Farah @fat9t.bsky.social · 29/05/2026جلن نہیں تھی خوف تھا مجھ کو خوف تھا مجھ کو اس کے جدا ہوجانے کا وہ جس سے ہس کر ملتا تھا میں دل میں ڈر جاتی تھی_____!! 000
Farah @fat9t.bsky.social · 25/04/2026مَیں پیاس ہوں جیسے صحرا کی تُو چشمہ ٹھنڈا ٹھار .. !! تو روگ ہے، اندر پلتا ہے ۔۔۔۔ مَیں ازلوں سے بیمار •••!! 000
Farah @fat9t.bsky.social · 18/02/2026رمضان کا چاند نظر آنے کی مسنون دعا: اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ اے اللہ اس چاند کو ہم پر امن، ایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما اے چاند میرا اور تیرا رب اللہ ہے 🌸 000
Farah @fat9t.bsky.social · 05/01/2026جسم پر حق مل جاتا ہے روایتی رواجوں سے روح جسکی دیوانی ہو اُسے عِشق کہتے ہیں❤️🩹🐒✨ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 05/01/2026جسم پر حق مل جاتا ہے روایتی رواجوں سے روح جسکی دیوانی ہو اُسے عِشق کہتے ہیں❤️🩹🐒✨ 010
Farah @fat9t.bsky.social · 05/01/2026میں نے تمہیں اپنا دل تھمایا اور کہا اس میں کئی راز ہیں ڈھیروں سیاہی, دکھ, اذیتیں , وحشتیں اس کا بس ایک گوشہ روشن ہے جہاں لکھا ہے " مجھے تم سے محبت ہے" 🖤 000
Farah @fat9t.bsky.social · 04/01/2026آنکھوں میں کہیں خوابوں کو بسا رکھا ہے تیرے خیال نے ہمیں جینا سکھا رکھا ہے یہ فلک یہ چاند ستارے بھی ہیں دلفریب پر جہاں میں کوئی تجھ سا بھی کہاں رکھا ہے تُو میسر ہو تو دنیا بھی لگے جنت جیسی تُو نہ ہو تو اس دنیا میں کیا رکھا ہے 000
Farah @fat9t.bsky.social · 03/01/2026یہ جان لو کہ جو دعوی کرے فقیری کا وہ آستین سے ہے آستانے والا نہیں 000
Farah @fat9t.bsky.social · 03/01/2026شام کو لوٹتے پرندوں کو دیکھا تو خیال آیا ہمارا بھی کوئی منتظر ہوتا ۔۔۔۔۔۔توگھر جاتے #قومی_زبان 000
Farah @fat9t.bsky.social · 01/01/2026جِس حال میں تُم رکھو ٫ وھی حال مُبارک ھَم اَھلِ مُحبت کو ٫ نیا سال مُبارک یَخ بستہ شَبِ ھِجر کی ٫ برفیلی ھَوا میں مُجھ کو تیرا غم ، تُجھ کو تیری شال مُبارک 🥀 000
Farah @fat9t.bsky.social · 31/12/2025*الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن، اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ..* 💔🥺 2025 Good by 000
Farah @fat9t.bsky.social · 26/12/2025ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں ، محبت نہ سہی ہم ترے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں قرب اچھا ہے مگر اِتنی بھی شدت سے نہ مِل یہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پُرانے لگ جائیں احمد فراز 000
Farah @fat9t.bsky.social · 25/12/2025سنو شاہِ مَنعٍشقم 🖤 جان من " "اےجانِ عَزِیْز"♡❤●•◦ میری تمنائے زندگی میں تمہیں یوں چاہتا ہوں جیسے نابینا دنیا کی خوبصورتی دیکھنے کو بینائی چاہتا ہے۔ ہاں واقعی تمہارے ہونے سے بہار ہے تمہارا احساس مجھے مہکا دیتا ہے تمہارے ہاتھوں کا لمس میری روح میں اترا ہوا ہے❤️🌸 تصور جاناں🖤🔥🥀 🍁(˘◡˘) آوارہ لوگ (˘◡˘)🍁 000
Farah @fat9t.bsky.social · 23/12/2025کتنے ظالم ہیں یہ سماج یہ غدار وطن اپنی مٹی سے محبت کی سزا دیتے ہیں 000
