Reposted by Nida Ali Chouhdary 🌹

اسٹاک مارکیٹ 99385 پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے آج کاروبار کے اختتام تک ایک لاکھ پوائنٹ کا سنگ میل عبور ہوجائے گا یہاں یہ بتانا ضروری ہےکہ باجوہ فیض حمید آصف غفور ثاقب نثار بندیال گلزار آصف کھوسہ عمران خان جو تبدیلی کے شوقین نئےپاکستان کے مستری تھےانہوں نے28 ہزار پوائنٹ پہ کریش کیا تھا۔