Reposted by @murtaza467.bsky.social

ڈیجیٹل کچرا
چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے، زیادہ تر گھروں میں ننھے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل نظر آنے لگے ہیں، دودھ نہ دو تو کوئی بات نہیں لیکن موبائل چھین لیا تو رو رو کر گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں