Reposted by Mubashar Ahmad Khan

عمران خان کا مطالبہ کبھی بھی نہیں مانا جائے گا کہ مینڈیٹ واپس کرو مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب اسٹبلشمنٹ پر چارج شیٹ ہو گی کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا دوسرا یہ کہ رانا ثنا اللہ خود کہہ چکے ہم نے چوری کی ہوئی ہے لیکن ہم مینڈیٹ واپس کرتے ہیں تو اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران ریاض خان