Sign in

🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰

@rukhtam89.bsky.social
367 followers 112 following 84 posts

I'm retired, but my oath has no expiry date. I'm proud of the oath I took.

PostsRepliesMedia
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 09/02/2025
اسلام علیکم تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ھمیں ھمارے مرنے کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ یارحمٰن الرحیم تُو دل سے پکارنے والے کی پکار کو خوب سننے والا ہے. اللّہ ھم تیرے محتاج ہیں ھمارے بس میں کچھ بھی نہیں تُو تمام قدرتوں کا مالک ہے. اللّہ ھمیں توفیق عطا کر کہ ھم پورے کے پورے 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 08/02/2025
اسلام علیکم راستے بنانا اللهﷻ کا کام ہے. تم بس دعا کرتے رہو اور اللهﷻ پر یقین رکھو تمہاری دعائیں جلد قبول ہوں گی. بیشک دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے، ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے. 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 07/02/2025
اسلام علیکم جمعہ المبارک اے پیارے رب کریم تیرا شُکر ہے کہ تو نے پُر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا۔ ہماری دُعا ہے، اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے. ہمیں اپنی رحمت اور شفقت کے سائے میں ہمیشہ رکھنا۔ ہم سب کو صحت تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما۔ یاالہی ہماری 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 06/02/2025
اسلام علیکم دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے بلاشبہ دعا اپنی اثر انگیزی اور تاثیر کے لحاظ سے مومن کا ہتھیار ہے. اللّہ ذوالجلال  سے دعا ہے کہ ہماری حیات کا ایک ایک پل، ایک ایک لمحہ خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے. اللّہ کریم رب کائنات ہم سب کو ھمیشہ خوشحال آباد 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 05/02/2025
اسلام علیکم الله كريم ہمارے دلوں كو گمراہی سے بچائے، زندگيوں كو روشن كر دے رزق وسيع اور بابركت عطا فرما دے۔ اللہ کرے ھر صبح کا سورج آپ کے گھر میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں کی خوشخبری دے- آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
اسلام علیکم زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں. رب کریم‎ ہمارے اور آپکے گلشن حیات کو ھمیشہ اپنی نعمتوں کی برسات اور خوشبو سے ہرا بھرا و معطر رکھے، صحت اور تندرستی کی دولت سے مالامال رکھے اور دین و دنیا کی خوشیاں 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
اسلام علیکم یااللّہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔ پیارے نبی صلے علیہ والہ وسلم کی محبت شفقت اور شفاعت نصیب فرما اعمال صالح کرنے کی توفیق عطا فرما اپنے نفس کے 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 02/02/2025
اسلام علیکم بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے (سورۃ الملک، ۱-۲) یااللّه جو زندگی گذر گئی اس پر 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 01/02/2025
اسلام علیکم تعلقق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج هوتے ھیں جتنی عزت دی جاۓ اتنےگی گہرے ھوتے ھیں⁦اور یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ھیں۔⁦ صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساته‍ قبول ہو کہ الله پاک زندگی کے ھر 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/01/2025
اسلام علیکم مومنو جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کر دو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے. پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ اے پاک پروردگار همیں 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 19/01/2025
آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی خاموشیاں تھی اتنی کہ دھڑکن سنائی دے ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی ‏اس کام میں تو طاق تھے لیکن تمہارے بعد ہم سے محبتوں کی سہولت ہی چِھن گئی ‏👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/12/2024
اسلام علیکم آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن، آخری صبح ہے کل بس ایک ہندسہ بدلے گا. وہی صبحیں وہی شامیں. میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے. اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو  اس نعمت سے سرفراز 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 20/12/2024
اسلام علیکم، صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ، صحت وسلامتی و تندرستی کے ساتھ زندگی دراز بالایمان ہو. آمین ثم آمین یاربُ العالمین. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
010
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 19/12/2024
مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔ 🌾 ❤️🌹❤️ ______________________
مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔

 اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔ 🌾
🌹❤️🌹
071
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کو رہا کرو ۔ سب انصافی ریپوسٹ کریں
34311
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 25/11/2024
پشاور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ✌️♥️🇵🇰
14717
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
اسلام علیکم تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت لالچ سے پاک خدمت اور خود غرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ھے. میری دعا ھے کہ اللہ کریم آپکو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرماۓ. یااللّه کریم هم آپ کی پناہ چاھتے ہیں. ہر برے دن سے ہر بری رات سے ہر بری گھڑی سے، برے لمحات سے، آنے والے 👇
100
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
🌿 Saira Pashtana ❤️ @sairapashtana.bsky.social · 23/11/2024
Just Joined #BlueSky. Let's follow each other ❤️
4641
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
Well Don #ShahidKhattak 👏
29127
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ بشریٰ بی بی کہ منہ میں اپنے الفاظ ڈال کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان
195
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 24/11/2024
کنٹینروں کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو مجھے یہ کراچی کے خلاف کوئی بڑی سازش لگتی ہے پہلے یہ دارالحکومت کراچی سے اٹھا کر لے گئے اب کنٹینرز لگا کر اسلام اباد کو پورٹ بنا دیا ہو سکتا ہے اگلا پلان سمندر کو بھی اسلام آباد لے جانے کا ہو 😜
030
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
بین الاقوامی میڈیا نے تحریکِ انصاف کی آج کی فائنل کال کو "میگا پروٹیسٹ" کا نام دیا ہے 🔥🔥
162
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
162
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
ملتان سے ملک عامر ڈوگر کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ۔
1125
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون #FinalCall
59432
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
319493
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
اسلام علیکم یااللّٰه ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل رحم وکرم کے طلب گار ہیں ہم پر اپنا فضل رحم وکرم کر دے اور دُنیا وآخرت میں سُرخرو کر دے۔ یااللّٰه ہمارے لہجوں میں مٹھاس پیدا کر۔ الہی ہمیں اپنی زبان کو قابُو میں رکھنے کی توفیق عطا فرما ہماری زبان سے ایسی کوئی بات نہ نکلے جو کسی کی دل آزاری 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
😂😂😂
020
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
سب کو خبر کر دیں، پلیز
042
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟ تھوڑا نہیں پورا سوچو
66119
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
باڑیاں مارکیٹ مری میں ایک طرف روڈ بند کیا ہوا ہے اور فٹ پاتھ کو بھی اکھاڑا جا رہا ہے تاکہ کوئی گاڑی نہ گزر سکے۔
32010
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
آج بریکنگ نیوز کی بھرمار ہے
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
Breaking News 🚨🔥 Today you can enter Lahore only from India 😉🤪😆
010
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
24112
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 23/11/2024
اسلام علیکم اے میرے پیارے ربّ ہمیں دین میں دنیا میں قبر میں حًشر میں اور آخرت میں فلاح کامیابی اور کامرانی عطا فرما۔ ہم سب کو کامل ایمان اور ایمان کی مضبوطی عطا فرما اور ہم سب کی مشکلیں آسان کر دے۔ ہمیں اپنی طرف رجوع کی توفیق نصیب فرما اور ہماری نگہبانی فرما۔ یاٱللَّه کریم ھمارے گناھوں کو بخش دے۔ 👇
210
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024
پورے پنجاب میں پولیس گردی جاری ہے مریم نواز بوکھلا گئی ہیں
0183
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 22/11/2024
‏بریکنگ نیوز رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک میاں بیوی کا ساتھ سونا بھی بند. ڈیجٹل دہشتگرد پیدا ہونے کا خطرہ. پی ایم ایل (ن) حکومت
000
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
25487127
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 19/11/2024
‏قاہداعظم انگلش میں تقریر کرتے تھے لوگوں کو سمجھ اکثر نہیں آتی تھی لیکن سمجھتے تھے وہ سچ بول رہیں ہیں، ‏آج خان کی باتیں تو ساری قوم سمجھ چکی ہے۔زرا سنیں اس غریب شخص کی باتیں ، جوتی پاوں میں نہیں ہے لیکن دماغ میں شعور ہے۔ ‏
0103
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 22/11/2024
کچھ رہ تو نہیں گیا؟ 🤔
031
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024
‏اللہ کے ایک فقیر نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا، اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا اب عوام 24 کو سب بند کو کھول کر انکی بند کرے گی ، تسلی رکھیں
2206
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
‏علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی جج جلدی میں اٹھ کے چلے گئے. خان 24نومبر کی کال پر ڈٹ گئےہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی آزادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24نومبر کو
12711
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
ان شاء اللّٰہ تمام PTI سپورٹرز ایک دوسرے کی ڈھال بنیں اور جو لوگ مفت میں سیلیبرٹی بننے کے شوقین ہیں وہ ٹویٹر تک ہی قائم رہیں دوسروں کو غلط کام نا سکھائیں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں #PTI @imrankhanpti.bsky.social
PTI
54515
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Blue eyes 👀 @567283213.bsky.social · 21/11/2024
‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
5165
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 21/11/2024
24921
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 22/11/2024
اسلام وعلیکم یااللّٰہ یا میرے پاک پروردگار ہمارے والدین اور ہماری اولاد پر اپنا خاص فضل و کرم فرما، ہمیں اور ہماری اولاد کو ہر قسم کے خسارے سے محفوظ فرما. یااللّٰہ یا میرے ربّ العزت همیں  صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں تو اپنا شکر ادا کرنے والوں میں شامل فرما. 👇
100