Sign in

Nadeem Q

@ndqr.bsky.social
841 followers 830 following 117 posts

Let's laugh at the bitter memories of the past, at the false promises, at the untrustworthy things, at our ignorance and at our mistakes.😅 #اردو_زبان

PostsRepliesMedia
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 18/01/2025
#محبت_مافیا برابر سے بچ کر گزر جانے والے یہ نالے نہیں بے اثر جانے والے مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جا دبے پاؤں منہ پھیر کر جانے والے ترے اک اشارے پہ ساکت کھڑے ہیں نہیں کہہ کے سب سے گزر جانے والے محبت میں ہم تو جیے ہیں جئیں گے وہ ہوں گے کوئی اور مر جانے والے #اردو_زبان (جگر مراد آبادی)

برابر سے بچ کر گزر جانے والے
یہ نالے نہیں بے اثر  جانے والے

نہیں جانتے کچھ کہ جانا کہاں ہے
چلے جا رہے  ہیں  مگر  جانے  والے

مرے دل کی بیتابیاں بھی لیے جا
دبے پاؤں  منہ پھیر کر جانے والے

ترے اک اشارے پہ ساکت کھڑے ہیں
نہیں کہہ کے سب سے گزر جانے والے

محبت میں ہم تو جیے ہیں جئیں گے
وہ ہوں گے کوئی اور  مر  جانے  والے

(جگر مراد آبادی)
020
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 23/12/2024
#اردو_زبان یہ ہوایہ رات یہ چاندنی تری ایک اداپہ نثار ہے مجھےکیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے تجھےکیا خبر ہے او بیخبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر جوغضب میں آئےتو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے تری بات بات ہیں دل نشیں کوئی تجھ سے بڑھ کےنہیں حسیں ہیں کلی کلی میں جومستیاں تری آنکھ کا یہ خمار ہے
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی تری ایک ادا پہ نثار ہے
مجھے کیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے

تجھے کیا خبر ہے او بے خبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر
جو غضب میں آئے تو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے

تری بات بات ہیں دل نشیں کوئی تجھ سے بڑھ کے نہیں حسیں
ہیں کلی کلی میں جو مستیاں تری آنکھ کا یہ خمار ہے
020
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/12/2024
#اردو_زبان چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے پہ کیا کریں ہمیں‌ ڈوبنے کی عادت ہے تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
#اردو_زبان 
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا  کریں ہمیں‌  ڈوبنے کی عادت ہے

تو اپنی  شیشہ گری  کا  ہنر  نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

میں کیا  کہوں کہ مجھے صبر  کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ  سخی، نہ تجھے  مانگنے  کی عادت ہے

وصال  میں‌  بھی   وہی  ہے  فراق   کا  عالم
کہ اس کو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے

