Reposted by Silence
#PTI_Followers
شکریہ 500 فالور ہوگئے ہیں ۔۔ صرف PTI والے فالو کریں اور مہربانی کرکے سلیبرٹی نا بنیں فالو بیک لے کر ان فالو کرنا اچھی بات نہیں ہم سب یہاں خان صاحب کی سپورٹ کےلئے موجود ہیں اسلئے مل کر چلیں گے تو ہی طاقت بنیں گے
دل سے تمام فالورز کا شکریہ ❤️