Sign in

Mubashar Lucman

@mubasherluqman.bsky.social
6.6K followers 9.4K following 250 posts

Anchorperson , Khara Sach

PostsRepliesMedia
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/03/2026
‏میرے دیس تے مالک کوئی اُترے نہ عذاب تیرا وسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب
030
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 07/07/2025
میں پاکستانی ہوں، میرا پبلک انٹرسٹ، عمران خان، جنرل قمر باجوہ، جنرل آصف غفور، جنرل عاصم سلیم باجوہ، جنرل فیض حمید ،جسٹس ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید کھوسہ ، واجد ضیاء ، حسن نثار اور عمران ریاض گیلا تیتر کی پھانسی میں ہے
065
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/07/2025
‏جس طرح بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف ن لیگی شہباز شریف کو لتاڑ رہے ہیں،اگر اسی طرح یوتھئیے بھی 2020 میں عمران کی غلط پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف بولتے اور عمران کو اس کے وعدے اور دعویٰ یاد کرواتے تو وہ اپنی اوقات میں رہتا اور عوام کےلئے سوچتا۔۔ مگر یوتھیوں نے عمران خان کے ہر غلط کام کا دفاع کیا۔
060
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 10/06/2025
تبدیلی کی سب سے بھاری قیمت خیبر پختونخواہ نے اٹھائی جو 2013 میں 97 ارب کا قرض دار تھا 2025 میں 1500 ارب کا قرض دار ہے
060
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 07/06/2025
صادق اور امین صرف اور صرف آقائے دو جہاں حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک تھی۔ یہ لقب زور زبردستی سے اپنے ساتھ جوڑ لینا ہی عمران خان کے زوال کی ابتدا تھی
030
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 05/06/2025
‏‎#StopElectricityExtortion پاکستان جیسے دیوالیہ ملک کے جرنیل جج اور سیاستدان آدھا دوبئی اور لندن خرید چکے ہیں ، مگر غریب عوام کو مہنگائی اور ٹیکسوں کے رحم و کرم پہ چھوڑا ہوا ہے
092
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/05/2025
‏اپریل 2022 تک فوج بہت پروفیشنل تھی ، عدلیہ آزاد تھی ، آرمی چیف قوم کا باپ تھا ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا ، قوم خود دار تھی۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام ہو گئی، فوج متنازع ہو گئی ، آرمی چیف میر جعفر ہو گیا اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی۔
0135
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/05/2025
کسی بھی ہم وطن سے پوچھیں دوسری قومیں ترقی کر چکی ہیں ہم پیچھے کیوں رہ گئے ہیں؟ وہ یہی کہے گا کہ ہم میں ایمان کی کمی ہے، کبھی نہیں کہے گا کہ عقل کی کمی ہے
030
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/05/2025
عمران خان وہ الیکٹریشن تھا جو صرف زیرو کا بلب ٹھیک کرنے آیا تھا اور پورے گھر کی وائیرنگ جلا کے چلا گیا
050
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 23/05/2025
‏شاہد خاقان عباسی 30 سال ن لیگی رہے چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے 30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں
040
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 23/05/2025
‏جو ہر روز سوال کر رہے ہوتے ہیں عمران نیازی کے دور حکومت میں کیا کام ہوئے ان کے لیے یہ تحریر ہے چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم بنارہاتھا، جسٹس گلزار نیسلہ ٹاورگرا رہا تھا جسٹس بندیال خاندانی منصوبہ بندی پرسمپوزیم کر رہا تھا نیب کا چیرمین سر سے پاؤں تک چمیاں لے رہا تھا
161
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/05/2025
Israel is a terrorist state
061
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/05/2025
‏پاکستان کا وزیراعظم ایران جا رہا وزیر خارجہ چائینہ جا رہا جبکہ بلاول چھٹو والا وفد امریکہ اور یورپ یونین جا رہا ہے جبکہ یوتھیوں کا باندر جیل میں تھا ہے اور رہے گا
020
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/05/2025
‏بھارت ایک محاذ پر ہم سے جیت گیا ھے! کہ انہوں نے اپنے گورو آریہ کو ایک مسخرے کا سٹیٹس دے رہا جبکہ ہم نے عمران ریاض ' آفتاب اقبال اور معید پیرزادہ وغیرہ کو دانشور بنا دیا
040
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/05/2025
رافیل سے پہلے پاکستان نے دنیا کا سب سے مہنگا 6 جنریشن طیارہ قیدی-804 گرایا تھا جو اپنے ہی ملک پر بم برساتا تھا
051
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 15/05/2025
کسی نے پوچھا کہ “مودی” اور “خاں صاحب” میں کیا فرق ہے ؟ جواب : مودی کا جرم صرف اتنا ہے اس نے “ملک” تباہ کر دیا ہے اور خاں صاحب نے “نسلیں” تباہ کر دی ہیں
240
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 15/05/2025
شادی شدہ مرد گھر سے باہر JF-17 اور گھر میں رافیل ہوتا ہے۔ 😅 انور مقصود
030
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 10/05/2025
‏جے انڈیا نوں ساڈے آپریشن دا نام نہ آئے تے وڈا آپریشن وی کہ سکدے نے🤣
0102
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
Libraries are absolutely the best places on earth.
