حق پر اصرار اور باطل کے سامنے انکار کا دوسرا نام یومِ عاشورہ ہے۔ امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی ہمیں ہر دور کے ظلم اور مروجہ جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دیتی ہے۔ کاروانِ حق اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنا ہی ہماری بنیاد ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام