Sign in

Muhammad Hussain

@muhammadhusain.bsky.social
12K followers 45K following 768 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/03/2026
پیٹرول میں 55 روپے اضافے کے باوجود جماعت اسلامی احتجاج خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف ہی کرے گی۔
096
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/02/2026
عمران خان کی بینائی کمزور ہونے کی تمام ذمہ داری پنجاب حکومت اور ان اداروں پر عائد ہوتی ہے جو اڈیالہ جیل کا کنٹرول سنبھالتے ہیں، حامد میر
062
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/07/2025
کیا مطلب، اب "چلانے" والے بہت ہیں؟؟؟
085
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/07/2025
عمران خان کے بیٹوں کی امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
021
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/07/2025
050
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 05/02/2025
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔"زلمے خلیل زاد
1214
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/02/2025
1103
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/01/2025
1287
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/01/2025
میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!
2166
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/01/2025
دو تصویریں دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت پاکستان میں آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
3145
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/01/2025
ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک 23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔
22010
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/01/2025
ہم پاکستانی ہر جگہ کیوں مذھب کی دکان کھول کر بیٹھ جاتے ہیں، ہر کوئی تصدیق کیے بغیر شیئر کرتے جاتا ہے۔
250
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/01/2025
🚨عمران خان کا پختونخوا✌🏼 خیبرپختونخوا میں عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کارڈ پر مفت علاج کی فراہمی جاری ہے، پناہ گاہیں بحال ہے، نوجوانوں کو روزگار کیلئے قرض پیسے دئیے جارہے ہیں، معاشی طور پر سب سے مظبوط صوبہ ہے، زرعی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ سیاحت کے فروغ پر کام ہورہا ہے۔
5163
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/01/2025
لاہور بار کا الیکشن،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب۔ کامیابی کے بعد قیدی نمبر 804 کے نعرے۔لاہور کے نوجوان وکلاء نے اعظم نزیر تاڑر، احسن بھون گروپ کو مسترد کردیا نواجوان وکلاء نے عمران خان کے امیدوار کو کامیاب کروا دیا
0173
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/01/2025
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے،ایسا صرف جنرل یحییٰ نے مجیب الرحمٰن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
0116
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 09/01/2025
‏سوال کرینگے اور جواب اپکو دینا ہوگا۔ گولی کیوں چلائی
3177
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/01/2025
عمران خان نے مشعل یوسفزئی کو اھم ذمہ داری سونپ دی،ورکرز کے مسائل انصاف لائرز فارم و قانونی معاملات بھی مشال یوسفزئی کوآرڈینیٹ کرے گی۔ ڈی چوک میں شہید ،لاپتہ اور گرفتار کارکنان کے معاملے پر کوارڈینیٹر کا کردار بھی مشال یوسفزئی ادا کرے گی مشال یوسفزئی ڈائریکٹ بانی چیئرمین کو رپورٹ کرے گی ذرائع ‎
0132
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/01/2025
‏چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ریٹائرمنٹ میں 20 دن رہ گئے۔
1110
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/01/2025
واقعی عمران خان کو سمجھنے والا صرف پرویز مشرف تھا 🚨🚨
1224
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/01/2025
ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
1104
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/01/2025
بے گناہ لوگوں کو رہائی مبارک
1123
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/01/2025
عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
23514
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 31/12/2024
‏سال 2024 کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟؟؟
541
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 31/12/2024
جب بھی آئین پاکستان پر ڈکٹیٹروں نے پیشاب کیا ہے تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید صاحب کا اصل جُرم یہ ہے
1249
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/12/2024
ان لوگوں نے اپنا گھر میں ہیرا منڈی بنایا ہوا ہے
2223
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/12/2024
دیکھے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب
0162
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/12/2024
25 days until President Trump is back in the White House. @donaldjtrump-maga.bsky.social @maryltrump.bsky.social
2114
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/12/2024
رچرڈ نے پٹواریوں کا مسیحا بھی رگڑ ڈالا مریم کے منہ اور مسلط شدہ حکومت کی طرح جعلی قرار دے دیا۔۔۔😂
2236
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/12/2024
سارے قیدیوں کو رہا کر دیں، مجھے اگر جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، میں ہائوس اریسٹ میں نہیں جائوں گا، عمران خان کا اعلان۔۔!!
1184
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/12/2024
خان صاحب نے آج کلئیر کہا ہے،تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں،لیکن میں ہاؤس اڑیسٹ میں نہیں جاؤں گا۔ علیمہ خان کا یہ بیان اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ عمران خان کو ہاؤس اڑیسٹ کی افر کی گئی اور انہوں نے انکار کر دیا۔
1136
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024
حکومت میں کوئی مرد کا بچہ ہے کہ اس کو بولے کہ absolutely not
32714
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024
‏رچرڈ کی ٹویٹس سے تو ایک پاگل ہوگیا 😂
3148
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024
مرشد کا سٹائل
0175
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
تعریف وہ جو آپکے دشمن کرے✌️
342
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
🚨اچھی خبر ایلن پاکستان نے پاکستان میں سٹار لنک لائسنس کے لیے اپلائی کر لیا رچرڈ گرنیل کی پاور دیکھ لیں پھر
192
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
برکینگ نیوز 🛑 🚨 🚨 رچرڈ گرنیل لائیو نیوز شو میں عمران خان کی حمایت میں کھل کر بول رہا ہے 🔥🔥
31914
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
حقیقی آزادی کا نعرہ امریکہ سے کہلوادیا😎 انصافین سوشل میڈٰیا ان فائر 🔥🔥🔥
02111
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی 🔥🔥
065
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
#freeImranKhan #FreePrisonerNo804
13816
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے بڑی مشکل دور میں پوری دنیا کے مافیا کے ساتھ جنگ لڑی اور اب کامیابی کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں-
1219
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
پوری دنیا سے اب پریشر انا شروع ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت اب حوصلہ کرے،کسی صورت کمزور نہیں پڑنا۔ پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹنا اور نا ہم ہٹنے دیں گے۔
196
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
رچرڈ گرینیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ترجمان کا کباڑہ کردیا، رچرڈ کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا استعمال بتا رہا آنے والے دن بہت خوفناک ہیں۔۔۔!!!
095
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
لو جی اب تو ان کے ابو جی کا پیغام بھی آگیا
052
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
‏🚨 یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد اب امریکا نے بھی ملٹری کورٹ میں 25 شہریوں کے ٹرائل پر بیان جاری کر دیا امریکہ کو اس بات پر گہری تشویش حکومت دوست بائڈن حکومت نے بھی ملٹری سزا پر سخت ردعمل دے دیا۔ یاد رہیے یہ ٹرمپ حکومت سے نہیں آیا ابھی۔ وہ 20جنوری کے بعد آئے گا۔۔
065
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
یہ جرنیل سمجھتا ہے میں اس سے ڈر جاؤں گا، میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، قائد عمران خان
2247
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
برطانیہ کا ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار۔۔۔!!!
083
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
‏رچرڈ گرینیل نے تو ایلون مسک کو پاکستان کی طرف سے انٹرنیٹ دینے کا بول دیا ہے لیکن انصافی ایلون مسک کے ریپلائی کا انتظار کررہے ہیں۔
0126
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/12/2024
Free Imran khan
56526
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024
کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔ عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی
35524
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024
سیاسی نظریات سے بالاتر ہو کر شوکت خانم ہستپال میں عطیات جمع کروائیں، یہ ادارہ پاکستانیوں کا ہے، اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، آپ کے عطیات سے کسی کی زندگی بچا سکتی ہے
1218