Sign in

Wajeeha Iqbal

@jiyatutu.bsky.social
568 followers 480 following 159 posts

Creator of ( Extremewrites.com ) Online Publishing House , and #social_platform Where you can publish any #news and directly contact any content writer and read blogs of famous writer 🌟🌟🌟 #Writer #Blogger #Cyber_security #Python_devolper #AI_Devolper

PostsRepliesMedia
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 09/06/2025
‏"عقل استعمال نہیں کرو گے تو نواز شریف بن جاؤ گے" عمران احمد خان نیازی 🔥
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/05/2025
‏ترک کہاوت ہے کہ آپ تمام پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہیں لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔🌿🏝
140
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 07/05/2025
‏حالت جنگ میں بتایا گیا کہ اصل جنگ کن کے خلاف ہے۔۔ حالت جنگ میں تو متحد ہونا تھا 🤔 ‎#ملٹری_ٹرائل_نامنظور
020
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 14/12/2024
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: "بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔" (سورۃ الاحزاب)
240
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 09/12/2024
‏ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا .
Shahid Afridi
040
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 07/12/2024
"سردی" سے بچنے کے لیے ایک دوسرے سے "جلتے" رہیں.... 🙂😹 شکریہ🤌🏻 Guess the celebrity
Guess
030
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 07/12/2024
Boycott CSD stores as well!
Boycott CSD
030
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 06/12/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحيم السلام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ الله وبركاته صباح الخير و النور جمعہ مبارک 🌹✨ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللّٰہ رب العزت ہمارے ملک پہ اپنا کرم کریں آمین
Jumma Mubarak
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 05/12/2024
‏ملک میں مارشل لا کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی ہم فوج کے پیشہ ورانہ کاموں میں ماہر ہیں اور ہم مارشل لاء (فوجی حکومت) میں ماہر نہیں ہیں۔ جنوبی کورین آرمی چیف پارک آن سو کاش ہمارے والے بھی شرم کرلیتے
Korea army
021
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 05/12/2024
"اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو."
Quote
030
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 04/12/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحيم السلام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ الله وبركاته سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ صبح بخیر
صبح بخیر
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 02/12/2024
تکلیف دے کر محبت جتلانا ٹانگ کاٹ کر بیساکھی دینے کے مترادف ہے۔!"
Sad quotes
040
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 02/12/2024
آج اڈیالہ جیل میں دو مقدمات کی سماعت ہے۔ القادر کیس جو اپنے اختتام مراحل میں ہے اور انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کا اکلوتا کیس جس میں عمران خان کو گرفتار رکھا ہوا ہے۔
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 01/12/2024
‏اگر بندوق اور گولیوں سے آپ کسی کو بھگا کر اسکو "دم دبا کر" بھاگنا کہتے ہیں تو ایک بار یہ بندوق ان مظاہرین کے حوالے کردیں۔ پھر دیکھتے ہیں آپ میں کتنا دم ہے۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
Pak Army
021
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 01/12/2024
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَأعْفُ عَنَّا اللَّهُمَّ يَا رَبَّ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِ سَيِّدِنَامُحَمَّدٍ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَامُحَمَّدٍ وَآلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَأجْزِ سَيِّدَنَا مُحَمَّدً عَنَّا مَا هُوَ أَهْلُهُ Good morning 🌄🌞
Morning quotes
110
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
صرف پولی کلینک میں لائے گئے اب تک کے متاثرین کی لسٹ۔۔ #اسلام_آباد_قتل_عام
PTI protest
031
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
چار کلو گرام یورینیئم ایک آبدوز کو تیس سال تک پاور فراہم کرسکتی ہے تو سوچیں کہ پاکستان کے ڈیڑھ سو ایٹمی وار ہیڈ عوام کو کتنا ریلیف دے سکتے تھے! ترجیحات کا تعین ہمیشہ غلط سمت میں رہا ہے!
PTI news
030
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
‏کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے ‎#SaveImranKhan
PTI
052
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
‏یہ ہے پاکستان میں جمہوریت؟؟ ڈی چوک احتجاج ، بشری بی ، علی امین گنڈاپور سمیت پوری پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج
PTI
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
‏عمران ریاض خان کا تشویش ناک انکشاف عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
000
Reposted by Wajeeha Iqbal
Inayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 29/11/2024
#گولی_کیوچلائی سب ایس ٹرینڈ می حصہ لے
22315
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 29/11/2024
مطالعہ پاکستان 2065 ایک سیاسی کارکن کا ڈی چوک پر کنٹینر سے خودکشی کرنے کی کوشش، پاکستانی رینجرز نے جان کی بازی لگا کر اسے بچا لیا گیا ایک اور جھوٹ آنے والی نسل کے لئے
پاکستان آرمی
185
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 28/11/2024
بنوں کینٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ اب تمہارے لئے دعا کیلئے کوئی ہاتھ کیسے اٹھے گا
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 28/11/2024
تم نے ہر وقت ، ہر شخص، ہر قوم سے غداری کی ہے۔ 🥹
Islamabad
020
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 28/11/2024
‏اسلام علیکم صبح بخیر وَلَا تَهِنُـوْا وَلَا تَحْزَنُـوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ (139) اور سست نہ ہو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔
Imran Khan
032
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 27/11/2024
65 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے پتلونے ہار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے 💔🖐️💔🖐️
021
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 27/11/2024
اگر کسی کا پست ترین درجہ دیکھنا ہے تو سانحہ 27 نومبر پہ کھلکھلاتے اسٹیٹس دیکھ لیجیے، 💔💔💔
سانحہ 27 نومبر
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨🇧🇫بریکنگ نیوز ریڈ زون میں تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین کو فوری طور پر دفاتر سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں 🤌❤️✌️
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 26/11/2024
سڑکوں پر پڑے لوگوں کا ہم سوگ کریں گے بستر میں گزر جائے گی جب رات ہماری_ اک سمت سر حشر مظاہران کے لاشے اک سمت دھری ہونگی عبادات ہماری
سڑکوں پر پڑے لوگوں کا ہم سوگ کریں گے 
بستر میں گزر جائے گی جب رات ہماری_

