Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/12/2025فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے 161
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/12/2025رنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہیں ہُوا اِتنا مَیں چُپ ہُوا کہ تماشا نہیں ہُوا مُشکل ہُوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہُوا 071
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/12/2025ھم اِس جنم میں تُجھے دیکھنے کی خاطِر تھے اور ایک جنم میں تُجھے چاھنے کو آئیں گے 051
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/12/2025کندن ہوئے ہیں آگ بھی اپنی جلا کے ہم ہم پر کسی سنار کی مرضی نہیں چلی 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 30/11/2025آج کی رات بھی گزری ہے کل کی طرح ہاتھ آئے نہ ستارے ترے آنچل کی طرح 030
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 26/11/2025دشت وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سوا ایک محبت تھی میرے پاس رہی وہ بھی نہیں 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 26/11/2025ایسا جلا کہ کچھ بھی تو روشن ہوا نہیں اور یوں بجھا کہ مجھ سے دھواں تک اٹھا نہیں تجھ کو خبر تو ہے کہ کوئی سوکھتا ہے کیوں پھر بھی تو پوچھتا ہے کہ میں کیوں ہرا نہیں 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 25/11/2025موج در موج اُترتا ہے شبِ ہجر کا چاند ہم سمندر نہ سہی دیدہِ نم رکھتے ہیں 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 25/11/2025ایسـا نہـں کہ بن تیـرے ٹھہـری رہی حیات کٹ تو رہی ہے لیکن دل کو میرے کاٹتے ہوئے 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 18/11/2025تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 16/11/2025نہ جانے کب ھو گا تو پہلے سا میسر مجھ کو نہ جانے کب ھو گی جدائی کی یہ عدت پوری 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 14/11/2025تیرے بعد ناز نہیں اٹھائے گئے مجھ سے تیرے بعد کسی کو منایا نہیں میں نے 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 12/11/2025یاد آئیں گی کبھی تو غفلتیں تم کو تمہیں دُکھ نہ ہونے کا بڑا دُکھ ہو گا 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 08/11/2025چراغ جلیں نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے ہم حریف شب رہیں گے یہ انا کا مسئلہ ہے 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 08/11/2025میں تجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں تو نے کس درد کے صحرا میں چھوڑا ہے مجھے 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 07/11/2025بہت ہی پختہ مزاج ہے وہ شخص یاد رکھـتا ہـے کہ ، یـاد نہیں کرنا 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 07/11/2025میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نجانے اب کس کو راس ہوں گی 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 06/11/2025کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست چال پر میں جن پہ چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھئے 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 05/11/2025چار سو پھیلتی خوشبو کی حفاظت کرنا اتنا آسان بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 02/11/2025پھر ایک روز تجھے چھوڑنا پڑا دنیا فقیر کو تری قربت خراب کرتی ہے 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 30/10/2025آدمی ایک دفعہ دل سے اُتر جائے تو پھر ساتھ رہ سکتا ہے , درکار نہیں رہ سکتا 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 29/10/2025جُدا ھُـوا ھے تو پِھر جان کی امان نہ دے تِرے بَغیر جِیئیں ھَم میں اِتنا دَم تو نَہیں 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 28/10/2025رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے اور ایسے میں تیری یاد بھی آ جاتی ہے 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 28/10/2025یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ہے اور پھر نہیں ملنا 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 27/10/2025ہمیں بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا فراز اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 22/10/2025 تُو تغافَل بھـی کَرے ، عِشق اور نَفرت بھی میـں تِیرے حِصّے میں اِتنا تو نَہیں آنـے والا 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 22/10/2025پرسانِ حال کب ہوئی ہے وہ چشمِ بے نیاز جب بھی گرے خود ہی سنبھلتے رہے ہیں ہم 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 22/10/2025اجالے یونہی قسمت میں نہیں آئے ہیں چراغوں نے ادا کی ہے سحر کی قیمت 151
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 21/10/2025کوئی منافقت سکھاؤ مجھے رشتے نبھا سکوں میں بھی 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 19/10/2025تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی 011
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 10/10/2025سفر نگل گئے ہم کو وگرنہ ہم نے بھی کہیں پہنچ کے کسی کو گلے لگانا تھا 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 08/10/2025خود کو فریب دو کہ نہ ہو تلخ زندگی ہر سنگ دل کو جان وفا کہہ لیا کرو 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 08/10/2025یہ کیسے ہجر کا موسم اترنے والا ہے ابھی سے چلنے لگی ہے ہوا اداسی کی 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 06/10/2025چھاؤں زرا سی کیا میرے آنگن میں آ گئی دشمن بنے رہے میرے ہمسائے عمر بھر 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 03/10/2025ذرا بھی فرق نہیں ہو بہو دھڑکتا ہے یہ دل نہیں مرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 29/09/2025کوئی موسم ہو ، دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم نہ کوئی غم خزاں کا ہے نہ خواہش ہے بہاروں کی ہمارے ساتھ ہے امجد کسی کی یاد کا موسم 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 27/09/2025بکھیرے بیٹھے ہیں اوراق عمرِ رفتہ کے یہیں کہیں مرا دل تھا ، یہیں کہیں تری یاد 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 22/09/2025خزاں رکھے گی کب تک بے ثمر درختوں کو گُزر ہی جائے گی یہ رُت بھی حوصلہ رکھنا 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 18/09/2025خزاں رکھے گی کب تک بے ثمر درختوں کو گُزر ہی جائے گی یہ رُت بھی حوصلہ رکھنا 010
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 18/09/2025کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے تعبیر کی صورت دینی ہے کچھ پھُول ہیں جنکو چُننا ہے اور ہار کی صورت دینی ہے کچھ لوگ ہیں اُجڑے دل والے جنہیں اپنی محبت دینی ہے اے عمرِ رواں آہستہ چل ابھی خاصہ قرض چکانا ہے 020
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 18/09/2025تمھیں کیسے مِل جاؤں کسی خلوَت کدے میں میں اب مجھ میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں مِلتا 110
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 11/09/2025سب راض فاش کر گئیں، خانہ بدوشیاں میری جتنے بھرم تھے سب نقل مکانی میں کھل گئے 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 10/09/2025میں فطرتاً اداس ہوں ورنہ ہمارے گھر ہر چیز دستیاب ہے یعنی "سکوں" بھی ہے 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 08/09/2025میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا 000
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 30/08/2025اول تو مرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے 000