OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/03/2025ٹرین حادثے کے بعد یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ہماری ایجنسیز نمبر نہیں بلکہ لمبر ون ہیں 053
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/03/2025خان صاحب کو Handlers کی ہر چال کا 1 سال پہلے سے علم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ 071
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/03/2025انجینئر صاحب کے حالات دیکھنے کے بعد کسی کو اس بات میں کوئی شق نہیں رہنا چاہیے کہ جو عمران خان سے ٹکراۓ گا وہ چور چور ہو جاۓ گا 060
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/02/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 182
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/02/2025ISPR کےپہلے 4 DG رسول اللہ (ص) نےبناۓ حدیث نبوی کا مفہوم ہے !! جس نے میری طرف کوئی جھوٹی بات منسوب کی اسکا ٹھکانہ جہنم ہے ایسے علما سو نے 75 سال اس غلیظ اور ناپاک فوج کے ساتھ مل کے یہ چورن بیچا ہے لعنت ہو اس پر اور اس جیسے تمام پر جو ظالم اور غاصب کو مجاہد بنا کے پیش کرتے ہیں 241
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 07/02/2025Imran Ahmad Khan Naizi will return soon Inshallah. Remember the Name. 0122
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/01/2025اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ انکی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عمران خان✊ 1112
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/01/2025صاحبزادہ حامد رضا کی بڑی خبر 🛑 حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے میں کہہ رہا ہوں کہ عمران خان بہت جلد باہر آنے والے ہیں 090
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 092
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025عمران خان نے کہا واضح طور پر میرا مسیج دو کہ بشری بی بی کے خلاف کسی قسم کے کمپین کو میں برداشت نہیں کروں گا کیونکہ بشری بی بی میری عزت ہے مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥 062
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025عمران خان کا کمرہ عدالت میں لاپتہ افراد کے حوالے سے ایمان مزاری کو خراج تحسین 🔥 072
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 0114
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 21/01/2025میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں۔ عمران خان 💔 083
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 21/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 083
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 0124
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/01/2025کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے۔۔۔ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 021
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 12/01/2025بعض اوقات انسان اپنی خام خیالیوں کی وجہ سے ٹوٹ جاتا ہے اس لیے خوش فہمی پالنے سے گریز کریں۔ 091
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 12/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 1189
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 12/01/2025بعض اوقات آپ نادانی میں ایسی چوٹ لگوا بیٹھتے ہیں جو درد کی بجاۓ اذیت دیتی ہے اور آپ کسی کو بتا بھی نہیں پاتے ہیں۔۔۔۔ 041
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 11/01/2025سپر پاور ایک خدا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻 امریکہ میں لگنے والی اگ پر علامہ اقبال: 0165
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025منے منیب عرف سرکاری نائی کا کہنا ہے اگر امریکا نے عمران خان کیلیے دباؤ ڈالا تو اسٹیبلشمنٹ ڈٹ جاۓ گی اور سختیاں مزید بڑھ جائیں گی || منے نے بلکل درست کہا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈٹ جاۓ گی جیسے 1971 میں انڈیا کے سامنے ڈٹ گئی تھے انکے نام کا کریڈٹ ڈاکٹر شہباز گل صاحب کا ہے😂 050
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025مریم نواز کی نمک پاشی سے حفیظ اللہ نیازی صاحب کی آنکھیں کھل گئ ہیں انہیں اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ پوری زندگی جن کا ساتھ دیا وہ کس قدر لالچی خود غرض موقع پرست اور احسان فراموش ہیں اُنہیں اپنی ذات کے علاوہ اور اپنے مفاد سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں اللہ آپ کو سکون عطا فرماۓ آمین 0102
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025cryotherapy or cryoablation آغا خان اور شوکت خانم دونوں میں موجود ہے۔ محترمہ کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے انکا پورا دن جھوٹ سوچتے ہوۓ یا جھوٹ بولتے ہوۓ گزرتا ہے صبح جھوٹ, دوپہر جھوٹ, شام جھوٹ, اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ 083