اک سمت سر حشر مظاہران کے لاشے
اک سمت دھری ہونگی عبادات ہماری
001
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨شیر افضل خان مروت کا قافلہ 26 نمبر پر تمام رکاوٹ عبور کر کے اس وقت ڈی چوک کی طرف روانہ ۔ خالد مروت کی قیادت میں🔥
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
‏ہائی الرٹ__🚨 آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا-
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
رینجرز پولیس فوج سب گھٹیا لوگ ہیں جانتے ہوئے بھی کہ یہ حکومت پانی کے بلبلے جیسی ہے انکے گھٹیا احکامات کو مان رہے ہیں وہ گولیاں چلانے کا کہتے بھی تو کونسا پیچھے آکے دیکھ رہے تھے کس نے گولی چلائی اپنی عوام کو نا مارتے مگر نہیں صرف لالچ میں کہ اس قتل کے بدلے نوکری پہ عہدہ ملے گا خون بہانا شروع کردیا
PTI
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی نکلو پاکستان کی خاطر
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 
نکلو پاکستان کی خاطر
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
‏بریکنگ نیوز ! شدید شیلنگ کی وجہ سے علی امین گنڈہ پور کی طبیعت ناساز
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کو شکست دینےکیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکےمولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
دو ارب ستر کروڑ کے کنٹینرز عوام پہ خرچ کرتے موت پڑتی انہی کے پیسوں سے انہی کے لئے روکاوٹیں اور ان ہی پہ حملے
چوبیس نومبر
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
Bl@@dy barbie doll
PM shahbaz
000
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
اگر میں گورنمنٹ سے باہر نکلا تو زیادہ خطرناک بنوں گا تہمارے لیئے پاکستانیوں یاد ہیں وہ الفاظ، خوف!! 😁💪✌️🏏
Pakistan
031
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
‏جب عوام ٹھان لیتی ہے تو پولیس اس طرح بھاگتی ہے جیسے اب بھاگ رہی ہے عوام کے سامنے پولیس کی دوڑیں یاد رکھیں عوامی سمندر کے سامنے کوئ بھی نہیں ٹھہر سکتا انشاللہ اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ ہے پنڈی اسلام آباد کی عوام گھروں سے نکل آئے ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
020
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
بزدل پٹواری ،
احتجاج
فائنل کال
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 24/11/2024
ملک کی چھ ہائی ویز ایک ساتھ مرمت کے لیے بند کر دی گئی ہیں ، امید ہے آج رات تک شارک مچھلی انٹرنیٹ کی کیبل بھی کاٹ دے گی ۔ خوف
Yes
010
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
منافق سطح پر دوستانہ اور ایماندار نظر آتے ہیں، لیکن وہ دراصل اپنے حقیقی ارادوں اور احساسات کو چھپاتے ہیں۔ "
احساس
020
Reposted by Wajeeha Iqbal
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے فالو کریں @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
274
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
محبت کا خوفناک انجام
محبت
010
Reposted by Wajeeha Iqbal
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 21/11/2024
Only #PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
102815
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
اب یہ عوام پہ منحصر ہے کیا چنے گی آزادی یا غلامی؟
عوام
0102
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
ان شاء اللّٰہ تمام PTI سپورٹرز ایک دوسرے کی ڈھال بنیں اور جو لوگ مفت میں سیلیبرٹی بننے کے شوقین ہیں وہ ٹویٹر تک ہی قائم رہیں دوسروں کو غلط کام نا سکھائیں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں #PTI @imrankhanpti.bsky.social
PTI
54515
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ درودِ پاک فردوسِ بریں کے پُرکیف نظاروں کی قسم چشمِ کائنات نے دیکھا نہ مُحمَّد ﷺ جیسا اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ محبت اور عقیدت سے جس قدر ہو سکے، درودِ پاک پڑھ لیں جزاکم اللہ خیرا
درود
020
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 20/11/2024
Hope for best
24 November final call
1154
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 20/11/2024
کبھی سوچا ہے کہ جلانے والی لکڑی 1000 روپے من اور گنے کی فصل 300 روپے من کیوں ہے؟ کیونکہ لکڑی غریب خریدتا ہے اور گنے کی فصل اشرافیہ خریدتی ہے!
130