یہ مشکلیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
میں ناصبور  اسے  سوچنے  کی عادت ہے
130
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/12/2024
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر تو پردہ نشیں کا عاشق ہے یوں نام وفا برباد نہ کر معصوم نظر کے تیر چلا بسمل کو بسمل اور بنا اب شرم و حیا کے پردے میں یوں چھپ چھپ کے بیداد نہ کر ہم آس لگائے بیٹھے ہیں تم وعدہ کر کے بھول گئے یا صورت آ کے دکھا جاؤ یا کہہ دو ہم کو یاد نہ کر #محبت_مافیا
010
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/12/2024
‏میں جب بھی کسی شادی پر جاتا تو سوچتا کہ میز پر ٹشو پیپر کیوں رکھے جاتے ھیں!!😕 کیونکہ ہاتھ تو اکثر میز کی جھالر سے صاف کیے جاتے ہیں..😁😂 پھر کسی شادی پر میں نے ایک معزز خاتون کو فش فرائی اور روسٹ مٹن کو ٹشو میں لپیٹ کر پرس میں رکھتے دیکھا..!! تو مجھ پر اس راز سے پردہ اٹھا...😁☠️
020
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 05/12/2024
"صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے" ‏‎اول: سوچیں کہ یہ محاورہ وارد کہاں سے ہوا ہے؟ کیا آدم علیہ السلام سے؟ یعقوب علیہ السلام سے؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے؟ تو بھئی ان کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے۔ ورنہ ہمارے لیے یہ لولی پاپ ہے!!! جس کی امید پر ہم زندگی کی تلخیاں جھیلتے رہتے ہیں 🤔 #اردو_زبان
121
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 30/11/2024
‏Good morning ☕ ‎#اردو_زبان لذت درد سے آسودہ کہاں دل والے ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے ہے ترے فتنۂ رفتار کا شہرا کیا کیا گرچہ دیکھا نہ کسی نے سر راہے جاتے دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے ‎#قومی_زبان
000
Reposted by Nadeem Q
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 26/11/2024
PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالوکرکے ریٹویٹ کریں اوراگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
173
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 25/11/2024
اگر خان کی حکومت ختم کرنے کے لیے عدالت رات 12 بجے کھل سکتی ہے ۔ تو عمران خان کی رہائی کے لیے کیوں نہیں ۔
000
Reposted by Nadeem Q
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
@guriya.bsky.social @syedjunaidali.bsky.social ptif.bsky.social ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social
145724
Reposted by Nadeem Q
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏نازک صورتحال۔۔۔ ‏جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں! ‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
1238
Reposted by Nadeem Q
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
‏میانوالی کا قافلہ
0237
Reposted by Nadeem Q
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@fatimahpti.bsky.social @ujawad.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social @mimmi0.bsky.social @noorsaher1999.bsky.social @leojatti.bsky.social @minalfatima.bsky.social @mahroshjamali.bsky.social @aqsachaudhry2.bsky.social @ndqr.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
1126
Reposted by Nadeem Q
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
4125
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 23/11/2024
‏دل کرتا ہے آج ہر اس شخص کی کہانی سنوں جس نے محبت میں درد پایا ہے اور اب درد کو الفاظ کے موتیوں میں لپیٹ کر لوگوں کو ہنساتا ہے۔ آپ سب نام لیے بغیر اُس شخص کے لیے ایک جملہ ضرور تحریر کریں جس سے کبھی آپ نے محبت کی تھی!🥰 ‎#محبت_مافیا ‎#اردو_زبان
010
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 23/11/2024
‏(الاعراف: 7) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیۡہِمۡ بِعِلۡمٍ وَّ مَا کُنَّا غَآئِبِیۡنَ ‎#اردو_زبان پھر ہم ان پر (اپنے) علم سے (ان کے سب) حالات بیان کریں گے اور ہم (کہیں) غائب نہ تھے (کہ انہیں دیکھتے نہ ہوں) o ‎#محبت_مافیا Good morning,🌹🥀💞🥀🌹
021
Reposted by Nadeem Q
𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 22/11/2024
#PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
92618
Reposted by Nadeem Q
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 22/11/2024
سین کچھ ایسے دکھنے میں چند گھنٹے باقی خان کے ساتھ ✌️🔥 #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
41710
Reposted by Nadeem Q
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Follow and get followback 💯 lifetime Gurantte @1gijl.bsky.social @mhr1.bsky.social @zia1o.bsky.social @m1hr.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @amirzada.bsky.social @ptif.bsky.social Let's Grow Together🤝
144
Reposted by Nadeem Q
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Promotion❣️ List01: Only #PTI_Followers F4fb& RT👇 @ptifollowers.bsky.social @ptifamily.bsky.social @emankhanpathan.bsky.social @mhr1.bsky.social @silverfarid.bsky.social @1gijl.bsky.social @pti56.bsky.social @m1hr.bsky.social @blouch.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @fat9t.bsky.social
#FinalCall
#24November
#OnlyImranKhan
115932
Reposted by Nadeem Q
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Promotion List02 Only #PTI_Followers F4fb&RT👇 @ptifollowers.bsky.social @sabirabbas786.bsky.social @mmasief.bsky.social @m1hr.bsky.social @pti-media-force.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @zohan-writes.bsky.social @ndqr.bsky.social @ranan786.bsky.social @mhr1.bsky.social @zia1o.bsky.social
61813
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024
#اردو_زبان مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے #محبت_مافیا #قومی_زبان
مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی
اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

