Sign in

Ameer Hamza

@ameerhamzavoice.bsky.social
763 followers 471 following 50 posts

📚 Researcher & Fact-Checker | 🚫 Let's Fight Fake News | 🇵🇰 Dedicated to a Strong Pakistan

PostsRepliesMedia
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 30/11/2024
کون کون ایکس سے تنگ ہو کر یہاں آیا ہے ۔۔۔؟
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 23/11/2024
جو شخص یہ کہے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں ، وہ کبھی پاکستانی نہیں ہوسکتا
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے تمام داخلی راستے آج رات 12 بجے تک مکمل بند کر دیے جائیں گے ، ذرائع
000
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 22/11/2024
📌 اٹک: 15 ہزار سے زائدر نیجرز، ایف سی، ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکار تعینات
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 22/11/2024
اہم خبر 🔴 پارٹی قیادت کی تشویش پر عمران خان کا بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم شری بی بی کی قریبی مشعال یوسفزئی نے آج عمران خان سے ملاقات کرنے کی بھی کوشش کی جس میں وہ بشری بی بی کا پیغام پہنچانا چاہتی تھی ۔ لیکن ان کو اجازت نہ مل سکی ذرائع
090
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 22/11/2024
ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو علیمہ خان
010
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر نقصان ہوگا فواد چوہدری
021
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
اہم بیان آگیا اس خاتون کو مسئلہ کیا ہے؟ یہ میرے لئے بھی بڑا معمہ ہے : جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
042
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
جلدی سے 1000 کروا دو ، نیچے فالو لکھتے جاؤ
140
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
یہ تم کیا اٹھا کے لے آیا ہے
080
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، قمر باجوہ بھی موجود تھے ،قمر باجوہ ساتھ تھے ان کو کسی کی کال نہیں آئی مولانا طاہر اشرفی
061
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی نے اپنے ورکروں سے پہلے خطاب میں ہی بتا دیا کہ وہ کتنی نااہل ہیں ، انتہائی فضول بے بنیاد الزام ، اب صفائیاں دینے کا وقت شروع ہو جائے گا
051
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
بلاول بھٹو زرداری دبئی کے لیے روانہ ہو گئے دبئی سے یورپ کے دورے پر بھی جائیں گے : ذرائع
130
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
Thanks for the 500! Share this post, and I'll start following you back
130
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
کیا سچ میں علی امین نے ایسا کہا کہ میں ٹرمپ کو کال کروں گا Public news thumbnail
000
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
اہم پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ میں گرفتاری ڈال دی جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج تھا : ترجمان
051
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ آپ 6 مہینوں کے لیے کراچی کو اون کر لیں تو ہم آئی ایم آیف کا قرضہ اتار دیں گے تاجر حنیف گوہر
082
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
جو بھی رپوسٹ یا ریپلائے میں فالو لکھے گا اسے فالو ملے گا جلدی کریں
190
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے واضح کہا ہے کہ تشدد اور احتجاج میں فرق ہوتا ہے اور وہ فرق مجھے پتا ہے فیصل واوڈا کا دعویٰ
050
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ خبر 📢 قانونی معاملات کی وجہ سے رہائی میں وقت لگتا ہے تو عمران خان کو فوری طور پر پشاور جیل منتقل کیا جائے، پی ٹی آئی ذرائع پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے خارجی کتے نہیں جے بچدے
052
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کی بنگلا دیش کے 100 طلبا کیلئے مکمل اسکالر شپ کی منظوری پاکستانی یونیورسٹیاں اپنے پورٹل پر بنگلا دیشی طلبا کی خود سلیکشن کریں گی ، ذرائع
050
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 20/11/2024
ایک انگیجمنٹ شروع ہو چکی ہے نتائج دیکھتے ہیں کیا آتے ہیں اسد قیصر
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 19/11/2024
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا انکشاف میری اطلاع کے مطابق 24 نومبر کو احتجاج ملتوی کر دیا جائے گا
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ ، بنوں میں مغوی 7 پولیس اہلکار بحفاظت بازیاب ہوگئے
140
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 19/11/2024
چھٹی پر گئے تمام پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اسلام آباد پولیس ذرائع
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 19/11/2024
اپیکس کمیٹی کی بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کی منظوری
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
پٹھان ایک غیرت مند جہادی قوم ہے : بشری بی بی بشری بی بی کی موجودگی میں "سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد " کے نعرے لگ گئے
050
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان اس وقت دہشتگردی کے انتہائی خوفناک حالات سے گزر رہا ہے جبکہ وفاقی و خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیحات دیکھ کر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔
021
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر احتجاج کے سلسلے میں گرفتاریاں شروع اٹک میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 10 کارکن گرفتار کر لیے
050
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ 🚨 بنوں: تھانہ اتمانزئی چیک پوسٹ سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا
130
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا لاکھ لوگ نکلے تو تمام قیدی رہا کرالیں گے علیمہ خان
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
ن لیگ کی شیلف لائف ختم ہو چکی ہے ، پنجاب میں بھی حالت ٹھیک نہیں، فیصل واوڈا
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
بیلو سکائی پر پتہ کیسے چلے گا کہ کون سا اکاؤنٹ آفیشل ہے اور کون سا فیک
181
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعظم کی طبیعت ناسازی کے باعث اجلاس ملتوی کر دیا گیا
040
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
کیا تحریک انصاف 24 نومبر کو اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب ہو پائے گی ۔۔۔؟
110
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 18/11/2024
صرف خیبر پختون خواہ ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہی عمران خان کو ووٹ اس کی کارکردگی کی بنیاد پر نہیں پڑے
140
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 17/11/2024
اگر آپ کو For you میں اُردو میں پوسٹیں شو نہیں ہو رہیں تو لینگویج سیٹنگ میں جا کر کونٹینٹ لینگویج میں اُردو کو ایڈ کر لیں ۔
083
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 17/11/2024
گارڈین ٹویٹر چھوڑ کر بلیو سکائے پر آگیا ۔
000
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 17/11/2024
علی امین گنڈا پور کل اسلام آباد میں قومی سلامتی سے متعلق اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد اسلام آباد پر لشکر کشی سے متعلق اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے ۔
030
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 17/11/2024
اہم 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر تقریبا 30 ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد کی سکیورٹی کو سنبھالیں گے : ذرائع
020
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این بے دھڑک استعمال کریں ، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں وی پی این استعمال کرنے پہ کوئی گناہ نہیں ہوگا رانا ثنا اللہ
010
Ameer Hamza @ameerhamzavoice.bsky.social · 15/11/2024
Salam Bluesky Users
030