Sign in

PTI

@pti-media-force.bsky.social
4.2K followers 8.8K following 609 posts

Official Blueskysocial Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.pk

PostsRepliesMedia
PTI @pti-media-force.bsky.social · 17/02/2025
1156
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏آج 81 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟ ‏نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ ‏جواب تو دینا پڑے گا! ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
0125
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏ن لیگی اکاؤنٹ سے آرمی چیف کو پنجاب کا شیر کہنا اس سوچ کو تقویت دے رہا ہے کہ شریفوں کا پنجاب پولیس بنانے کا خواب پورا ہوچکا ہے
051
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏ہور جھاڑو لیکچر ‏ویسے قرآن کریم میں ہے ‏لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ ‏تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں  ‏ہاں مگر یہ بات ایمان والوں کیلئے کہی گئی ہے ‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
065
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے ‏تب کہاں تھی عورت کی حرمت ‏یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
046
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏سب سے بڑا سوال ‏آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے آپ کون ہوتے ہیں ‏سیاست میں مداخلت کرنے والے قوم کو بھاشن دینے والے ‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
071
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏زرتاج گل کو ننگے سر گرفتار کیا گیا اس کو اسی حالت میں ننگے پیر تھانے لگایا گیا اس کا حق پنجاب پولیس کو کس نے دیا ؟؟ ‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩ ?
051
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏آرمی چیف کہتے ہیں نوجوان فوج کے پیچھے کھڑے ہیں- ‏سوال یہ ہے کہ کونسے نوجوان؟ ‏وہ جن کے ووٹ کو ماننے سے انکار کرکے ان سے مستقبل کی امید چھین لی گئی ہے؟ ‏ یا وہ جو ملک سے نکلنے کے لئے کشتیوں کے حادثوں میں اپنی جانیں دے رہے ہیں؟ ‏⁧‫#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا‬⁩
021
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏جب بشری بی بی پر عدت جیسا غلیظ کیس بنایا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟ ‏جب نہتی پی ٹی ایی خواتین کو گھروں سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟
011
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏قوم پیچھے کھڑی ہوتی تو دو سال سے اکاؤنٹ خاموش نا ہوتا۔ ‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
022
PTI @pti-media-force.bsky.social · 16/02/2025
‏جس وقت ججز کے بیڈ روم میں بھی کیمرے لگائے گئے تھے- جب اعظم خان سواتی کی ان کی بیوی کے ساتھ ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجی گئی تھی، تو تب کیا خواتین کی عزت یاد نہیں آئی تھی؟ ‏⁧‫#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا‬⁩
011
PTI @pti-media-force.bsky.social · 01/02/2025
‏8 فروری کو پوری قوم باہر نکل کر اختجاج کرے : عمران خان
072
PTI @pti-media-force.bsky.social · 31/01/2025
‏یحییٰ خان پارٹ 2 نے اس ملک کو 1970 سے بھی بدتر حالت پر لا کھڑا کیا ہے۔ ‏⁧‫#اردلی_حکومت_نامنظور‬⁩
194
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/01/2025
062
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/01/2025
🚨 بریکنگ نیوز ، ‏عمران خان کا کے پی کے حکومت کو 9 مئی اور 8 فروری الیکشن دھاندلی پر کمیشن بنانے کا حکم
133
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/01/2025
0104
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/01/2025
‏اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ، ‏جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان
052
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/01/2025
‏خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے پیغام، ‏ترسیلاتِ زر کا بائیکاٹ🚫
010
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/01/2025
“Once again, I urge overseas Pakistanis to continue their boycott of foreign currency remittances. Sending money to this government strengthens the very hands that are tightening the noose around your necks.” — Imran Khan #NoRightsNoRemittances
388
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/12/2024
‏خان صاحب کی ترسیلات زر کی بندش کی کال کے مطابق ترسیلات زر کی بندش جاری ہے گی انشاءاللہ
12110
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/12/2024
‏میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟ ‏⁦‪#NoRightsNoRemittances‬⁩