Farah @fat9t.bsky.social · 17/12/2025اس سال مجھ پر کئ چیزوں کا خلاصہ ہوا جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں ہمارے بعد بھی ایسے ہی چلے گئی یا شاید اس سے بہتر.......!!!!#کمل🥀🍂 010
Farah @fat9t.bsky.social · 15/12/2025جب ہیں ہی تیرے پھر سر کا تاج کیا اور تیرے پاؤں کی دھول کیا۔۔۔۔۔۔۔ 🖤 010
Farah @fat9t.bsky.social · 13/12/2025تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں۔۔۔ جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔💕🥀 000
Farah @fat9t.bsky.social · 04/12/2025میں آج تک اس بات کو نہی سمجھ سکی کہ اُس شخص کو میں کیوں نہیں چھوڑ سکتی ؟ کیوں نہیں میں اس سے دور جا سکتی ؟ وہ شخص نہ مجھے وقت دیتا ہے نہ پیار دیتا ہے اور نہ ہی میں اُس کی ترجیحات میں شامل ہوں .پھر کیوں۔ کیا میری ذات ، میرا وجود اتنا سستا ہو چکا ہے ؟؟کیا محبت کرنے والوں کو ایسے ہی سزا ملتی ہے۔۔🙂💯 110
Farah @fat9t.bsky.social · 19/11/2025کسی تعلق کی بقا کےلئے اپنے سکون کا خراج مت دیجئے تعلق کا متبادل ہے۔۔۔سکون کا نہیں۔! 💫🔥🔆🕊️ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 18/11/2025میری محبت کے دونوں عالم، تمام روشن، تمام محکم 💙 میں یاد کرنا بهی جانتی ہوں، میں یاد آنا بهی جانتی ہوں 000
Farah @fat9t.bsky.social · 18/11/2025اُس کو پہلو میں بیٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ کس قدر ہو گئی چہرے پے ضروری آنکھیں 000
Farah @fat9t.bsky.social · 18/11/2025:وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر 💞 کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم💕 💞 🫠 محبت کا راستہ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 04/11/2025تنہائی , اداسی , چاندنی رات ، بےبسی اور ہم دیکھو , شب غم کے سارے لوازمات پورے ہیں ہر شخص کہ رہا ھے ، تہ دل سے ، کہ ہم ہیں نا ہمیں بس ، تو ضروری کہ , تم بن ادھورے ہیں 000
Farah @fat9t.bsky.social · 30/10/2025" کِسی کے پاس مُیسر تھے پُورے تُم ۔۔۔💙 کِسی کی شام تُمہیں سوچتے ہُوئے گُزری! ۔ " 💔🙂❤️🌹 000
Farah @fat9t.bsky.social · 24/10/2025محبت کی نظر سے دیکھ لو، تو ہر چہرہ حسین لگتا ہے مگر یہ دل بھی کیا چیز ہے، جو بس ایک پہ ہی ٹھہرتا ہے . . . . . 000
Farah @fat9t.bsky.social · 20/10/2025تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے _ تو میرے روٹھنے سے...... راضی ہے _🥀 100
Farah @fat9t.bsky.social · 09/10/2025تیری قربت میں رہوں تیرا حوالہ بن جاؤں۔۔ تو بنے چاند تو میں چاند کا ہالا بن جاؤں۔۔ تو مرے دل میں رہے حسن تمنا بن کر۔۔ تو صنم ہو مرا میں تیرا شوالہ بن جاؤں۔۔❤️🥀 010
Farah @fat9t.bsky.social · 08/10/2025ممکن ھے ایسا وقت ھو, ترتیبِ وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے ,میرا در نا ھو! 🍂 010
Farah @fat9t.bsky.social · 08/10/2025٭چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔ ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔ وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں۔ مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے ♥️ 000
