Sign in

Syed Danyal Shah

@syeddanyal.bsky.social
1.3K followers 1.1K following 119 posts

قائد محترم میاں محمد نواز شریف ❤️

PostsRepliesMedia
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 10/02/2025
السلام و علیکم !
110
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان تحریک انصاف مظفرگڑھ کے کارکنان بے یار ومددگار اسلام آباد جانے کی خواہشات ادھوری رہ گئی نہ ضلعی عہدیداران نے ورکرز کو لے جانے کا انتظام کیے نہ منتخب نمائندگان نے۔
060
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 22/11/2024
جب ایک بیوی دو شوہر اپنے ساتھ عمرے پر لےکر جائے گی تو سعودیہ والے تو کہیں گے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
042
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 22/11/2024
یہ جوتے اتار کرجانے سے کونسا شریعت کے نظام کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔
050
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 22/11/2024
اگر سلمان بن عبدالعزیز شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتا ہے تو کیا ٹرمپ شریعت کا نظام لائے گا ؟
031
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 22/11/2024
پنجاب دی بیٹی ❣️
091
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 22/11/2024
مریم سرکار 🤎
0111
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
میں خانہ کعبہ میں ٹھیر پر یہ بات کہ سکتا ہے تو بشرا بی بی نے الزام لگایا وہ سو فیصد جھوٹ ہے۔قمر جاوید باجوہ
010
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
ہوسکتا ہے کہ اب تمام پی ٹی آئی ورکرڈ جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں وہ سعودی عرب چھوڑ دیں کیونکہ اسی نے خان کو ہٹایا ہے😂😂😂
000
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
لال۔۔۔۔ نئیں۔۔۔ہن۔۔۔۔ نیلی۔ پیلی تے کالی۔ ہوسی ۔ گل ودھ گئی اے ۔۔۔۔یوتھیو۔۔۔
011
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
کال گرلز اور پلے بوائز اب شریعت کے ٹھیکیدار بن گئے ۔ حیران نہ ہوں، یہ قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
091
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
نا تم پاکستان کی معشیت برباد کرتے ناہی وہ بولتے #یہ_تم_کیا_اوٹھاکر_لے_آیا
020
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
بات سادہ سی ہے نا سعودیہ کا دیا ہوا شاہی تحفہ نیلام کرتے ناہی وہ خان کے بارے میں بولتے #یہ_تم_کیا_اوٹھاکر_لے_آیا
010
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
بشرا پنکی نے #گھڑی_چوری چھپانے کے لیے سعودیہ عرب پر الزام لگایا۔
041
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو چھترول ہوگی اور بہت اعلی قسم کی چھترول ہوگی۔
020
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
السلام و علیکم! کیسے ہو آپ لوگ
020
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 21/11/2024
الحمداللہ آج نیلا آسمان چل گیا
020
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
نہیں ملتا تو آرزو ہی سہی!
061
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنیگے؟ 🤣 شیرافضل مروت
2131
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں جب عمران اور بشرا کے بچے احتجاج میں نہیں آرہے تو آپ لوگ کیوں خد کو زلیل کرنے کے لیے نکل رہے ہو ؟
0130
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
کیا عمران کے بچے اور بشرا کے بچے بھی 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ؟
4110
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
آپ سب کی محبت کا شکریہ الحمداللہ 22 گھنٹے میں 1 ہزار فالورز مکمل ہوگئے ۔
181
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کے احتجاج کا اصل مقصد کیا ہے ؟ اصل مقصد صرف اور صرف ایک ہے کہ کسی طرح حافظ صاحب مان جائیں اور نیازی کو اپنی گود میں بیٹھا لیں۔
061
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
مجھے اس ایپ پر 22 گھنٹے ہوگئے اور آپ کو کتنا ٹائم کوگیا جوائن کیے۔
370
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
موجودہ ایکس اب صرف پیسوں والوں کے لیے رہ گیا ۔ جو پیسے لگائے گا وہ آگے جائے گا اس کو بلیو ٹک ملے گا اس کو ریچ ملے گی ورنہ آپ کا کوئی حال نہیں۔
