Sign in

Fahad Hassan Fadi

@fahadhassanfadi.bsky.social
959 followers 965 following 157 posts
PostsRepliesMedia
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 23/11/2024
محسن نقوی سے گزارش ہے اس بار یوتھیوں کے لئے واٹر کینن کو برف والے ٹھنڈے پانی سے بھر دیی۔۔شکریہ 🤪
041
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
اسلام اباد پولیس یوتھیوں کی ٹھکائی سے پہلے جشن مناتے ہوئے۔۔😁
1112
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣🤪
031
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
سانحہ ‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنا دی گئی۔۔
031
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
‏بریکنگ . احتساب عدالت کے معزز جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
نو مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو چھ سال تک قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی قید کی سزا پانے والوں میں چار افغان شہری شامل
000
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
بریکنگ۔۔ پی ٹی آئی کے 10 کارکنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنا دی گئی
020
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣🤣😁
031
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
رضی دادا کے مطابق سعودیہ نے بشری پنکی پیرنی کو ننگے پاؤں آنے نہیں بلکہ دو شوہر ساتھ رکھنے پر اعتراض کیا تھا 😀 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤣
021
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
وہ دیکھ سب پوچھ رہے ہے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😁🤪🤣👇
060
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
خان ساب پنکی ہماری طرف سے کھیل رہی ہے یا حکومت کی طرف سے۔😁🤣 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0104
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
یہ کیا اٹھا لائے ہو 🤣😁🤣
033
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
‏پانچ جوان بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جانے والی شریعت کے نفاذ کی بات کر رہی ہے۔ 🤣🤣😂😂
0114
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔ لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے
0123
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
سعودیہ کے بارے میی جھوٹا بیان دے کر پنکی پیرنی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے مشکلات کی نئی سیریز کا اغاز کر دیا اج۔۔
1113
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
‏لو جی چائنہ کی بینظیر بھی ا گئی سامنے۔۔لیکن بقول یوتھیوں کے پنکی کا تو سیاست سے کوئی تعلق ہی نہیی تھا تو پھر میڈیا پر ا کر خطاب کیوں کر رہی ہے 🤣 24 نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ 🤣🤣😄😄😄
030
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
اور ناظرین عدالت سےبالآخر پی ٹی ائی کو فیس سیونگ مل گئی کیونکہ پی ٹی ائی والے خود بھی یہی چاہ رہےتھے اسلام آباد ہائیکورٹ نےPTI کواسلام آباد میں احتجاج س روکنے کا حکم جاری کردیا۔امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی
082
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
یوتھیوں کا لنگڑا اب بھاگ بھی نہیی سکتا کہی۔۔
020
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
‏ملک دشمن احتجاج احتجاج کھیلتے رہے گی جبکہ چاچو اپنا کام کرتا رہے گا۔۔🥰🔥
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا نے مریم نواز ”سپر سی ایم“ کا خطاب دیا 🥰🔥
030
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
070
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
احتجاج ملتوی کرنے کے بس اب انکو کوئی بہانا چاہیئے اور ہو سکتا ہے عدالت سے وہ فیس سیونگ ان یوٹرن ماسٹروں کو مل جائے۔۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے ان فسادیوں کا استقبال ٹھنڈے پانی کے واٹر کینن سے کیا جائے
040
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
ہو سکتا ہے پی ٹی ائی کو فیس سیونگ اج عدالت سے مل جائے کیونکہ احتجاج کے لیئے لوگوں نے تو نکلنا نہیی یہاں تک کے موجودہ انکی لیڈرشپ بھی اس احتجاج سے بھاگ رہے ہے۔۔
050
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
041
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024
یوتھیوں آو زرا اب اسلام اباد۔۔۔👇🤣
072
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں کو منع بھی کیا تھا مٹھائی مت کھانا اب دیکھ پھنس گئی ہے 🤣
154
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو مبینہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، مزاحمت، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار کرلیا، کل عدالت سے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا، راولپنڈی پولیس
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
پورا یقین ہے جمائمہ کی طلاق علیمہ خان نے ہی کروائی ہے 🤣🤣
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
062
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز صاحبہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
120
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی اور نہیں نہ لکھنے کے سبب غلط فہمی پیدا ہوئی: اسلامی نظریاتی کونسل نہیں نہیی نہیی نہیی 😂😂😂
030
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری پس پردہ مذاکرات کی اندرونی کہانی ۔۔۔ تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے،
010
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام اباد ہائیکورٹ میی تو سارے ہی عمرانڈو ججز بیٹھے ہے کوئی ایک بھی مجھے تو حقیقی جج نظر نہیی ا رہا
040
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
عمرانڈو ججز جتنی چاہے سہولت کاری کرے مگر گھڑی چور رہا پھر بھی نہیی ہو سکتا۔۔
241
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا مسترد
040
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
‏فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ملزمان 9 واقعے میں ملوث ہونے کے بعد مفرور تھے
1106
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 20/11/2024
‏سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر
084
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
بشریٰ بی بی جو دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے کنفرم کرو کہ کیا وہ خود آئیں گی ؟ شیرافضل مروت کی آڈیو لیک ۔
0178
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
‏اپنے اس پٹواری بھائی سے گِلا یہی ہے کے ان گشتیوں یوتھنوں کو تھپڑ مارے بغیر کیسے جانے دیا۔ اگر عورت کا احترام فرض ہے تو مرد بھی کوئی عزت ہوتی ہے اور ان عورتوں کی زبان چیک کریی زرا انکو تو بالوں سے پکڑ کر انکی اوقات دکھانی چاہیئے تھی
060
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
کسی کو احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایپکس کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
020
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
041
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر احتجاج کے نام پر کروڑوں روپے اکٹھے کرنے کے بعد مذاکرات کی دعوت 🤣 کون کہتا ہے خان ساب کو سیاست کرنی نہیی اتی۔۔😄
131
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ اکتوبر کے احتجاج پر سرکاری خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کر دیے ہیں۔
041
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
حالات بتا رہے ہے کے امید ہے جلد یہ خوشخبری ملے گی قوم کو۔۔
052
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف
031
Reposted by Fahad Hassan Fadi
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
عشقِ نواز۔۔🥰❤️🔥
081
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے طویل ملاقات میی عمران خان نے مذاکرات کی حامی بھرلی،گنداپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کا مینڈیٹ بھی دے دیا ہے۔
060
Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 19/11/2024
وڑ گیا فائنل کال۔۔🤪 تحریک انصاف کے کارکنان اور کمپرومائزڈ رہنما اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات ہی بہتر آپشن ہے
151