Sign in

92 Waseem 🔵

@92-waseem.bsky.social
372 followers 367 following 218 posts

Goldsmith | X-Cricketer Aston Villa Cricket Club,England & Kilmarnock Cricket Club,Scotland | Imran Khan PTI

PostsRepliesMedia
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 25/10/2025
ہماری زندگی میں کچھ لوگ اس جانور کی طرح ہوتے ہیں
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 31/08/2025
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 31/08/2025
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 25/08/2025
بھاڑ میں جاۓ عوام اپنی کرسی مضبوط کرو
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 25/08/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/08/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی حقیقت کا خوبصورت آسان نمونہ ہے شریعت کی ادائیگی طریقت سے رضآ الٰہی تسلیم و رضا میں سیرت سنت عمل سے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/08/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 23/08/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 18/08/2025
دُکان کے آگے پیشاب کرنے پر سزا 😭
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 18/08/2025
درخت لگانے کے فضائل بیان کیے گئے تو دوسری طرف درخت کاٹنے پر تنبیہ بیان کی گئی ہے۔ ایک حدیث شریف میں ہے آپ ؐ نے اپنی زبانِ رسالت سے یہ ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمان دَرخت لگائے یا فَصل بوئے پھر اس میں سے جو پرندہ یا اِنسان یا چوپایا کھائے تو وہ اس کی طرف سے صَدَقہ شمار ہوگا۔‘‘
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 12/08/2025
یہ نایاب تاریخی تصویر 1900ء کی دہائی کی ہے، جب سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں ایک خصوصی ریل گاڑی مدینہ منورہ سے استنبول کی جانب روانہ ہوئی۔ اس ٹرین کا مشن عام مسافروں یا سامان کی ترسیل نہیں تھا بلکہ اس میں وہ مقدس اماناتِ رسول ﷺ موجود تھیں جو صدیوں سے مدینہ میں محفوظ تھیں۔
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 03/08/2025
وہ راستہ مجھے بھی آتا ہے 🤪🤪
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 31/07/2025
‏دو تین بیٹیاں اور ہوتیں تو آدھی دنیا پہ میرا راج ہوتا (نواز شریف کی کتاب "بےغیرت دلہ" سے اقتباس)
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 31/07/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 30/07/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 29/07/2025
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی! اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 26/07/2025
کبوتر بازی ہار گیا مالک نے ظلم کی انتہا کر دی زندہ پر پٹرول چھڑک کر اگ لگا لوگوں کو کیا ہو گا کہ برداشت ہی ختم ہو گئی
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 04/07/2025
#محرم_الحرام
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 29/06/2025
#Life
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 29/06/2025
کیا یہ سچ ہے
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 27/06/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/06/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/06/2025
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 18/06/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 17/06/2025
#RealityCheck
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 14/06/2025
بےشک
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 13/06/2025
یاالٰہی گرمی محشر سے جب بھڑکیں بدن دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو آمین کہہ کر ریٹویٹ کریں
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 05/06/2025
انسان تب بوڑھا ہوتا ہے جب اس کی زندگی میں خوابوں کی جگہ پچھتاوے لے لیتے ہیں۔ ‏ البرٹ آئن سٹائن
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 04/06/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 25/05/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 25/05/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 18/05/2025
#Fact
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 18/05/2025
میرا لیڈر عمران خان
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 15/05/2025
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور اتنی باتیں تھیں اور اب وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی ہے
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 15/05/2025
اصل میں انڈیا والوں کا رافیل نہیں گرا ہے ۔ بلکہ انکی خفیہ ایجنسی را فیل ہوگئ ہے۔
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 14/05/2025
بھارت کیخلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا: عظمیٰ بخاری🤓
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/04/2025
کوئی شخص سیدھا ہو سکتا ہے، لیکن جو آپ کے سامنے اس کی تصویر دکھاتا ہے وہ "ٹیڑھا" ہوتا ہے... اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کریں
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/04/2025
یہ کون لوگ ہیں ۔۔!! جو مجھ کو پڑھنے آتے ہیں۔۔!! یہ کیا ماجرا ہے ۔۔!! وہ خود کو پڑھ کے جاتے ہیں ۔۔!! 🍁
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/04/2025
"جینے کے لیے آپ کو نظر انداز کرنے کے فن میں مہارت حاصل کرنی ہوگی۔" -
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 24/04/2025
بلکل درست تجزیہ آئیں کریں خود احتسابی اور حاصل کریں کامیابی
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 22/04/2025
اس تصویر میں کیا نظر آیا آپکو؟
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 12/04/2025
بہادر بھائ بہادر بہن
011
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 11/04/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️ سبحان الله الله ہو اکبر
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 10/04/2025
جگہ جگہ پہ وفا کے دعویدار ملیں گے، تم بات ہونٹوں سے نہیں، نوٹوں سے کرنا
010
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 10/04/2025
ان باتوں میں واقعی کوئی بات نہیں مگر یہی باتیں انسان کو اندر سے کھوکھلا ، بے بس اور شاید اک حد تک ختم کر دیتی ہیں ۔۔۔ اس کوئی بات نہیں میں ہی ہر بات ہے ؟ کہیں کوئی ٹوٹ جاتا ہے تو کہیں کسی کا سب کچھ چھوٹ جاتا ہے کہیں کوئی اپنی ہی نظروں سے گر جاتا ہے تو کہیں کسی کو کوئی پہچان نہیں رہتی ۔
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 10/04/2025
عزت اور رزق کی تقسیم پر راضی رہیں، آپ مطئمن رہیں گے۔
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 10/04/2025
قَالَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابٍ ترجمہ: سیدی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: لوگ جب ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں (یعنی ظلم سے نہ روکیں) تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے (سنن ابی داؤد،الحدیث :4338)
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 23/03/2025
000
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 23/03/2025
804
032
92 Waseem 🔵 @92-waseem.bsky.social · 17/03/2025
010