071
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
میں تو تقریبا مکمل طور پر ایکس چھوڑ چکا ہوں اور آپ ؟
1150
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ
0103
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
I suggest @bsky.app to do trend work on this app like Twitter. There should be a trend so that issues are highlighted on this social media platform as well. @safety.bsky.app
030
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
آپ کو آگاہ کردو بشرا بی بی اور گنڈا پور اسٹیبلشمنٹ کے بندے ہیں۔ ڈیل نتیجے میں ہی بشرا پنکی جیل سے رہا ہوئی۔ کچھ دنوں پر بشرا پنکی مکمل طور پر پی ٹی آئی پر قبضہ جمالیں گی۔
161
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
تارا مسیح کا کہنا ہے میں بھی اپنے دادا کی طرح تاریخ میں اپنا نام لکھوانا چاہتا ہوں
2130
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
اک روشن ستارہ !
0142
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گاکیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
2245
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں اڈیالہ میں جلاد کی چہل قدمی درزی کو ناپ لینے کا آرڈر کردیا گیا ہے 🤣
152
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
غوری آیا 😂🫢 ایلن ماسک نے بھی فالو کرلیا
140
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
آپ تعارف کرواتے ہیں۔ میرا نام سید دانیال شاہ ہے ۔ میرا تعلق خانگڑھ ضلع مظفرگڑھ سے ہے سب بھائی اپنا تعارف کروائے۔
150
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
بنوں : سات پولیس اہلکار چیک پوسٹ سے اغوا پشاور : پنکی ، گنڈا پور کی اسلام آباد پر ہلہ بولنے کی تیاریاں کے پی کے کی غیر سنجیدہ حکومت کے متعلق سنجیدگی سے سوچا جائے
0195
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
‏امریکی اور اسرائیلی لابیوں میں ہلچل صرف نظریاتی نہیں، گولڈ اسمتھ ہاؤس نے ڈالروں کی بوریاں بھی کھول رکھی ہیں ، لیکن جمائما کو جواب ہی سمجھنا چاہیے ، بڑا سے بڑا ملک بھی دوسرے ملک کی اسٹیلشمنٹ کے ساتھ بگاڑ پیدا کرنا افورڈ نہیں کرسکتا ، عالمی ، علاقائی اور مقامی سیاست کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں
060
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
تحریکِ انتشار کی کمپرومائزڈ قیادت
0123
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
حقیقی آزادی کے دعویدار فائنل کال سے پہلے فرار !!
070
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
سب دوست حمزہ شہباز شریف کے آکاونٹ کو فالو کریں۔ @hamzashahbaz.bsky.social
440
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
کسان دوست پنجاب حکومت ❤️
0111
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کا حتجاج عمران کو بچانے کے لیے نہیں بلکے وڈے ابو فیض حمید کو بچانا کے لیے کیا جارہا ہے۔
161
Reposted by Syed Danyal Shah
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
سب بہن بھائیوں کو فالو بیک مل گیا ؟ کوئی رہ گیا ہے تو کمنٹ کرئے۔
3141
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
کیا ٹوئیٹر کی طرح بلیو پر بھی ٹرینڈ کرنے والا سین ہے ؟.
180
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
آج سے انتشاریوں کی گرفتاریوں کا عمل شروع ہو جائے گا
0121
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
کسی کو #Celibraty یا فلاسفر آپ خد بناتے ہیں اگر کوئی آپ کو فالو بیک نہیں کرتا تو آپ کو بھی فالو کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ کوئی ہم سب ایک ہیں ۔
090
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب حکومت کا اینٹی سموگ پلان قابل تعریف !
0132
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
یہاں سب برابر ہیں کوئی فلاسفر نہیں ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اگر کوئی فالو بیک نہیں دیتا اور ان کو بلاک کریں
2183
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
سب ایک دوسرے کا ستھ دیں سب ایک دوسرے کا فالو کریں اور فالو بیک دیں۔

Shehbaz Speed
061