Sign in

Enkidu Reborn

@enkidureborn1.bsky.social
2K followers 27 following 228 posts

Taking the legacy to new heights

PostsRepliesMedia
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 28/04/2025
‏کھسروں کے لباس پہن کر اپنے ہی لوگوں پر حملہ کرنے والے کیا جنگ لڑیں گے
032
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 27/04/2025
‏عمران خان کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے والوں سے کبھی بھی یکجہتی نہیں ہوسکتی ہے اعلان ختم۔!😎
141
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 14/01/2025
‏دو تصویریں دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت پالستان میں آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
183
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 13/01/2025
‏جس دن بیچ والی کرسی میں وزیر اعلیٰ بیٹھے گا اور آرمی چیف باہر کھڑا ہو کر بریفنگ کے بعد اپنے اگلے آئینی حکم کا انتظار کرے گا، اس دن پاکستان ترقی کرے گا۔
1123
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 09/12/2024
3256
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 07/12/2024
‏قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے
0177
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 29/11/2024
‏جنرل خنزیر نے قتل عام بھی اس لیے کیا کہ لوگ نہیں نکلیں گے۔ جنازے اٹھانے کے تیسرے روز پختونخواہ اسمبلی گونج رہی ہے کہ ہم نکلیں گے۔ خنزیرا ہم آئیں گے!!!
3235
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 27/11/2024
‏‎"مجھے ظلم سہنے والے ان مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے جلادوں کے ساتھ عزت سے پیش آتے ہیں." فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر
1178
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 27/11/2024
بزدل ہمیشہ رات کو وار کرتے ہیں دن کو تو پتلون چھوڑ کر بھاگتے دیکھے ہیں 🖐
2248
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 25/11/2024
‏دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں شئیر کریں
05329
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024
‏مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔
0185
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024
‏مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔
0127
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024
‏جس لمبر ون ایجنسی کو اور سالے نقوی کو اتنی بھنک نہیں پڑی کہ تحریک انصاف نے خفیہ حکمت عملی کے تحت پنجاب سے نکلنا کس روز ہے وہ خفیہ ایجنسی ستتر سال سے ملک کے دفاع پر مامور ہے۔ آپ اندازہ کریں اور لمبر ون شرم کرے۔
1217
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏احتجاج فقط عمران خان کی رہائی کے لئے نہیں ہے بلکہ پاکستان کی رہائی کے لئے ہے۔۔۔۔
1275
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
07942
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏منیرا جی جو لوگ آرہے ہیں وہ فائنل کال کے نام پر آرہے ہیں۔ وہ فائنل کھیلنے آرہے ہیں۔ وہ یا تو حقیقی آزادی کاٹائٹل جیت کر جائیں گے یا آپ تسلط کا اعزاز اپنے نام کریں گے۔ منیرا جی آپ کے پاس بہت کم وقت بچا ہے۔ تیاری کیجیے!
0185
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏پشاور کے قافلے کے رات کے مناظر زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
15623
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا عمران خان کو قید پاک فوج نے کررکھا ہے اور ملک کو پاک فوج لوٹ رہی ہے۔ پاک فوج کا قبضہ ختم کروائے بغیر نہ اس ملک میں استحکام ممکن ہے نہ معاشی ترقی نہ خوشحالی۔
5289
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏اہم ہدایات 🚨 بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے 5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
413851
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏محسن نقوی کی مجبوری سمجھیں۔ اسنے بہنوئی کا سر بھی بچانا ہے اور بہن کا گھر بھی۔ ساااااااااالا۔
1337
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏پاک فوج نے اور انکے پالتو کتوں نے جو کچھ تین سال سے کیا ہے وہ قرض سود سمیت لوٹانے کا وقت ہے۔
1227
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏یا ہمارا سر کاٹ کے اپنے پاس رکھ لو یا ہمارا ملک ہمیں واپس کردو
0183
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
‏جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں منیرا بہا لے جائیں گے
1233
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024
04920
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
1511752
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
Part 3
13615
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
Part 2
0176
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
فوج کیا چاہتا ہے ؟ Repost 👏 Part 1
1208
Reposted by Enkidu Reborn
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/11/2024
"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔"
1275
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
: جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔ حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔ اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے پاکستان میں،یا آپ اسے تبدیل بھی کر سکتے ہیں جو بہتر کام کر رہا ہے اسے select کر لیں۔
03016
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
یہاں پر جرنیلوں کے نہیں ڈفرز کے بات ہورہی ہے
3256
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
‏عمران خان غیر مقبول نہیں ہوا ✅ تحریک انصاف ختم نہیں ہوئی ✅ الیکشن تین چوتھائی سے جیتا ✅ پختونخواہ میں حکومت بنائی ✅ ایس آئی ایف سی میں صفر سرمایہ کاری ❗️ نہ سیاسی استحکام نہ معاشی استحکام ❗️ فوج کی مقبولیت بدترین سطح پر ❗️ ہم ابھی تک ہارے نہیں تم ابھی تک جیتے نہیں
34012
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
جس کنٹینر کے ساتھ گاڑی ہو تو گاڑی کو اگ لگائے جائیں آیندہ کوئی آپنا گاڑی نہیں دیگا
2205
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
‏کیا آپ نے فائنل کال کے واٹس ایپ سٹیٹس لگا دیے ہیں؟ کیا آپ نے اپنے تمام دوستوں رشتہ داروں کو انقلاب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے؟ اگر نہیں تو یہ تصویر اٹھائیے۔ واٹس ایپ پر سٹیٹس بھی لگائیے اور اپنے تمام احباب کو بھی بھیج دیجیے۔ پیغام پہنچائیے پیغام۔ پوسٹ شیئر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ #FinalCalll
44816
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
‏پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔ حرام حرام حرام۔
34211
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024
کمپنی مجرم لوگوں کو بلیک میل کر کے سیاسی لوگوں پر مقدمات بناتا ہے اور درخواست میں لکھتا ہے محبت وطن شہری وہ اس طرح محبت وطن ہوتا ہے جس طرح یہ جرنیل محبت وطن ہوتا ہے وہ تو اپ لوگوں کو پتہ ہے کس طرح محبت وطن ہوتا ہے
1136
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
#finalCalllllllllll ‏ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا ‏اب آئیں گے تو خالی نہ جائیں گے , انشاء اللہ
46729
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔ عدالتیں ، فوج ، پولیس اور بیوروکریسی عاصم منیر کے ساتھ۔ لکیر تم نے کھینچی تھی۔ لکیر عبور ہم کریں گے۔
03110
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
@azhar-mashwani.bsky.social‏‎ایک شخص ٹینشن میں زیادہ وسکی پی جانے کے باعث ہلاک بھی ہو سکتا ہے۔ عمران خان صاحب ایکسلریٹر پر تھوڑا ہلکا پاؤں رکھیں۔
3174
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
‏‎عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔ #‎قوم_کی_نبض_عمران_خان #‎ImranKhanFightingForPakistan ‎ #خان_کی_پکار_قوم_تیار
23817
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم نے ستتر سال جن کے حوالے دفاع کیے رکھا ان کی ناک کے نیچے تیس ہزار لوگ روات ، مری ، ٹیکسلا اور فتح جنگ پہنچ چکے اور انہیں کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔ repost کرنا نا بھولو تا کہ میرا پیغام جرنیلوں تک پہنچ جائے
02115
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏جنرل ساحر شمشاد نے ائیرچیف کو ہدایت کی ہے کہ چکلالہ ائیرپورٹ پر ایک30 سیٹوں والا جہاز تیار رکھو اگر حالات قابو سے باہر ہوگئے تو ہائی کمان کو اڑنچھو ہونے میں آسانی ہو حافظ نے کہا ہے کہ وہ اپنی بتی والی ڈارلنگ کیلئے بھی رائیونڈ میں ہیلی کاپٹر پہنچا دے گا جرنیلوں کے گھروالوں نے ایمرجنسی بیگ ریڈی کرلئے
1122
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے #imarankhan #pti
25627
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
ویلکم
1102
Reposted by Enkidu Reborn
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم پاکستانیوں میں نے اج سکائی بلو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کا عمران خان کا اواز اور پی ٹی ائی کا اواز پہنچاؤ فالو کرو شکریہ
54213
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏‎اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی، 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹُھلے روک سکتے ہیں، تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے۔
1257
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏اگر جرنیل عاصم منیر کو کان سے پکڑ کر معزول کردیں تو وہ کونسی عدالت ہے جو اسے بحال کرے گی؟ وہ کونسا ووٹ بینک ہے جو اسے واپس لے آئے گا؟ وہ کونسی عوام ہے جو اسکے لیے احتجاج کرے گی؟
1185
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏منظور پشتین اگر واقعی قوم کیلئے فکر مند ہیں تو ان کے پاس انقلاب لانے کیلئے بہترین موقع ہے 24 نومبر✌️🔥
1166
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
ڈفر کو ڈر اس بات کے ہے! اگر 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہوتا ہے اور ہم نے نظام کو شکست دے دیتا اس بار تو بنگال سے یہاں آگئے تھے تو یہاں سے کہا جائے گا اپنا اپنا جواب کمنٹ کریں پوسٹ ریپوسٹ کریں شکریہ
0143
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏ڈی چوک ایسے بند کررہے ہیں جیسے تحریک انصاف نے بتا رکھا ہو کہ ڈی چوک میں احتجاج ہوگا۔ انتظار فرمائیے۔
1224