teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 29/12/2024بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ جاری رہے گا @teampakrising467.bsky.social 011
teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو احتجاج ہر صورت میں ہوگا آپ سب نے نکلنا ہے ناانصافی کے خلاف ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کےلئے نہیں اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کےلئے نکلیں۔عمران خان #نومبر24_خان_کی_کال 023
teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 21/11/2024"24 نومبر وہ دن ہے جب ہر پاکستانی کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ حق کے ساتھ کھڑا ہے یا خاموشی کے ساتھ ظلم کو تسلیم کر رہا ہے! #نومبر24_خان_کی_کال 054
teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 20/11/2024 It's time to be brave and get rid of fear. Stand up for justice and the rule of law. Support Imran Khan for a better future for all. #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو 055
teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 20/11/2024جو مرضی کرلیں ہم آئیں گے پہنچیں گے اسلام آباد 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں فتح ہماری ہوگی عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!! #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو 045
teampakrising467.bsky.social @teampakrising467.bsky.social · 20/11/2024عمران خان جانب سے تین مطالبات...!!! 1۔ 26 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی، 2۔ ہمارے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی، 3۔ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو 168