010
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
*جن علاقوں میں ڈورن ابھی تک نہیں پہنچے ہیں وہ "مودی" لکھ کر 8171 پر مسج سینڈ کریں۔۔۔*
051
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
‏بھارت اس وقت کرہ ارض پر سب سے بڑا مینٹل ہسپتال بنا ہوا ہے جہاں ایک ارب سے زیادہ ذہنی مریض باہم ہنہنا رہے ، دولتیاں اور ٹکریں مار رہے ہیں
062
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
‏انڈیا سے تازہ ترین ۔ فرانس اپنے جہاز گن رہا ہے ، اسراہیل اپنے ڈرون گن رہا ہے اور مودی کیلکولیٹر لیے بیٹھا حساب کر رہا ہے کہ میری ماری ہوئی چول کتنے میں پڑ گئی 🤣
051
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
‏سیاست، عدالت اور حکومت۔۔۔ اس وقت کچھ بھی پاکستان کے دفاع، پاکستان کی بقاء اور پاکستان کے مستقبل سے سے بڑھ کر نہیں۔ اپنے لیڈر کی رہائی کی بات کرو، سر آنکھوں پر۔۔ لیکن اس وقت بھارت کے بھونکو کتورے بن کر پاکستان کو نقصان پہنچانے اور قومی بیانئیے کا مذاق اُڑانے سے باز رہو۔
020
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔ اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔
150
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 09/05/2025
جو یہ سوال اٹھا رہے ہیں ڈرون پاکستان میں پہنچے کیسے؟ ان کیلئے عرض ہے جیسے یوتھیے ریڈ زون میں پہنچے اور پھر جو حال ان کا ہوا وہی ڈرون کا بھی ہورہا ہے
130
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 08/05/2025
‏عمران خان کو رہا کیا جائے کیونکہ اس کا فوجی دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے کا وسیع تجربہ ہے
030
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 20/04/2025
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْد *اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
0111
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/04/2025
سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک )پر زیادہ تر بد ذوق اور ٹھرکی قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے جن کو کوئی بھی مثبت ، اچھی اور عقل والی بات پسند نہیں آتی،
051
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/04/2025
عرب تلواریں لہرا کر ۔ ترکی ڈرامے بنا کر ۔ ایرانی دھمکی لگا کر, اور پاکستانی ترانےلگا کر، امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں
0122
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/03/2025
چیف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
291
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/03/2025
‏سیلاب ، زلزلے جیسی قدرتی آفات چین اور یورپ میں آئیں تو۔۔۔۔ خدا کا عذاب، سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک میں آئیں تو۔۔۔۔ آزمائش اور پاکستان میں آئیں تو قرضے معاف کروانے اور خیرات اکھٹی کرنے کا ۔۔۔۔سنہری موقعہ.
090
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/03/2025
یوم شہادت 21 رمضان, مَولائے کائنات، مَولٰی مُشکل کُشا، شیرِ خُدا، اِمامُ الَاولِیاء، بابُ العِلم، خَیبر شِکَن، دامادِ رسوُلﷺ، شوہرِ بَتُول، خَلِیفَةُ المُسلِمِین، اَمِیرُ المُومِنِین، شہنشاہِ وِلایت، ابُوتُراب، اِمامِ المَشارِقِ وَالمَغارِب سَیِّدُنا علِی بِن ابِی طالِب کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجہَهُ الکَرِیم
090
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/03/2025
‏مولانا طارق جمیل کے بینک اکاونٹ سے 49ارب روپے نکلے ہیں۔ مجھے تو یقین نہیں آ رہا ہے کہ اتنے پیسے ان کے پاس کہاں سے آئے۔
050
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/03/2025
‏جج نے طوائف سے پوچھا: “بی بی تمہیں کب پتہ چلا کہ ملزم نے تمہارا ریپ کیا ہے؟" طوائف: "جب اس نے پیسے دینے سے انکار کر دیا”۔ : : : : : جنرل باجوہ نے جب تحریک عدم اعتماد کے دوران مدد سے انکار کیا تو عمران خان کو بھی یاد آیا کہ جنرل باجوہ تو میر جعفر ہے!
