Reposted by Imran Riaz Khan (Parody)

اسلام آباد کے ہوسٹل بند کر دیے، طلبا کو نکال دیا، ساتھ ہی موٹر وے، لاری اڈے، جی ٹی روڈ وغیرہ بند کر دی۔ ساتھ ساتھ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند کر دیے۔ طلبا اب صدر ہاؤس اور وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار کریں؟ کون عقل کا اندھا مشورے دے رہا ہے