تری خود پسندی مری وضع داری تری بے نیازی مری دوست داری
جنون مروت بہ ہر رنگ طاری مصیبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غریبوں کو بد حال و مجبور رکھنا انہیں فکر مند اور رنجور رکھنا
انہیں اپنا کہنا مگر دور رکھنا یہ حکمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

تری راہ میں ہر قدم جان دینا مصیبت بھی آئے تو سر اپنے لینا
محبت کی کشتی بہ ہر حال کھینا رفاقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
051
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024
‏🌹 لڑکیوں کی باتیں 🌹 آج میں بہت سیڈ ہوں😥 "Bluesky" "والو" 🙈 سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینوں پیزا 🍕🍕 کھواؤ😋😋 اور کولڈ ڈرنک🥃🥃 وی مینوں نہیں پتہ ہاں 😒😒 😝😝😝😂😂😂 #اردو_زبان
121
Reposted by Nadeem Q
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
517774
Reposted by Nadeem Q
Rizwan Ahmed @rizwi63.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام آباد کے چیف جسٹس عامر فاروق نے احتجاج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔😂 جس جج کی بات اڈیالہ جیل کا ایک 17ویں گریڈ کا افسر نہیں مانتا وہ امید کرتا ہے کہ 24 کروڑ لوگ اپنا آہینی حق اسے سونپ دیں گیں، جو کہ کیسز سننے سے انکار کردیتا ہے، جس پرویسے ہی عمران خان نے عدم اعتماد کیا ہے۔
034
Reposted by Nadeem Q
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 21/11/2024
35638
Reposted by Nadeem Q
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 22/11/2024
فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social @rjrafiq.bsky.social
42212
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024
(سورۃ الاعراف: 6) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ فَلَنَسۡـَٔلَنَّ الَّذِیۡنَ اُرۡسِلَ اِلَیۡہِمۡ وَ لَنَسۡـَٔلَنَّ الۡمُرۡسَلِیۡنَ #اردو_زبان تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے۔
010
Reposted by Nadeem Q
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
Khan
11712
Reposted by Nadeem Q
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
103523
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024
#محبت_مافیا ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دےستم بالائے ستم میں چاہتاہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے #اردو_زبان
000
Reposted by Nadeem Q
salmanmuhammad.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
2169
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/11/2024
‏🥰 ‎#اردو_زبان زکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیرے جلووں کی بات ہوتی ہے تو جو چاہے تو دن نکلتا ہے تو جو چاہے تو رات ہوتی ہے تجھ کو دیکھا ہے میری نظروں نے تیری تعریف ہو مگر کیسے کہ بنے یہ نظر زباں کیسے کہ بنے یہ زباں نظر کیسے ‎#محبت_مافیا نہ زباں کو دکھائی دیتا ہے نہ نگاہوں سے بات ہوتی ہے

نہ زباں کو دکھائی دیتا ہے نہ نگاہوں سے بات ہوتی ہے
ذکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیرے جلووں کی بات ہوتی ہے

تُو چلی آئے مسکراتی ہوئی تو بکھر جائیں ہر طرف کلیاں
تُو چلی جائے اٹھ کے پہلو سے تو اجڑ جائے پھولوں کی گلیاں

جس طرف ہوتی ہے نظر تیری اس طرف کائنات ہوتی ہے
ذکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیرے جلووں کی بات ہوتی ہے

تُو نگاہوں سے نہ پلائے تو اشک بھی پینے والے پیتے ہیں
ویسے جینے کو تیرے بن بھی اس زمانے میں لوگ جیتے ہیں

