Sign in

Noman.sنتکانی

@blouch.bsky.social
885 followers 907 following 52 posts

💞سب سے پہلے 🇵🇰+عمران خان💞 (جنوبی پنجاب)

PostsRepliesMedia
Reposted by Noman.sنتکانی
Sharin kousar @sharinkousar.bsky.social · 25/09/2025
021
Reposted by Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/09/2025
مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔
121
Reposted by Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/05/2025
Release Imran Khan; Pakistan Needs him! #ReleaseCyberWarriorsLeader
0277
Reposted by Noman.sنتکانی
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 17/01/2025
185
Reposted by Noman.sنتکانی
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 18/01/2025
001
Reposted by Noman.sنتکانی
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/01/2025
0107
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 02/01/2025
پوری قوم کہتی رہی کہ پنگا نہ لو جوچل رہا ہے چلنے دو مگر ایک نہیں مانی۔ پوچھا کہ پنگا کیا ہوتا ہے؟ پھرمولانا نےبتایا بھی تھا یہ جب تک آپ لیں گےنہیں آپکو سمجھ نہیں آئےگی پنگے کی سمجھ پنگا لینے کےبعد ہی آتی ہے۔ ہن آیا جے آرام 😂
000
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 02/01/2025
‏پاکستان کو اگر آگے بڑھنا ہے تو واپس اپنے نظریہ پر آنا ہو گا پاکستان کا نظریہ فلاحی ریاست جہاں ہر کسی مزہب والے کو آزادی ماسوائے کسی مزہب پر بات کرنے کے فلاحی ریاست کا نعرہ سب سے پہلے بانی قائدے اعظم نے لگایا اسکے بعد عمران خان نے لگایا عمران خان اب ایک نظریہ بن چکا ہے اور‏نظریےکوختم نہیں کیاجاسکتا
110
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 18/12/2024
اسٹبلیشمنٹ کی چاپلوسی کرتے کرتے شریف اینڈ زرداری کمپنی بیغرتی کی آخری حد کراس کرچکی ہے
000
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 10/12/2024
مخالفاں دا جگر چیریندن مئیں سیدھی لفظاں دی نوک رکھداں منافقاں دے مئیں ہاں تے ٹرداں انہاں نوں لتائڑنڑ دا زوق رکھداں اے چاپلوسی یا جی حضوری کدی وی میثم توں ہونہی سگنڑیں مئیں اپنڑیں گل دے بھرم دی خاطر اے سر کٹاونڑ دا شوق رکھداں
020
Reposted by Noman.sنتکانی
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
‏وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
13119
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 29/11/2024
سوال تو ہوگا کہ معصوم نہتے سیاسی کارکنوں پر #گولی_کیوں_چلائی
000
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 29/11/2024
عوام پر گولی چلانے کاجواب دینا ہوگا
000
Reposted by Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا میت پر تحریک انصاف کا پرچم 💔
2178
Reposted by Noman.sنتکانی
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
55537
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 27/11/2024
آخر پرامن سیاسی کارکنوں اور عوام پرگولی چلانے کے آڈر کس نے دیے @bbcbreaking-bot.bsky.social @cnn.com
010
Reposted by Noman.sنتکانی
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 27/11/2024
دہشت گرد محسن نقوی نے مظلوم پاکستان کا رات کو قتل عام کروایا ہے
12213
Reposted by Noman.sنتکانی
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ ڈی چوک ‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔
01811
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 27/11/2024
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا(93 “اور جو کوئی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کا بدلہ جہنم ہے کہ مدتوں اس میں رہے اور اللہ نے اس پر غضب کیا اور اس پر لعنت کی اور اس کے لیےتیار رکھا بڑا عذاب-“ (سورۃ النساء
000
Reposted by Noman.sنتکانی
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
20329135
Reposted by Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161
Reposted by Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب! #PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
718872
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
ماشا اللہ۔ لاھور بھی نکل آیا۔ 🙏🙏
38131
Reposted by Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟ عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے
13715
Reposted by Noman.sنتکانی
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
