Sign in

Shah Sheraz

@shahsheraz.bsky.social
1.5K followers 2K following 105 posts

|COO Voice of Nation |Current Affairs Anchor| Fighting against injustice|

PostsRepliesMedia
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 20/01/2025
‏یہ ہے وہ عظیم انسان جس نے مغربی سپرپاورز، بھارت اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو تباہ و برباد کردیا! ‏آپ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
063
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 17/01/2025
***Certified Chor***
010
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 16/01/2025
کسی بھی قسم کے کوئ مذاکرات آرمی چیف سے نہیں ہورہے ہیں آرمی چیف سے ملاقات میں دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے۔ جس میں خیبر پختونخوا کے امن وامان پر گفتگو کی جارہی تھی بعد ملاقات علی امین گنڈاپور کی جانب سے آرمی چیف سے درخواست کی گئ کے بیرسٹر گوہر نے آپ سے چند منٹ بات کرنی یے.
263
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 06/01/2025
نا کوئی ڈیل ہورہی ہے ،نا کوئی ڈیل ہوگی ۔ ریاست پے حملہ کرنے والا ۹ مئی کا ماسٹر مائنڈ جیل میں اپنی مدت پوری کریگا ۔ 🚨
091
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 03/01/2025
خبر صرف یہ ہے عمران خان کی رہائی نا ممکن ہے ،خان کا ٹھکانہ متقبل میں ملٹری کورٹ ہی ہے ۔
010
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/12/2024
‏اگر فوج نے 9 مئی کروایا تھا تو ان عناصر کو حالیہ سزاؤں کے فیصلوں سے خوش ہونا چاہیے:جنرل احمد شریف 👏👏👏
0180
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/12/2024
جناح ہاؤس پر فوجی وردی کی توہین کرنے والا اب اپنی پتلون پہننے کے قابل نہیں رہے گا 😂
095
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/12/2024
اس بغیرت حسان نیازی کو اب وردی کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا کے اس کم نسل نے کس طرح وردی کی تَوہین کی تھی ۔ شکریہ جنرل عاصم منیر ❤️
072
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 25/12/2024
افغانستان کا پاکستانی فضائی کاروائی کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ ۔ آج شام سے نان کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کا فیصلہ ۔
262
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 24/12/2024
گھر میں گھس کر مارا ۔ پاکستان زندآباد
053
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 10/12/2024
کتا مار مہم زُور شور سے جاری ۔ ۱۵ مزید کتے جہنم واصل ۔
060
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 10/12/2024
The Official End Of Project Imran Begins !!!
040
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 10/12/2024
فیض تو گیا اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟؟؟؟؟؟
191
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 06/12/2024
😂😂😂
3194
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 06/12/2024
انور مقصود جیسے لوگ سب سے زیادہ بغیرت ہوتے ہیں وہ اپنی سستی جگتو میں وطن پے قربان ہونے والے شہیدو کی توہین کرتے ہیں ۔
0102
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 06/12/2024
یہ نفسیاتی خبتی بُھڈّا اپنی اوقات بھول گیا ہے ، اس کو اب اسکی اوقات جلد بتائی جائیگی
083
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 05/12/2024
پہلے ہی بتا دیا تھا “ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے “
0111
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 03/12/2024
راشن کارڈ یا صحت کارڈ ہوگا اب بس
191
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 01/12/2024
یہ منافق ۹ مئی کو کہتے تھے گولی کیوں نہیں چلائی ؟ اور آج پوچھ رہے ہیں گولی کیوں چلائی ؟ انتشاریوں ابھی تو بس ڈنڈے مارے تھے اس پر تم اور تمہاری بزدل قیادت بھاگ گئی تھی اور اب اتنی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں ؟
1121
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 01/12/2024
ان کو معلوم ہی نہیں ہے انکے ساتھ ہونے کیا والا ہے ۔ صبر کریں بس 🚨
0121
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 30/11/2024
اول جانا ہے آخر جانا ہے فتنہ لیڈر نے ملٹری جیل ہی جانا ہے 🚨
020
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 30/11/2024
بہت جلد ایک ایسی خبر آئیگی جس سے پاکستان کی سیاست میں مزید تلخی پیدا ہوگی ۔
020
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 29/11/2024
میرا فخر میرا آرمی چیف ❤️
041
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
His patriotism & vision will make Pakistan rise & shine, proud of him 🇵🇰 Stay blessed, everyone stands with you, may ALLAH Almighty bless the Islamic Republic of Pakistan #BehindYouCOAS
1123
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
ایک اور جھوٹ بے نقاب ۔ اس بیچارے کی تو غیابان نمازِ جنازہ بھی ادا کردی گئی تھی 😂
1203
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
بغاوت پیدا کرنے کی اچھی کوشش تھی باجی ۔اب جاکر جیل میں برتن دھو شاباش 😎
2376
