Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024وفد میں بیرسٹر گوہرِ ، اسد قیصر ، شبلی فراز ، بیرسٹر سیف شامل🚨 040
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر گوہر علی کی سربراہی میں چار رکنی وفد کے اڈیالہ جیل پہنچ گیا 160
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024اطلاعات ہے کہ خان صاحب کو پشاور سینٹرل جیل کر دیا جائے گا ، لیکن ابھی تک کنفرم نہیں ،اور اگر کنفرم بھی ہو جائے تو خان صاحب کبھی بھی ایسا نہیں کریگا 050
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی وفد اڈیالہ پہنچ گیا۔ عمران خان کو حکومت سے ہوئی بات سے آگاہ کیا جائے گا🚨 020
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر گوہر کو آدھے رات عمران خان سے ملنے اڈیالہ پہنچ دیا گیا۔🚨 031
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 25/11/202427 تاریخ پر عمران خان کے 8 وہ کیسزز کی سماعت ہے جس میں وہ ابھی گرفتار ہیں ، اگر 27 تاریخ کو درخواست ذمانت منظور ہو جاتا ہے تو عمران خان قانونی طور ایک آزاد شہری ہے 0114
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024صاحبزادہ حامد رضا کے قافلے پر شدید شیلنگ، فیصل آباد میدان جنگ بن گیا، فیصل آباد سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچنے کی جدوجہد جاری، پولیس روکنے کیلئے چوکس 0104
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024گوجرانوالہ میں پولیس نے 6 کارکنوں کو گرفتار کیا، پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو جب گرفتار کیا تو کارکنوں نے پولیس کو گھیرے میں لے کر رہنما کو چھڑوا لیا 0123
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کا احتجاج کی قیادت کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد تک لیڈ کریں گی🚨 072
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024*ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل علی امین گنڈاپور کا قافلہ دریائے کابل پل کراس کر گیا۔ 184
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 24/11/2024اہم ترین جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے 2187
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 22/11/2024190 ملین پاؤنڈ ریفرنس بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ 0217
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا،میں تو کہتا ہوں اب یہ احتجاج نہیں اب انقلاب ہوگا، عمران خان کی گفتگو۔ 0305
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان🚨 13711
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،عمران خان 0144
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024اڈیالہ جیل: عمران خان کی تھانہ نیو ٹائون مقدمے میں ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج، 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم 2166
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا 0126
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد، وزیر داخلہ، سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا 0113
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا احتجاج رُکوانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت شروع 2144
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024اڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ 13017
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024کیا آپ لوگ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟ #FinalCall Ai Credit: @sajidkhani.bsky.social 54816
Reposted by Asma PtiSK DAWAR @sajidkhani.bsky.social · 21/11/2024اگر کسی نے اس طرح کی AI تصویر بنوانی ہے تو انبوکس آجائیں۔ Pic: @asmapti.bsky.social Ai : @sajidkhani.bsky.social #finalcall #24November 1143
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہیں ،روبکار آج ہی دے دینگے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب🚨🚨 2358
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم🚨🚨 0288
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024بڑی بریکنگ۔۔!! توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور 3203
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو 13710
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں 0135
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024علی امین گنڈاپور عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر گئے ہونگے۔ ؟؟🤔 181
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی 2324
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف 0256
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر میں دوبارہ شروع ہو گی. کمرہِ عدالت میں عمران خان کے وکلاء، بہنیں اور فیملی کے دیگر ممبران کمرہِ عدالت میں موجود ہیں 0257
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024اگر کل تک مذاکرات کے حوالے سے بات آگے بڑھتی ہے تو ٹھیک ہے،ورنہ ہماری تیاری مکمل ہیں 24 کے لئے،عمران خان 0223
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو 0172
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024"1,000 فالوورز مکمل ہو گئے! 🎉 آپ سب کا شکریہ، یہ سب آپ کی محبت سے ممکن ہوا ہے! 💙" 5273
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024انسداد دہشتگری کی عدالت فیصل آباد کے باہر موجود 18 ورکر گرفتار 1287