ہماری تاریخ بھی عجیب ہےمحافظ محفوظ رہتے ہیں اورتمام مسافرمارے جاتے ہیں۔کب تک ہم لوگ اپنوں کےاسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستاتو نئی تھاسُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحادکریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونےکی حیثیت سے ایک دوسرےکا بازوبنیں بننے