Reposted by Farahℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 22/12/2024” تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے یہ اس پہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ۔۔۔“♥️ #قومی_زبان #PTI_Followers 031
Farah @fat9t.bsky.social · 13/07/2025میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب! وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے! میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے! وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!🖤 بدتمیز کہیں کا😂😂😂🤣🤣🙈 000
Farah @fat9t.bsky.social · 31/05/2025دیکھو نہ کتنے پیارے ہیں سارے یہ بھی تو دیکھو پتھر ہیں سارے 💎 000
Farah @fat9t.bsky.social · 23/05/2025اے اللّٰه میں تیری پناہ چاہتی ہوں دل کی تنگی سے اور ایسے احساس سے جس کی نہ شکایت کی جاسکے اور جو نہ ہی سمجھ میں آسکے۔۔ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 23/05/2025تمہیں رشتہ بچانا چاہیے تھا۔ بحث میں ہار جانا چاہیے تھا۔ جہاں عقل لگا کر آئے ہو تم۔ وہاں پر دل لگانا چاہیے تھا۔ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 13/05/2025مین نے وقت سے پوچھا ،میرا قصور کیا ہے ہنسا اور بولا تو نے ہر کیسی کو اپنا سمجھا ۔ 000
Farah @fat9t.bsky.social · 11/04/2025دل سے جو نکلتی بات , رکھتی اثر گواہی کوئی اور؟ نہیں دل سے بہتر #Arshia 020
Farah @fat9t.bsky.social · 03/04/2025آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص اور دل یہ چاہتا ہے ....... وہ بانہوں میں قید ہو .. 020
Farah @fat9t.bsky.social · 23/03/2025آنکھ کُھلتے ہی ___میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے حالتِ نیند میں __ اِک خواب سے مانگا ہوا تُو __! 030
Farah @fat9t.bsky.social · 21/03/2025سر رکھ کر رونے کے لیے شانہ چاہیے تھا میں تنہا تھا ، تجھے آنا چاہیے تھا ........ 110
Farah @fat9t.bsky.social · 18/03/2025محبت اتنی ہے اس سے,چاہا مانگ لوں اس کو پر دعاؤں میں کبھی کسی کا حق نہیں مانگا 120
Farah @fat9t.bsky.social · 12/03/2025جب عبادات میں بہت تھکنے لگیں تو سوچ لیجیے گا مسافر تو تھکتا ہی ہے کیونکہ اسے اصل راحت تو گھر پہنچ کر ہی ہوتی ہے اور ہمارا اصلی گھر ان شاءاللہ جنت ہے💚 172
Farah @fat9t.bsky.social · 11/03/2025محبّت افطاری میں پیئے گئے چائے کے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو۔۔۔ 120
Farah @fat9t.bsky.social · 10/03/2025"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے، کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟ 131
Farah @fat9t.bsky.social · 05/03/2025_جو لوگ مجھے افطاری پر نہیں بلا رہے وہ...._😌🥺☹️ _اگلی شب برات پر مجھ سے معافی کی امید نہ رکھیں_😏🤠😄🤣😅 230
Farah @fat9t.bsky.social · 02/03/2025اے اللّٰه میرے دِل کو قرار بخش دیں، میں دُنیا کے ہنگاموں میں اپنا سُکون کھو بیٹھی ہوں اور میری آنکھوں کو روشنی عطا کر دیں جو خواب دیکھنے سے ڈرنے لگی ہیں۔۔۔🙂♥️ آمین ثم آمین 🤲 010
Farah @fat9t.bsky.social · 14/02/2025Today, I hope you wake up with love, love for life, love for others, and most importantly, love for yourself. 130