Reposted by 𝐑𝐚𝐢𝐅𝐚𝐫𝐲𝐚𝐝☝️رائے فریاد

PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