ShoBi @shobi7.bsky.social · 20/11/2024ریاست آپ کو ان کتابوں تک رسائی نہیں دے گی۔ وہ کتابیں جو آپ کو بولنا سکھاتی ہیں۔ آزادی بھی ایک کتاب ہے۔ جس کا پہلا لفظ ہے، " بولو " لیکن یہ کتاب آپ ہی لکھنے ہیں، #LetUsBreathe @hamtum.bsky.social @mrkhany.bsky.social @shobi7.bsky.social 2196