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
یہ اس وقت کی تصویریں ہیں جب بغیرت مطیع اللہ جان کو فوج سے زلیل کرکے نکالا گیا تھا ۔ 1989
1161
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
اسد قیصر تحریک انتشار کا نیا چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری ۔ مزے کی بات یہ ہے یہ دونوں تو دھرنے میں نظر بھی نہیں آئے 😂
0111
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
فتنہ الخوارج تحریک انصاف وِنگ ۔
0122
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
جو جو ملک میں شر پھیلائے گا اُس کا انجام مطیع اللہ جان جیسے ہوگا !!
0101
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
اس وقت اس سے بہتر اقدام کوئی نہیں ہوسکتا مگر ساتھ ساتھ تحریکِ انتشار پے پابندی کا ریفرینس بھی جلد از جلد سپریم کورٹ بھیجیں ۔
1153
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
بشریٰ عمران کی بہن نے الزام لگایا کہ ڈی چوک سے گنڈا پور نے انکی بہن کو اغوا کیا ہے اور گاڑی گنڈا پور اتنی تیز گاڑی چلا کر لے گیا کہ بشری عمران نے دھمکی دی وہ گاڑی سے چھلانگ لگا دے گی اب اس کے پاس فون نہی وہ یرغمال ہے۔
122
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
جان بوج کر دعا لمبی مانگ رہا تھا تاکہ مار نا پڑھے ، کنٹینر پے چڑھ کر نماز پڑھنا فرض تھا ؟ملک میں فساد مچا کر ریاست پے گولیاں برسا کر جناب کنٹینر پے چڑھ کے نماز پڑھ رہے ۔
2122
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
انسان پاگل ہو ، نفسیاتی ہو ، جنگلی ہو ، جاہل ہو ، مگر یوتھیا نا ہو ، عقل نام کی چیز نہیں ہوتی ان لوگوں میں؟
060
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
تحریکِ لبیک نے تو بس پولیس والو کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا تو پابندی لگادی تھی یہاں 8 پولیس رینجرز اہلکار شہید اور کئی زخمی ہیں ،لبیک کے پاس تو بس ڈنڈے تھے یہاں جدید ہتھیار شیل سب برآمد ہوا ہے ۔ ریاست کو اب اپنا فیصلہ کرنا چائیے ورنا تاثر یہ جائیگا کے صرف پابندی مذہبی جماعتو پے لگائ جاتی ہے ۔
0163
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
شر کی انتہا دیکھیں یہ آپ کو ہزاروں لاشوں کا رونا روتے ہوئے تو نظر آئینگے مگر 20 لاشوں کی بھی تصاویر یاہ جنازوں کی تصاویر ویڈیو نہیں دیکھائینگے ۔بھگوری قیادت ہی کچھ جنازو میں شرکت کرکے تصاویر پوسٹ کردے؟جب اتنا خون خراب ہورہا تھا انکے موبائل کہا تھے شیلنگ کی تو ویڈیوز تو ہر سیکنڈ پوسٹ ہورہی تھی ؟
0198
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
🚨 فیک نیوز ، اصل شہادتیں 1000 سے اوپر ہیں ، شہید ہونے والو میں 500 جن ، 350 کے قریب موقلات ، 150 سے زائد چوڑائلیں شامل ہیں ۔
0115
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 27/11/2024
مجھے کوئی 25 لاشیں بھی دیکھا دے یا انکے جنازو کی تصاویر شیئر کردے ۔ مجھے لواحقین سے تعزیت کرنی ہے ۔
192
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
‏میں جنرل عاصم منیرسے مخاطب ہوں ایک ایسے وقت میں جب آپ کے خلاف بولنےوالوں کے لیےدولت کے دروازے کھلے تھے قوم کے عام اورسادہ لوگوں نے آپ کےلیے یہ جنگ لڑی ہےاب آپ نے انھیں مایوس نہیں کرناایک ایک فتنے کو چُن چُن کر ختم کرنا ہےیہ قوم آپ کے لیے جان تک دے دی گی اگرآپ فتنوں کوختم کریں گے.
0133
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
غلط بات ہے اتنا پرسنل نہیں ہونا تھا 😂
1174
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
لیڈر ، شوہر کو بچانے آئے تھے ، خود کو بچاتے پھر رہے ہیں ۔ لیڈر کو جیل سے نکالنے آئے تھے ،اب خود جیل میں سرہینگے ۔
250
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
بشریٰ عمران اور علی امین دونوں حراست/ گرفتار ہیں ۔ اب دیکھیں یہ خوشی کی خبر کب قوم کے سامنے لائی جائیگی ۔
120
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
انقلابیوں بھاگ کیوں رہے ہو؟؟ لیڈر کو رہا نہیں کروانا ؟؟؟
1157
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
یہ جلتا ہوا کنٹینر انتشاریوں کے لیے پیغام ہے اگر ریاست سے ٹکراؤ گے ، برباد ہوجاؤگے ۔ نکل گیا انقلاب ؟
093
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انتشار کے مرکزی کنٹینر کا حال جس پر سے سارا شر پھیلایا جارہا تھا
060
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
بشریٰ عمران اور علی امین گرفتار 🚨
051
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
خبر یہ ہے علی امین کو تقریباً 20 25 کارکنوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ، اور یہ سب بشری عمران کے ہمراہ جو کارکن ہیں انہونے کیا ہے ۔
082
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
یہ بھاگ کیوں رہے ہیں ؟؟ اپنے شوہر اور لیڈر کو آزاد نہیں کروانا ؟؟؟ نکل گیا انقلاب ؟؟
0244
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
ابھی سے چیخیں ؟؟ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔
1187
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
مطیع اللہ جان وہ بغیرت کتا ہے جسنے ڈالر کمانے کے چکر میں شہیدو پہ بھونکنا شروع کردیا تھا ، اب جب اصلیت سامنے آگئ ہے تو اس کتے کو فیک نیوز اور انتشار پھیلانے کے چکر میں فوری گرفتار کرنا چائیے ۔
0257