Sign in

PTI Promotions 💙✨

@arshad0113.bsky.social
3.3K followers 6.2K following 240 posts

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین..! ✨ Lawyer to be ⚖️ Wish me on 3rd Sept 🍰 Proud to be Pakistani 🇵🇰 Big fan of PMIK (MuRshaD)💝

PostsRepliesMedia
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 16/12/2024
‏16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮) ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!! ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!! اللہ پاک APS کے تمام شھداء کے درجات بلند فرمائے اور ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں !! آمین یَارَبَّ العَالَمِین!! ‎#APS
1185
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 15/12/2024
شہداء کے لیے قرآن خوانی عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم، شبلی فراز، عامر مغل بھی باغ ناران میں شہداء کی فیملیز کے ہمراہ موجود
1213
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 15/12/2024
JUST IN: President Trump invites Italian Prime Minister, Georgia Meloni to his inauguration. One more thing is there will be Elon as well 😁 🇮🇹🇺🇸 #ElonMusk #GeorgiaMeloni #Trump #USA
0112
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 15/12/2024
‏اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی کی لی گئی تصویر، شرم کرو حیا کرو شاہ محمود قریشی کو رہا کرو۔
02510
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 15/12/2024
فواد چوہدری کی حنیف عباسی سے دعا سلام ملاحظہ فرمائیں 👇😁
284
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
کوئی سعودیہ کا رہنے والا اگر یہ دیکھ رہا ہے تو برائے مہربانی اس بارے میں ضرور بتائے کہ کیا یہ واقعی حرم شریف میں استعمال ہو رہی ہیں ؟ اگر ہو رہی ہیں تو پھر لگتا ہے کہ عرب کسی ایجنڈے پر ہیں ۔۔۔
051
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
کہا جاتاہےکہ جیل میں گرمیاں گزارنا بہت مشکل ہےلیکن یقین کریں،جیل میں سردیوں کا موسم عذاب بن کر اترتا ہے۔ خون جمانے والی سردی میں بغیر سہولیات آپ ایک ٹھندی قبر میں زندہ مردے کی حالت میں گزرکرتے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ دوسری سردیاں جیل میں گزریں گی،ڈاکٹر یاسمین کو ضمانت دی جائے
1126
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
میری دانست میں پی ٹی آئی کا صرف ایک مطلب ہے، آپ اسے پسند کریں یا ناں کریں، وہ ہے عمران خان اور عاشقانِ عمران خان، نصرت جاوید "To my knowledge, PTI has only one meaning, whether you like it or not - Imran Khan and Imran Khan's fans, Nusrat Javed."
173
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
عمران خان کی آج بھی سہولت کاری ہو رہی ہے۔ میاں جاوید لطیف نوٹ ، اس جناب کو عمران فوبیا ہوگیا ہے۔
040
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
دمشق کی نئی حکومت نے اقوام متحدہ کے اندر اسرائیل کی غاصبانہ جارحیت پر باقاعدہ درخواست جمع کروا دی-
061
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
▪️ ترک ایوان صدر کی ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر ایردوان نے مزید کہا کہ "سوڈان میں امن و استحکام کا قیام، اس کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا تحفظ، اور ملک کو بیرونی مداخلتوں کا علاقہ بننے سے روکنا ترکیے کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول ہیں"۔
021
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
ترک صدر ایردوان نے سوڈان کے ہم منصب البرہان کو بتایا ہے کہ ترکیے سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کے لیے تیار ہے، جیسا کہ اس نے صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مصالحت کروائی۔
170
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
پی ٹی آئی نے 24 سے 28 نومبر تک اسلام آباد کے اہم مقامات کی CCTV فوٹیج مانگ لی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی پروجیکٹ اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔۔!!
0105
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
مریم نواز بھاگنے والی نہیں بہادر عورت ہے ، نجم سیٹھی
010
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 14/12/2024
بھارتی شہری موسم بہار 2025 سے روس کا ویزا فری سفر کر سکیں گے۔
020
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 13/12/2024
Promotion Time 😜 •ائیں سب متحد ہوں 🤼 •اپنے آپ کو مضبوط کرو 💪 •اپنے ہینڈل مینشن کریں 🪄 •ٹویٹ لائک کریں 👍 •اور ری ٹویٹ 🔁 کر کے زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں تک یہ ٹویٹ پہنچائیں تا کہ ہمارا زیادہ سے زیادہ دائرہ بڑھے اور ہم زیادہ سے زیادہ طاقتور بنیں شکریہ ۔☺️
030
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
‏کیا زرتاج گل بھی کمپرومائز ہو گئی ہے؟ سب جواب دیں لازمی۔
3143
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
اعتراف جرم۔ 24 کا الیکشن خود چوری شدہ قرار دیا ھے۔
171
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
میں آپ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنا چاہتا ہوں- سابق سینٹر مشتاق احمد خان کا عمران خان کو خط
1152
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
