Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 15/12/2024ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ110صبــــح بخــیر✨ یا ربّ۔ میں تیری جنت کا طلبگار ہوں وہ خلد جہاں ہم کبھی روئیں گے نہیں، وہ بہشت جہاں دل غمِ زنداں کے ہر غم سے رہا ھو گا" (اللھمّ انی اسئلک جنة الفردوس ❤️) 1172
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 14/12/2024ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے…🍂 1171
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 03/12/2024دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپکی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔ رب العزت بندوں سے بندوں کا بھلا چاہتا ہے۔✨ السلام علیکم 110صبح بخیر!!!🌻 3323
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 21/11/2024مومنین کی ارواح ھر شب جمعہ اپنے گھروں میں لوٹ آتی ہیں اور ان میں سے ھر ایک روح غمگین آواز کے ساتھ یوں پکارتی ہیں اے میرے گھر والو ، میری اولاد اور اے میرے احباب ھمارے نام پر کچھ صدقہ دو، ھمیں یاد کرو اور ھماری تنھائی و بے کسی پر رحم کرو۔—رسول اللہ ﷺ حقوق والدین ،ص74 #شب_جمعہ 0150
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 21/11/2024ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ صبــــح بخــیر✨ قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے♥️ 2182
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 20/11/2024🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ ♥️ "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں ❤ (القرآن، سورة النمل، 62) 0243
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 19/11/2024یہ زندگی تب تک ہلکی ہے ،جب تک والدین نے بوجھ اٹھاۓ ہوۓ ہوں۔✨ 1132
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 19/11/2024ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيــْكُم صبح بخیر✨ الله رب العزت آپکو کبھی غم، دکھ اور پریشانی میں مبتلا نہ کرے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ۔ الله تعالی کی رحمت شبنم بن کر ہمارے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے. الہی آمین . 5324
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024ایک دن میں 2K فالورز ۔۔ماشاءﷲ ✨ Thnk ew BlueSky😉 3220
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافز ایسے لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری خاموشی کے قابل ہوتے ہیں...! جے اے سید 0232
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024یہ Blue Sky پر ہمارے نام کے ساتھ BSKY کا مطلب وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں..؟ 7152
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024میں X پر پوسٹ کی ہے ایک گھنٹے میں 27 لائک 1 کمنٹ میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کی چپ کر کے ادھر آ گیا ہوں. ٹویٹر تے وی ہن او گل نیی ری😉 2342
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم سکائی بلیو۔ مجھے پتا ہے سب لوگ ٹویٹر سے ادھر شفٹ ہو رہے ہو اگر واپس X پر جانا ہوا میرا اک چھوٹا سا کام کرتے آنا اس ہینڈل کو لازمی فالو کر لینا میں صبح بھی بھول گیا تھا. @Royal_Blood110 1213
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024ابھی 24گھنٹے بھی نہیں گزرے 1ہزار فالورز مکمل ہو گئے. Thnk ew #BlueSky user's ✨ 7412
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024جب تک اصل نام والے لوگ نہیں آتے #BlueSky پر تب تک ان سیلبرٹیز کے نام پر فولّورز بنا لو... کھیلو ہمارے جذبات سے جب پتا لگتا عمران خان اور نواز شریف both فالو یو😌 اے کم سارے ن لیگی کر رے نے مینوں میڈم مکھی منتری مریم نواز 2اکاؤنٹس سے فالو کر چکی ہیں😂 5394
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024اک انصافی کی پوسٹ پڑھی X والوں کو بول رہا تھا سارے جلدی آو #BlueSky تے ایتھے نیرے پٹواری جے 😂 3402
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024قومِ یوتھ نہیں نظر آ رہی ہر طرف پٹوارخانہ کھلا ہے 😉 6413
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024یہ پوسٹ کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔! I'am new here ہم کو جیسے سیٹ ھوے ادھر سال ہو گیا ہے😉 اسی وی آج ای تشریف لائے آں سب پٹواری دوست بار بار بول رہے تھے سوچا چائنا کے ٹویٹر کو بھی دیکھ لیتا ہوں. 9695
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔ علماء کرائیم (سوُ) 136110
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024مضبوط رہو زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی۔۔✨ جے اے سید 5685
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 18/11/2024یہاں ن لیگی ایسے آتے ہیں۔۔ جس طرح ہنیری وچ شاپر ۔۔آئی جا رے نے 😜 10426
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 17/11/2024میرے مالک میں منتظر ہوں تیری اک کنُ سے میں اس کائنات کو فیکوُن کی تشریح ہوتے دیکھوں اے میرے رحمٰن اللہ ہمارے لیے وہ سب آسان کر دے جو ہم اپنے دِلوں میں رکھتے ہیں مگر اپنی زبان پر نہیں لاتے __الہی آمین 🕋🤲 #جےاےسید 1413
Ali Naqvi @royalblood110.bsky.social · 17/11/2024اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾ 1428