چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 20/12/2025کیا یہ فیصلہ جج کے بیٹی کے لئے بھی ہوگا یا صرف غریب کی بیٹیوں کے لئے ؟ 051
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 16/12/2025عمران خان یا نواز شریف ؟ لائک عمران خان کمنٹ نواز شریف بھوسڑی کے😄 #politics 030
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 23/11/2024کل ان شاءاللہ وہ سب لوگ واپس انفالو ہونگے جس نے فالو بک نہیں دیا ہے، 080
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 22/11/2024پارا چنار میں کل 100 لاشیں گری ہے اور وزیر دفاع جن کو آج کرم میں متاثرہ لوگوں کے درمیان ہونا چاہیے تھا وہ ٹی وی پر بھابی اور نند کی لڑائی بیان کررہے ہیں۔ اس سے زیادہ شرم کا مقام کیا ہوگا پاکستان کے لئے ۔! 4153
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 21/11/2024سیاسی دوست فالو کریں جو ناانصافی پہ آواز اٹھانا جانتے ہو ۔۔۔!!!! 0212
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 20/11/2024اس پوسٹ کو میں پن پوسٹ پہ لگاتا ہو، عمران خان کے چاہنے والے سب لائک اور ارٹی کریں۔ ایک دوسرے کو بھی فالو کریں اور سب ساتھ رہیں۔۔!! 35717
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 20/11/2024مقام انسانوں کے ہوتے ہیں گدھوں کے نہیں، تم لوگوں کا اب مقام بھی کوئی نہیں ہے بس دھرتی پہ بوجھ ہوں۔۔۔!!!! 0245
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 20/11/2024بغاوت صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں موت سے ڈر نہیں لگتا ۔! چی گویرا 16513
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024غریب رہو گے تو کوئی دھیان نہیں دیگا ، محنت کروگے تو سب ہنسے گے تم پر ، اور جب آپ کامیاب ہو جاو گے تو بیٹی دینے آجائیں گے۔۔۔!!! چی گویرا 1341
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024احتجاج میں شرکت پر کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں ہوں سکتا اور نہ تعلیمی اسناد کینسل ہو سکتی ہیں ،یہ خوف پھیلانے کے لیے ایک گیدڑ بھبکی ہے، صدیق جان 14910
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024سوئے ہوئے قوم کو اپنے اپنے موبائل میں 23 نومبر کا الارم لگانا چاہئیے تاکہ انہیں 24 نومبر کی یاد دلا دیں اور اس بار اپنے لئے نہ صحیح اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ضرور نکلے. #24November 2273
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024تخت پر تم کو بیٹھاؤں گا چلا جاؤں گا۔۔۔!!!! مس یو خان صاحب 🙂 1204
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024ایلون مسلک کے ستائے ہوئے لوگ کمنٹ کریں😂 اور سب ایک دوسرے کو فالوں کریں ۔۔!!! 4114
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 19/11/2024کسی بھی سوشل میڈیا پہ چاہے اپ کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں کبھی ادب اور شعور کا دامن مت چھوڑیئے ، اپ تنقید برائے اصلاح کریں، نوٹ : تصویر لگانے کا مقصد بس توجہ ہے۔🤭 #24November #Imrankhan #Pti #bluesky #New_Users #pakistan 2110
چی گویرا @naa-maloom.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو سب اپنے گھروں سے نکلے اور حقیقی آزادی چھین کر ہی واپس جائے، اپنے بچوں کی مستقبل کے بار ضرور نکلے..!!! 1266