Sign in

habibalrehmnkhn.bsky.social

@habibalrehmnkhn.bsky.social
405 followers 331 following 47 posts

Trending account Imran Ahmed Khan Niazi💕💕💕

PostsRepliesMedia
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 28/11/2024
Good evening 🌆 I hope all is well
000
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 24/11/2024
کسی گندی نسل دیو نقلی عمران ریاض خان ، زرتاج گل یا کوئی اور سلیبرٹی بننے کی بجائے خود کو متعارف کراؤ نفسیاتی مریض
020
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 24/11/2024
آج اسلام آباد کون کون جا رہا ہے؟
110
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
jokeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2.bsky.social · 23/11/2024
‏پہلے بھی کہا تھا کہ جس کا جتنا بڑا کریمنل ریکارڈ ہوگا وہ سہولت کاروں اور حکومت کے اتنا ہی قریب ہوگا اتنا ہی ان کو پیارا ہوگا
153
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ میں عمران خان کا ادنیٰ ورکر ہوں سو پی ٹی آئی کے احباب کے علاؤہ کسی کو فالو بیک نہیں دوں گا۔ اگر میں نے کہیں غلطی سے کسی دوسرا نظریہ رکھنے والے کو فالو بیک دے دیا ہے تو معافی کا خواستگار ہوں ۔ مجھے انفالو کر دیں میرا نظریہ حقیقی آزادی میرا لیڈر عمران خان
010
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ وہ کیسا پی ٹی آئی کا ورکر ہے جس کی ٹائم لائن پر عمران خان کے متعلق پوسٹ نہیں
110
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ 2 میں عمران خان کی ضمانت منظور
010
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 20/11/2024
پوسٹر کی تحریر کو غور سے پڑھیں اب وی پی این کے بعد ڈبل سواری بھی...
162
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 20/11/2024
The guarantor of freedom The leader of the nation A companion of truth Courageous man Intellectual and fearless
143
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024
0244
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💓 پی ٹی آئی کے احباب ایک پوسٹ اپنی شناخت کے لیے ضرور کر دیں۔ تاکہ ان کی ٹائم لائن حقیقی آزادی کی گواہی دے سکے محبتیں بانٹتے رہیں
031
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
شب بخیر دوستو 💕💕💕🙏🤲
030
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال ہمارا مطمع نظر
030
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو نکلو پاکستان کی خاطر ۔ اپنے کپتان کی خاطر ۔۔۔۔
0166
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
نٹ وڑ گیا
010
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
341145409
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
میرا ایکس پر بھی یہی ہینڈل username ہے۔ ایکس کے بڑے اکاؤنٹس سے گزارش ہے کہ یہاں کی طرح ایکس پر بھی اپنے حق گو ساتھیوں سے محبت کا اظہار کریں @habibalrehmnkhn
010
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏وہ مذاکرات مذاکرات کے نام سے قوم کو کنفیوز کررہے تھے۔ عمران خان نے مذاکرات کے ہی نام پر انہیں بھی کنفیوز کردیا ہے۔ باقی حل بھی وہی ہے اور علاج بھی وہی ہے۔ تیاری کرو اور نکلو۔
3247
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے احباب کو نئے پلیٹ فارم پر خوش آمدید جی آیاں نوں پخیر راغلے Welcome آپس میں ایک جان ہو کر چلے پلیز کامیابی بہت قریب ہے۔ ان شاء اللّٰہ لیکن منزل ابھی دور ہے استحکام پاکستان ہماری منزل ہے
032
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان رہنمائی درکار ہے🙏 @shahbazgill.bsky.social
030
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
یہاں بھی پی ٹی آئی کا راج ہوگا ان شاء اللّٰہ ایک دوسرے کا ساتھ دیں ری پوسٹ ضرور کریں پلیز @habibalrehmnkhn.bsky.social
021
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/11/2024
Exactly.
062
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
qamarulhaq @qamarulhaqsian.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
0339
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Qaiser Saqi @qsaqi.bsky.social · 19/11/2024
