Rafi Umar(Queen of Islam) @rafiumar20021995.bsky.social · 19/11/2024خان صاحب نے لیڈر شپ تشکیل دے دے دی ہمیں بتایا تک نہیں گیا 000
Reposted by Rafi Umar(Queen of Islam)Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024کب نکلو گے؟ یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر 21401174
Rafi Umar(Queen of Islam) @rafiumar20021995.bsky.social · 19/11/2024اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔۔۔ 010
Rafi Umar(Queen of Islam) @rafiumar20021995.bsky.social · 19/11/2024"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے عمران خان 000
Rafi Umar(Queen of Islam) @rafiumar20021995.bsky.social · 19/11/2024جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں 000
Rafi Umar(Queen of Islam) @rafiumar20021995.bsky.social · 19/11/2024Final Call 24 Nov #Free_Khan_Now 000