*‏فیض آباد صورتحال کشیدہ ہونے لگی۔۔پولیس کا اسلام آباد راولپنڈی مظاہرین پر پتھرااو اور شیلنگ....💥😢
041
Reposted by Noman.sنتکانی
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 24/11/2024
‏ہری پور کا قافلہ روک دیا گیا تو کارکنوں نے شدید مزاحمت کی، راستہ دوبارہ کھول دیا 🔥
0145
Reposted by Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
قافلوں پر فوکس رکھیں ۔ باقی معاملات میں مت الجھیں
083
Reposted by Noman.sنتکانی
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 23/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
1328992
Reposted by Noman.sنتکانی
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢 @bluebeauty24.bsky.social · 24/11/2024
‏ہری پور سے یوسف ایوب خان کے قافلے کو جی ٹی روڈ پر روک لیا گیا کارکنان کی مزاحمت راستہ کھلوا لیا
001
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024
‏بانی پی ٹی آئی کی کال پر ملک میں پڑھے لکھے نوجوانوں کا آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے پر پر امن احتجاج کرنے والوں کو دھکمیوں دینا حیران کن ہے ان کو نوکریاں دینے کی بجائے ڈگریاں کینسل کی دھمکیاں دینا ناکامی اعتراف لگتا ہے
2198
Reposted by Noman.sنتکانی
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 22/11/2024
‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
1520547
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
45321
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: ‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ ‏- پرامن رہیں۔ ‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ ‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
27636
Reposted by Noman.sنتکانی
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
012
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI @pti.bsky.social · 22/11/2024
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
1024185
Reposted by Noman.sنتکانی
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں! ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
61610
Reposted by Noman.sنتکانی
mianshams.bsky.social @mianshams.bsky.social · 22/11/2024
‏تیرے خوف کا بُت اب ٹُوٹ چکا ہے ‏ تیرا جُھوٹا بھرم اب ٹُوٹ چُکا ہے ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
011
Reposted by Noman.sنتکانی
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Promotion❣️ List01: Only #PTI_Followers F4fb& RT👇 @ptifollowers.bsky.social @ptifamily.bsky.social @emankhanpathan.bsky.social @mhr1.bsky.social @silverfarid.bsky.social @1gijl.bsky.social @pti56.bsky.social @m1hr.bsky.social @blouch.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @fat9t.bsky.social
#FinalCall
#24November
#OnlyImranKhan
115932
Reposted by Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
25487127
Reposted by Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کی سانحہ پاراچنار کی بھرپورمذمت، سکیورٹی ایجنسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہا کہ ایجنسیاں پی ٹی آئی توڑنے پر مصروف ہیں، اصل مسائل کی جانب توجہ نہیں۔
0185
Reposted by Noman.sنتکانی
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 22/11/2024
*🚨💥طلباء بے خوف و خطر ہو کر نکلیں* *عمران خان سب کی ڈگریاں واپس کر دیں گے* *`عارف علوی آن🔥`*❤️🚨
022
Reposted by Noman.sنتکانی
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں،جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
074
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 22/11/2024
چور کو چور کہنا تربیت میں کمی نہیں بلکہ چور کو لیڈر مان لینا تربیت میں کمی ہے بیغرتی کی انتاہ ہے
232
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 22/11/2024
پہلے کاروبار اور تعلیم ہمارے ملک میں آخری سانسیں لے رہے ہیں اوپر سے حکومت کا سکول کالجز ہاسٹلز بس سٹاپز بند کرنے کا فیصلہ بوکھلاہٹ کی انتہاہ
041
Reposted by Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
Noman.sنتکانی @blouch.bsky.social · 22/11/2024
ویسے آپس کی بات ہے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے یا نییں؟
030
Reposted by Noman.sنتکانی
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
‏اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔ 😢🥺
137724