1111
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 19/03/2025
پڑھنے دا نہ مان کریں توں، تے نہ آکھیں میں پڑھیا اوہ جبار قہار سداوے متاں روڑھ چھڈی ددھ کڑھیا میاں محمد بخش
281
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/03/2025
معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچائیں، مگر طاقتور کی غلطی پر خاموشی اختیار کر لیں۔۔۔
140
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/03/2025
“You have two choices, to control your mind or to let your mind control you.” ― Paulo Coelho
281
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/03/2025
‏انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو۔ جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں
072
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
Success takes time, don't give up.
060
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
جب لوگوں کو یہ احساس ہو جاتا ہـے کہ ریاست کسی قوم کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے فائدے کے لیے چلائی جاتی ہـے تو فرد قوم کی خاطر قربانی دینے سے قاصر ہو جاتا ہـے اور اپنے مفادات کی تلاش میں مائل ہو جاتا ہـے!! ✍️ ڈاکٹر عبدالوہاب المسیری
181
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
‏پاکستان بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں نہیں ملیں۔یکم رمضان المبارک 2 مارچ بروز اتوار ہوگا۔پہلی تراویح یکم مارچ بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔
070
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
رانا ثناءاللہ پر ہیروئن کا مقدمہ جنرل قمر باجوہ نے بنایا تھا کیونکہ وہ سپر کنگ تھا ، جبکہ انڈین جہاز عمران خان نے گرائے تھے کیونکہ وہ وزیراعظم تھا : یوتھیا لوجک
042
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
ہیروز تو ہمارے پاس بھی تھے لیکن وقت نے ایسا کھیل کھیلا اب صرف بوتلیں ہی رہ گئی ہیں . .
3183
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
‏پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیر بھٹو شہید = پیپلز پارٹی پہلی مزاحمتی تحریک کو لیڈ کرنے والی خاتون: بیگم نسیم ولی خان پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ = مسلم لیگ ن پہلی مجرم خاتون اول = پی ٹی آئی یہی تبدیلی آئی ہے
071
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/02/2025
‏پختونخوا حکومت نے مخدوم علی خان کو ساڑھے چار کروڑ روپے فیس پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ایکٹ کی سپریم کورٹ میں دفاع کیلئے وکیل مقرر کردیا۔ان کے ٹریول و رہائش کا خرچہ بھی محکمہ ایکسائز کے ذمے ہوگا۔پوچھنا یہ تھا کہ پراسیکیوٹر جنرل اور درجن بھر ڈپٹی پراسیکیوٹرز کس کام کی تنخواہیں لے رہے
1137
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/02/2025
شاھد خاقان عباسی اگر مسلم لیگ نواز پر تنقید کرے تو سچا آدمی،شیر افضل مروت اگر پی ٹی آئی پر تنقید کرے تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی۔ واہ بھئی واہ
0102
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/02/2025
پآکستان کرکٹ ٹیم اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اگر ختم کردیا جائے تو پیٹرول 60 اور آٹا 650 کا تھیلا آ سکتا ہے۔
190
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/02/2025
پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایک جگہ اور ایک نظرئیے پر ٹھہرتے نہیں ہیں ، یوٹرن پہ یوٹرن
1170
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/02/2025
‏جب ایک سیاسی جماعت کی سیاست ایک شخص کے ارد گرد گھومے اور وہ شخص اپنی ذات کے ارد گرد گھومے تو دونوں ایک دن چکرا چکرا کے گر جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال پی ٹی آئی کا ہے۔
1170
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 12/02/2025
‏"کچھ ملک ایسے ہوتے ہیں ان میں پیدا ہونا دشوار، ان کو چھوڑنا دشوار، ان میں رہنا دشوار اور پھر سب سے بڑھ کر دشواری کہ تمہارا اس کے علاوہ اور کوئی وطن بھی نہ ہو" فلسطینی شاعر مرید برغوتی
0131