زندگی تو اسی کو کہتے ہیں جو بسر تیرے ساتھ ہوتی ہے
ذکر ہوتا ہے جب قیامت کا تیرے جلووں کی بات ہوتی ہے
051
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/11/2024
‏🛑 VPN حلال ہے 🛑 ہم نے وی پی این کو غیر شرعی نہیں کہا، ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، ( علامہ راغب نعیمی ) 😅🤪🤣 سوشل میڈیا کا " ڈنڈا پیر " ہے 🤩🥳🥰🥴 ‎#LetUsBreathe
010
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/11/2024
‏🌹 لڑکیوں کی باتیں 🌹 ‎#اردو_زبان جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی شادی کی انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا 😢😏😢
011
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/11/2024
🛑 24 نومبر اسلام آباد 🛑 پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو۔۔۔ نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے۔۔۔ 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے (رانا ثنا الله) #محبت_مافیا
140
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 21/11/2024
‏🌹 لڑکیوں کی باتیں 🌹 یہ جس کے نمبر پر تم ""انت الحیات"" لکھ کر بیٹھے ہو ناں 🙄 یہ ہی تمہارا "انتم سنسکار" کرئے گا🙈😂🤭 ‎#اردو_زبان
042
Reposted by Nadeem Q
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
87536
Reposted by Nadeem Q
salmanmuhammad.bsky.social @salmanmuhammad.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
51711
Reposted by Nadeem Q
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 20/11/2024
#PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @gh0888.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @husanaranoor.bsky.social @omarbaloch.bsky.social @ijazk90.bsky.social @mhr1.bsky.social @irmakhan.bsky.social @sanabaloch.bsky.social @nooraihsas.bsky.social @vitalway1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
75640
Reposted by Nadeem Q
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 20/11/2024
#PTI_Followers شکریہ 500 فالور ہوگئے ہیں ۔۔ صرف PTI والے فالو کریں اور پروموشن کے لیے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں ۔۔ ہمارا ہیش ٹیگ استعمال کریں تاکہ آپکی پوسٹ کو لائک اور ریٹویٹ کیا جاسکے اور خان کے دیوانوں کے اکاؤنٹ مضبوط کیے جاسکیں اور سلطنت عمرانیہ قائم کریں ۔۔ سلیبرٹی نا بنیں ٹیم بنیں
163413
Reposted by Nadeem Q
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 20/11/2024
@tabiidxb.bsky.social وڈی چڑیل کو Bluesky پر خوش آمدید کہتا ہوں 🥰😅🤭 او پکڑی گئی
000
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 20/11/2024
#اردو_زبان تجھکو دیکھا ہےجو دریانےادھر آتے ہوئے کچھ بھنورڈوب گئےپانی میں چکراتے ہوئے ہم نےتو رات کودانتوں سےپکڑ کر رکھا چھیناجھپٹی میں افق کھلتاگیا جاتے ہوئے میں نہ ہونگا توخزاں کیسےکٹےگی تیری شوخ پتےنےکہا شاخ سے مرجھاتے ہوئے حسرتیں اپنی بلکتیں نہ یتیموں کی طرح ہم کو آواز ہی دے لیتے ذرا جاتے ہوئے
010
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 20/11/2024
‏🛑 آئین شکن کی باتیں 🛑 ایک بڈاوا جو فرعون وقت ہے، نے کسی اجلاس میں آئین پاکستان پر بڑا جذباتی قسم کا بھاشن دیا اور کہا کہ ہم آئین پاکستان کی بقا کے لئے ہر حد تک جائیں گے 😂 حالانکہ آئین پاکستان آپ کو آئین پر بھاشن دینے سے منع کرتا ھے ، کیونکہ آئین پر بھاشن دینا آپ کا کام نہیں ھے ‎#اردو_زبان
120
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 20/11/2024
🛑24 نومبر نکلو اسلام آباد🛑 دہک رہی ہو آگ بھی تو کود جاؤ ساتھیو ! تو کود جاؤ ۔۔۔!! قدم بڑھاؤ ساتھیو ! قدم بڑھاؤ ۔۔!! ظلم کو پچھاڑ کے موت کو لتاڑ کے دم بدم بڑھے چلو صفوں کو توڑ تاڑ کے گھڑی ہے امتحان کی دکھاؤ وہ دلاوری جو موت بھی ہو روبرو تو مسکراؤ ساتھیو ! تو مسکراؤ ۔۔۔ قدم بڑھاؤ ساتھیو ! #محبت_مافیا
000