہوں جسے کوئی قسمت سے جیت لے 🖤 030
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 18/11/2024سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤 040