‏ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاک نستعین کی صدا گونجے گی۔۔✌️🤲🤲
072
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
PTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 19/11/2024
041
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
ضروری اعلان میں پی ٹی آئی کے احباب کے بغیر کسی کو فالو بیک نہیں دوں گا اس لیے زحمت نہ کریں
271
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
فسطائیت کی ٹرولنگ نہیں چھترولنگ ہر پلیٹ فارم پر جاری رکھیں سوکھا ساہ نہیں لینڑ دینڑاں
032
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 19/11/2024
#PTI_Followers List 2👇 Follow & RT @ptif.bsky.social @naz123.bsky.social @sknaz.bsky.social @mxdx99.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social @nadiyatasaduq.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @fatimaansari.bsky.social @naqsh786.bsky.social @imranriaz06.bsky.social @hanihonyar12.bsky.social
153824
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏ابھی موبلائزیشن کے ، کیمپین کے ، آگاہی کے پانچ دن باقی ہیں جرنیلا ! تم آج ہی ادھڑے ادھڑے پھٹے پھٹے دکھائی دے رہے ہو
2196
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Good morning 🌞
120
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹 @2mlk4.bsky.social · 18/11/2024
یقین جانو چوبیس نومبر کو یہ کہنے والوں کو جی عوام تو ہمارے ساتھ ہے۔۔۔یہ اندازہ ہو جائے گا عوام کس کے ساتھ ہے۔ اور اِن کو اندازہ ہو جائے گا کے اب عوام کا ہمارے گریبانوں پر ہاتھ ہے اور وہ پنا حق لے کر ہی اِسے چھوڑیں گے۔
0102
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Falconsky @falconsky.bsky.social · 18/11/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
041
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Falconsky @falconsky.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان کی موجود جعلی حکومت جو سترہ سیٹوں پر کھڑی ہے وہ عوام کے ری ایکشن سے اس قدر خوف زادہ ہے کہ ایک طرف احتجاج کا اعلان ہوتا ہے دوسری طرف فارم سینتالیس کی حکومت فوری مارشل لاء کا دفعہ 144 نافذ کردیتی ہے یہ پوری دنیا میں اپنا مذاق بنا رہے ہیں، جمہور اور جمہوریت کی توہین کر رہے ہیں
031
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 18/11/2024
دفعہ 144 کے نفاذ پر بابا جی ۔کہتے ہیں کہ شکر کرو عمران خان نے ایک سال پہلے 24 نومبر کا وقت نہیں دیا تھا ورنہ ہمیں یہ دفعہ 365 دن بھگتنا پڑتا اخے اکثریتی حکومت 😅😅🤣
063
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
IMRANIST PRO @imranistpro.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
1145
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں گھبرا تو نہیں گے 24 نومبر گھر گھر خان صاحب کا پیغام پہنچائیں عمران خان صاحب
041
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹 @2mlk4.bsky.social · 18/11/2024
نئ نسل کو جان بوجھ کر ٹک ٹاک،یو ٹیوب ،فیس بک ،انسٹا گرام اور دوسری دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹھمکوں میں مصروف رکھا جا رہا ہے اور چند ٹکوں کا لالچ دیا جا رہا ہے، تاکہ وہ اپنے اصلاف،میراث،دین اور اقتدار کو بھول جائیں، بعد میں ان سب کو چھلنی چھلنی اور ٹکڑے ٹکڑے
254
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے آجائیں سب کی پرموشن کرتے ہیں اپنے اپنے اکاؤنٹ مینشن کرتے جاؤاور ایک دوسرے کو فالو کرتے جاؤ اور ریپوسٹ Repost کرتے جاؤ
1104
habibalrehmnkhn.bsky.social @habibalrehmnkhn.bsky.social · 18/11/2024
Thank you so much for following me🙏🥰🥰🥰
150
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
KAPTAN KA KHELADI 🏏 @kaptankakheladi.bsky.social · 18/11/2024
*‏24 نومبر کو بہت بڑا سرپرائز ملے گا* *پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کا دعوی*🔥🚨
0104
Reposted by @habibalrehmnkhn.bsky.social
🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹 @2mlk4.bsky.social · 18/11/2024
Quran is the best book of in the world 🌎🌍
2162