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 1169
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/01/2025One bad day is not equal to a bad life. Life is beautiful and easy but our unnecessary expectations make it horrible and difficult. 2102
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/01/2025ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے اور ہمارے لیڈر کو ہم پہ ناز ہے✌ 0163
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 08/01/2025KP Government نے اپنا قرضہ واپس کرنا شروع کر دیا ہےاسکےعلاوہ حکومت کے پاس تین مہینے کی سر پلس تنخواہیں اور پینشن کیلیے 40 ارب روپے موجود ہیں 0102
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 07/01/2025Oh, girl, no one is more beautiful than you Not even the stars, moon, sky, or land When I’ll place my head on your shoulders It will be the most beautiful moment ever, Earrings will also look beautiful When they touch your cheeks Star will also give up finding 071
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 07/01/2025اسٹیبلشمٹ نے خان صاحب کو offer کی جو مرشد نے ٹھکرا دی سب کو پتا چل گیا کہ یہ ایک قیدی کے پاؤں میں پڑے ہوۓ ہیں کہ خدا کیلیے حکومت کو چلنے دیں اس ذلت کو cover up کرنے کیلیے اردلی صحافی سر گرم ہیں ہم نے یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ فوج ایک قیدی کے پاؤں میں پڑی ہوئی ہے😎😎😎 اسد علی طور 1114
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 07/01/2025پی ٹی آئی کے خلاف پرو پوگینڈا کرنے کیلیے قومی خزانے سے پیسہ خرچ کیا گیا کیا اکھاڑ لیا ہے؟؟؟😏😏 0101
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025ن لیگ والے خود کہتے دس 15 دنوں سے ہمیں کسی نے جوتیاں نہیں ماریں جناب آئیں ہمیں جوتیاں ماریں ہمیں ذلیل کریں منصور علی خان 😂😂😂😂 081
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025جب یہ میرا نام سنتے ہیں تو ان کی کانمپیں ٹانگنا شروع ہو جاتی ہیں😎😎😎 0104
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025یہ جو کہتے ہیں کہ ریڈ لائن میں یہ ریڈلائن مٹا کے دکھاؤں گا😎😎 || خان صاحب یہ زیادتی ہے آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ آپ خود ہی ریڈ لائن بن جائیں گے😂😂 084
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025یہ بہرو پیے ہیں جہاں جاتے ہیں خود کو وہی کا ظاہر کرتے ہیں باہر جائیں تو Librals یہاں ہوں تو پکے مسلمان انکے ابا کو اور نہ ہی انکو اس بات کا علم ہے کہ اب یہ چورن نہیں بکتا 043
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025 جن کو عزت اور ذلت کے فرق کا پتا نہیں وہ عمران خان کی ideology پر تنقید کرتے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے سے مریم نواز صاحبہ کی جو عزت افزائی ہو رہی ہے وہ انکی سوشل میڈیا اور انکی عظیم سوچ کا نتیجہ ہے انکی دانست میں ہر ٹھیلے اور دیوار پر اپنی شکل دکھانے سے لوگوں میں دوبارہ popular ہو جائیں گے تو پھر لگے رہو 032
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫 Say No to army products🚫 01814
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025آواز اٹھائیں 🛑 بلوچستان کا نور کاکڑ وہ نظریاتی ورکر ہے جو سب سے پہلے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچا تھا، اس وقت ہر کوئی نور کاکڑ کی ویڈیوز شئیر کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اب نور کاکڑ کو لوگ بھول گئے ہیں نور کاکڑ کے لئے سب آواز اٹھائیں 0164
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025شہری کا کھانے میں نمک زیادہ ہونے پر شدید احتجاج 😂😂 170
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025میری اپنے تمام PTI دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارا سید اقرار الحسن صاحب سے سیاسی اختلاف ضرور ہے مگر یہ یاد رکھیں کہ وہ سید ہیں آلِ نبی ہیں نا صرف ہمارے لیے بلکہ ہر مسلمان کیلیے سب سے زیادہ قابل احترام ہیں اختلاف ضرور کریں مگر الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کریں🙏🙏 350
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025عمران خان کا گھر ٹھیک نہیں عمران خان کا نکاح ٹھیک نہیں عمران خان کی نماز ٹھیک نہیں عمران خان کی بیوی ٹھیک نہیں عمران خان کے نا جائز تعلقات ہیں عمران خان کی ناجائز اولاد ہے لیکن یہ شریعت اور ہماری روایات کے عین مطابق ہے😏😏 2167
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025کتے کی دم نہیں خود ہی کتا ہے بلکہ پاگل کتا ہے جو اپنے پالنے اور کھلانے والے کو ہی بھونکتا ہے 292