Sign in

Nazish💞🌟 pti

@ndqs.bsky.social
333 followers 284 following 16 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Nazish💞🌟 pti
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 20/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔ آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
242
Reposted by Nazish💞🌟 pti
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 19/11/2024
#PTI_Followers Follow & RT👇 @ptifollowers.bsky.social @mahmedlodhi786.bsky.social @ndqs.bsky.social @khurramajk.bsky.social @rafiumar20021995.bsky.social @ir2am.bsky.social @mxdx99.bsky.social @toorpti.bsky.social @rimshapti804.bsky.social @ptif.bsky.social @sanamjamali.bsky.social
21713
Reposted by Nazish💞🌟 pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024
#PTI_Followers کدھر رہ گئے ہو سارے۔۔ جلدی جلدی آو فالو کرو ۔۔24 گھنٹے ہونے والے 500 فالورز بھی نہیں ہوئے ۔۔کدھر گئے سارے ڈیجیٹل دہشتگرد!! @ptifollowers.bsky.social @ptif.bsky.social @mhr1.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social ‎ #نومبر24_خان_کی_کال ‎ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
93019
Reposted by Nazish💞🌟 pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024
#PTI_Followers جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف۔۔۔!!!_*🤧 *_‏جن کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کرتے ہو اُن کی عزت بھی کرو نمک حراموں_*🤧 ‎ #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
12017
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 19/11/2024
سن لو کان کھول کر سن لو۔۔۔۔۔۔ کوئی نہیں پٹے گی آخر مجھی سے شادی ہونی😹😹😹🥲🥲
010
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 19/11/2024
منتیں ترلے کر کے ریکوئسٹ ایکسپٹ کرواتے ہیں😐 فر منظوری ملتے ہی انکی ایٹیٹوڈ والی سٹوریاں دیکھو 🙄 عجیب لوگ😬
010
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 19/11/2024
⚫زرا قتل کیس زارا کے ساتھ ہوئے ظلم کی تفصیلات اذیت ناک ہیں۔ سگی خالہ نے سعودی عرب پلٹ زارا کو تین دن پہلے اسکے والد کے گھر سے بلایا اور ظلم کے پہاڑ توڑے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ زارا کا خاوند جو اس وقت ماں کے خلاف ہے، کہیں کل ماں کی بریت کا سبب تو نہیں بنتا🤔
010
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 19/11/2024
‏1۔ اپڈیٹ ۔ زارا کی ساس اور نندوں نے پولیس حراست کے دوران اعتراف جرم کر لیا ہے۔ زارا کی خالہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے زارا کی جھوٹ و فریب پر مبنی کرداد کشی کی، زارا باکردار لڑکی تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بیوی کو بہنوں اور مجھ سے زیادہ اہمیت دینے لگا تھا جو میں سہہ نہ سکی۔ تھریڈ 👇
210
Reposted by Nazish💞🌟 pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024
ڈیجیٹل دہشتگردو!!! سو تو نہیں گئے ؟؟ مجھے ڈی جے بابو کا اکاؤنٹ تو بتاؤ جلدی جلدی فالو کرو ۔۔ پروموشن میرے ذمے ۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال ‎ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
297
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 19/11/2024
کچھ لوگوں کے STATUS دیکھ کر دل💓 کرتا ہے🙄 اپنے سب کام چھوڑ کر🤔 پہلے ان کو محبوب ڈھونڈ کر دے دوں🧐🙄
000
Reposted by Nazish💞🌟 pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024
#PTI_Followers 2nd list 👇 @naveed80.bsky.social @ranag80.bsky.social @2mlk4.bsky.social @nimimir.bsky.social @missislamabad.bsky.social @a5hu.bsky.social @ndqr.bsky.social @imrankhanniazi.bsky.social @mindfulexplorer.bsky.social @railakhan.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں فالو بیک میری گارنٹی
72618
Reposted by Nazish💞🌟 pti
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
31448153
Nazish💞🌟 pti @ndqs.bsky.social · 18/11/2024
آج بھابی نے پوچھا بتاؤ میری مٹھی میں کیا ہے؟ میں نے کہا "بھائی" پتہ نہیں تب سے کیوں گھور رہی ہیں 🤷‍♀️🤣
021