حساب کتاب یہ بتاتا ہے کہ عمران خان کے بغیر سارے ہی گھاٹے میں رہے۔ عمران خان کا نقصان کرتے کرتے لوگ اپنا ہی خسارہ کر چکے ہیں۔ حبیب اکرم ‎@HabibAkram ‎#ImrankhanPTI ‎#ShehbazSharif ‎#nawazsharif ‎#MaryamNawaz
084
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
نواز شریف پہلے ڈاکٹر یاسمین راشد سے چوری کی ہوئ نشست سے استعفیٰ دیں اور مینڈیٹ واپس کریں، اس نشست پر نواز شریف کا حق نہیں وہ چوری مینڈیٹ پر ڈھٹائ سے براجمان ہیں۔
0131
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
عادل زئی کیس میں اہم نقطہ یہ ہے ن لیگ کے صدر نواز شریف کا بیان حلفی جھوٹا ثابت ہوا ہے کیونکہ انہوں نے بھی عادل بازئی کے پارٹی میں شامل ہونے کا حلف نامہ دیا تھا۔ جھوٹے حلف نامے پر پارٹی صدارت اور قومی اسمبلی کی سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے اور پانچ سال کی نااہلی ہوسکتی ہے۔
0108
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
سول شہریوں کو ملٹری کسٹڈی میں دینے پر جسٹس جمال خان مندوخیل کے کمال کے ریمارکس ۔ آپ اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟ کمنٹ میں بتائیں ۔
1132
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
ہر دل عزیز حبیب اکرم کا عمران خان صاحب پر تجزیہ ۔
0106
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
آج 12 دسمبر 2024 12+12=24
020
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
Let’s start a thread of Imran Khan's photos❤️ Share your favorite photo of #IK in the replies Winner will be rewarded with the Promotion ☺️
0123
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 12/12/2024
‏سپریم کورٹ، عادل بازئی کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ن
0141
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 01/12/2024
Dubai ✨🇦🇪
060
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 26/11/2024
راستے آسانی سے کُھلتے چلے جا رہے ہیں، پولیس اور رینجرز پیچھے ہٹتتی جا رہی ہے، قافلے آگے بڑھتے جا رہے ہیں، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
050
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 26/11/2024
اگر آج احتجاج اپنی منزل کی طرف گامزن ہے تو اس کا کریڈٹ عوام کے بعد صرف اور صرف بشریٰ بیبی کو جاتا ہے ۔
144
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
پہلی رہائی ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہوگی۔۔۔🚨
061
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
ایسے فسادیوں پر بالکل بھی کان نا بھریں ۔۔
021
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏اگر آپ کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو رہا کرو تو یہ نہیں ہو سکتا، ن لیگی رہنما بلال اظہر کیانی اگلا مطالبہ مان لیں پھر, سارے استعفے دے کر بھاگ جاہیں😂
031
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
063
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
آپ بس مونہوں کی چیخیں سنیں 😂
161
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏سب سے سخت مقام کٹی پہاڑی ہے جو الحمدللہ کلئیر ہو گئی ہے منزل ڈی چوک مطالبہ خان صاحب کی رہائی 🔥🔥✌🏽
082
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج جاری رہے گا: عمران خان
072
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے۔
173
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
🎶🫣
020
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏1:- دوائیں 2 :- گرم کپڑے 3:- کھانے پینے کی اشیاء عامر مغل ڈویژنل صدر اسلام آباد نے شہریوں کو تینوں چیزیں ساتھ رکھنے کی ہدایات دے دیں ۔ جیسے ہی کال دیں نکل پڑیں ۔ عامر مغل
130
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی آئیں توکارکن اڈیالہ ، اڈیالہ کا کہتے ہوئے
084
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏8 اور 9 فروری کی رات جو کچھ ہوا، وہ سب نے دیکھا، محمد زبیر۔
041
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج اور بین الاقوامی میڈیا
031
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
نیازی ڈیل کو لات مار کے پاکستان کو تھامتے ہوئے
151
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج ! موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں عمران خان پر درج۔۔!!
131
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏"اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی،جسکے کھانے سے آ جائے انسان میں بے ضمیری، اور اچھی لگنے لگے غلامی۔ "سائرہ بانو
050
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کو کہاں کہاں سے مائنس کرو گے؟ یہ جنریشن ہی نہیں آنے والی جنریشن بھی عمران خان کی سپورٹر ہے۔✨💝
260
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 24/11/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ ان سب پر عذاب نازل کرے۔ (مسند امام احمد 1/15، حدیث:1)
060
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 24/11/2024
لائیو تین لاکھ بیس ہزار لوگ دیکھ رہے ہیں 🧐
050
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 24/11/2024
‏اے ایمان والو ! صبر اختیار کرو، مقابلے کے وقت ثابت قدمی دکھاؤ سرحدوں کی حفاظت کے لیے جمے رہو اللہ سے ڈرتے رہو ، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو (سورۃ آل عمران : 200)
020