1189
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/12/2024
‏فیصلہ خود کریں
01610
PTI @pti-media-force.bsky.social · 29/12/2024
‏⁧‫#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ‬⁩ شروع ہے
0178
PTI @pti-media-force.bsky.social · 29/12/2024
‏ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں آیا۔ پوچھنا مت چھوڑیں، اگر آپ کی کسی حکومت کے عہدہ دار یا طاقتور لوگوں تک رسائی ہو تو یہ سوال ضرور پوچھیں کہ نہتے اور پرامن لوگوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟
0154
PTI @pti-media-force.bsky.social · 29/12/2024
‎Overseas Pakistanis, enough is enough! NO RIGHTS, NO REMITTANCES. ‎Our demands are clear: ‎1.Release political prisoners NOW ‎2.Form a judicial commission for the May 9th & Nov 26th incidents
01410
PTI @pti-media-force.bsky.social · 18/12/2024
‏سات ایسی وجوہات جن کی وجہ سے ہمارے لئے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہو چکا ہے۔ عمران خان
0174
PTI @pti-media-force.bsky.social · 12/12/2024
And we will never give up!
03312
PTI @pti-media-force.bsky.social · 11/12/2024
جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی
02512
PTI @pti-media-force.bsky.social · 11/12/2024
‏یہ سوال تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گا، بتاؤ، ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟
03514
PTI @pti-media-force.bsky.social · 10/12/2024
‏یہ پڑھیں تاکہ آپ مزید پاکستان کی تاریخ میں بولے گئے جھوٹ سے پردہ اٹھ سکے کہ "کوئی فوج اپنی ہی عوام پر گولی نہیں چلاتی" t.co/d4iTeIHEdN ‏‏
t.co
https://www.dropsitenews.com/p/leaked-information-reveals-pakistan
093
PTI @pti-media-force.bsky.social · 09/12/2024
13017
PTI @pti-media-force.bsky.social · 09/12/2024
14216
PTI @pti-media-force.bsky.social · 09/12/2024
‏سب سے بڑی خیانت اپنی قوم سے غداری ہے ‏پاکستان کے غداروں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن اور اپنی قوم سے وفا کریں
0156
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
23623
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
25431
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
04317
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
‏جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون کے اوپر رکھ لیا ہے! ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
12514
PTI @pti-media-force.bsky.social · 07/12/2024
06234
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏اسلام آباد کے قتلِ عام میں ہونے والی ہلاکتوں ، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے متعلق تفصیلات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے آپ بھی مدد کر سکتے ہیں- ‏⁧‫#ظلم_کا_حساب_دو‬⁩ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
02112
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏یہ تو سارا ملبہ اداروں پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل رہیں ہیں۔
0117
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏اگر قائد اعظم کی یہ سوچ ہوتی تو کیا ہوتا ؟ محمد علی جناح نے طلبہ کی طاقت اور توانائیوں کو بہترین سیاسی جدوجہد کے لیے تیار اور استعمال کیا۔
1168
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏پاکستانیوں کے قاتلوں کا بائیکاٹ کر کے پاکستان کا ساتھ دیں
0197
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏عسکری پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کے اثرات ‏عسکری کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔ ‏آپ نے کون سی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے؟
1189
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏Blood revenge through BOYCOTT ‏خون کا بدلہ باہیکاٹ سے
1149
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان
11511
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏گرین TV انٹرتینمنٹ کا بائیکاٹ کر کے عسکری پراپوگنڈہ اور ملک دشمنوں کی آواز کو خاموش کریں
0219
PTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024
‏ان کا بھی بائیکاٹ کریں۔ ‏یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔
02118
PTI @pti-media-force.bsky.social · 05/12/2024
47032
PTI @pti-media-force.bsky.social · 05/12/2024
‏قابل اعتماد حکومتی زراہع کے ایک بڑے بندے کا دعوی کہ 214 نمبر ہے, 1100 زخمی ہیں۔
1129
PTI @pti-media-force.bsky.social · 05/12/2024
‏پاکستان کے شہریوں کی جیب سے پیسے نکال کے انھی پہ گولیاں برساتے ہو؟ بائیکاٹ تو ہو گا! کوئی انسانیت کا دشمن ہی ہو گا جو اس بائیکاٹ کی مخالفت کرے گا! بائیکاٹ تو ہو گا!
0199