Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 07/12/2024ایک اور توجہ ہٹاؤ 🚨🚨جاگتے رہیں نو دسمبر اچانک ارشد شریف کیس 🚨 دس دسمبر اچانک عمران خان کیس سماعت کے لیے مقرر 🚨 عوام کو ..... بنا رہے ہیں ۔توجہ ہٹاؤ مہم شروع ہے ۔آپ نے بائیکاٹ جاری رکھنا ۔یہ یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟لاشیں کہاں ہے ؟ 086
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 05/12/2024بریکنگ نیوز 🚨 میں نے آرمی چیف کو پیغام بھیجا کہ آپ حافظ قرآن ہیں ترجمہ بھی پڑھ لیں انور مقصود 040
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 05/12/2024اُنکا ایسے بائیکاٹ کرو جیسے اُنہوں نے شعور کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے 040
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 05/12/2024انکا ناجائز کاروبار تباہ کرنا پوری قوم نے مل کے ۔۔۔۔۔۔ 020
Reposted by Warsha Mehrjafarpirhar.bsky.social @jafarpirhar.bsky.social · 02/12/2024کسی کووزیراعظم بناۓ۔۔فوج کسی کوجیل میں ڈالیں۔۔فوج ملک کو تباہ کرےتو فوج سمگلنگ کروائے فوج چلتی حکومت کوہٹائے تو فوج ملک میں دہشتگردی کروائےتو فوج عوام کی رائے کو تبدیل کرےتو فوج اپنا عام فوجی مروائے تو فوج بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بناۓ فوج لوگوں کے بیڈرومز کہ ویڈیوز بنائے فوج 011
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 29/11/2024تجھے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے احمد فراز 040
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 28/11/2024یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے (احمد فرہاد) #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre 021
Reposted by Warsha MehrAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 28/11/2024سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے! 21716
Reposted by Warsha MehrPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : #اسلام_آباد_قتل_عام ! 12206111
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 27/11/2024وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔ 040
Reposted by Warsha MehrImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024دو دریا کستیوں میں گاڑیوں کے ساتھ پار۔ درجنوں ٹکٹ ہولڈر اور سینکڑوں کارکن ہمراہ۔ 195
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 26/11/2024راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینرز ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 011
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 25/11/2024Either you surrender or you fight for your freedom till death! 000
Reposted by Warsha MehrAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 25/11/2024راولپنڈی / اڈیالہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اور شبلی فراز واپس روانہ۔ عمران خان کا پی ٹی آئی وفد کو دو ٹوک جواب کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ ذرائع 065
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 25/11/2024فوکس احتجاج پر رکھو سب۔ اڈیالہ جیل میں گاڑیاں جا رہی ہیں فلانہ تمکانہ سب آپکا فوکس ہٹانے کے لیے ہے 011
Reposted by Warsha MehrIk Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024سب نکلیں باہر،علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔ بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔ 064
Reposted by Warsha MehrFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 25/11/2024ایک طرف وفاقی حکومت بدترین فسطاٸیت کا مظاہرہ کرتے ہوے پی ٹی آٸی کو احتجاج کے آٸینی حق سے روک رہی۔دوسری طرف صوباٸی حکومت بدترین دہشت گردی اور فرقہ ورانہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے اور کرم میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور وزیر اعلی انکی دادرسی اور بدامنی کو حل کرنے کے بجاٸے اسلام آباد چڑھاٸی کر رہا۔ 061
Reposted by Warsha Mehrإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024بیرون ملک پاکستانیوں کا دل عمران خان اور پاکستان کے لئے ہی دھڑکتا ہے! #HistoryInTheMaking 03113
Reposted by Warsha MehrPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام #HistoryInTheMaking 12356151
Reposted by Warsha MehrMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024 🚨اپڈیٹ عمر امین گنڈاپور اور DIG کے مزاکرات کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے کارکنان چھوڑ دیے جس کے بعد کارکنان نے پولیس والے رہا کر دیے۔ اب یہ کارکن پکڑیں گے تو ہم پولیس والا پکڑیں گے۔ کارکنان 0183
Reposted by Warsha Mehr🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024جن مسلمانوں سے خواہ مخواہ لڑائی کی جاتی ہے. تو انہیں اجازت ہے کہ وہ بھی لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے. اور اللہ ان کی مدد کرے گا وہ یقینا ان کی مدد پر قادر ہے ... القران 13014
Reposted by Warsha MehrPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 312844
Reposted by Warsha MehrPTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 24/11/2024Overseas Pakistanis are marching in Sydney, Australia, calling for Imran Khan's release, restoration of democracy & an end to military-backed dictatorship. #HistoryInTheMaking 062
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 22/11/2024کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎 061
Reposted by Warsha MehrSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور رہنماوں کی لائیو ڈسکشن جاری ہے، 5 گھنٹوں میں 10لاکھ بندہ دیکھ چکا ہے۔ 03816
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 21/11/2024میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے ! ساجد رحیم 040
Warsha Mehr @onion0.bsky.social · 21/11/2024گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے 😡 1126
Reposted by Warsha Mehr𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 21/11/2024Good Morning🌤 #PTI_Followers Follow &RT👇 @ptifollowers.bsky.social @guriya.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ir2am.bsky.social @1gijl.bsky.social @zia1o.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @fat9t.bsky.social @leojatti.bsky.social @shaikhmudassar.bsky.social @92-waseem.bsky.social 114631