جہاں مقامی میڈیا مسلط مافیا کی من پسند خبریں پھیلا رہا ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی تحریک کو نظرانداز کر رہا ہے، وہیں دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا بانی چیئرمین عمران خان کی فائنل کال پر براہِ راست رپورٹنگ کر رہا ہے۔
#HistoryInTheMaking