AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 29/11/2024تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو! 43611
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 26/11/2024اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔ ۔ سورۃ النساء، ۹۳ 25816
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 25/11/2024اے میرے پاک پروردگار! ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ۔ آمین ثمہ آمین 68114
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 22/11/2024بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔ ۔ سورۃ الملک، ۱-۲ 0458
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 21/11/2024اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کر دیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا۔ ۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶ 3298
Reposted by AzharMKhan3Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 20/11/2024ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔ 13612
Reposted by AzharMKhan3Bluesky @bsky.app · 19/11/2024📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5) A new release to go along with 20 million users! Open this thread for details. 🧵 2278688687534
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “اپنی آزادی” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️ 49218
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 20/11/2024پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ ۔ آمین 10303
Reposted by AzharMKhan3M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024قسم سے اظہر بھائی ابھی ٹائم لائن چیک کریں باقاعدہ ٹوئیٹ کی ھے ابھی عشاء سے قبل 350 افراد کو فالو بیک دیا مزید رات کو دوں گا ۔ اتنے لوگ فالو کر رھے ھیں اب اگر اس نیو ایپ پر فالو بیک نہ دیں تو دل آزاری ھو گی 291
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024@sanamjamali.bsky.social Welcome to Bluesky. Followed you ! 6732
Reposted by AzharMKhan3Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/11/2024 بھائی اور بہنوں کی اولاد بہت نازوں سے پلی ہوئی ، انکا خون ہہت قیمتی، حلال کھانوں سے کی گئ پرورش اور اعلی تعلیمی داروں سے تعلیم یافتہ اور عوام ہوتی گھٹیا اور بیوقوف جاہل، صرف ایک سیٹی پر اپنی جان قربان کرنے کے لیے حاضر۔۔۔ قربانی کے لیے بہترین جانور 181
Reposted by AzharMKhan3Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 19/11/2024اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان بلیو سکائی کو بھی مانیٹر کر رہی ہے صبح سے بلیو سکائی بھی بند تھی اب vpn پر لاگ ان ہوئی ہے ۔ 😀 10668
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے! 511029
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024شُکر ہے پروردگار کی عنایتوں کا, کہ اُس نے مُجھے اتنی نعمتوں سے نوازا, کہیں اگر وہ مُجھے میرے اعمال کے مُطابق عطا کرتا, تو میرے پاس تو کُچھ بھی نہ ہوتا۔ شُکرالحمدوللہ 🙏 68910
Reposted by AzharMKhan3Sherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024Hey blue, plz fix your Urdu font. You’re getting Pakistani users in droves for the past few days @jay.bsky.team 3229
Reposted by AzharMKhan3Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 18/11/2024Food for thought پوائنٹ تو یہ ہے کہ گنڈاپور ٹاؤٹ ہے, پنکی پیرنی ڈیل کرکے آئی ، پھر اڈیالہ والا مانا چور بھگت سنگھ کیسے ہو سکتا ہے ؟ 3272
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی! 76014
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024Welcome Sir, i am sure your joining would add quality to this platform 🙏 @husainhaqqani.bsky.social 5616
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024There are multiple accounts of Maryam Nawaz floating around, is she even on Bluesky? Can someone confirm please? 12574
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024فالو کرنے والوں کا دل کی گہرائوں سے شُکریہ, ہُن میں فالو بیک کرکر کے تھک گیا واں, بس سجنو تھوڑا ساں لین دیو۔ فیر شروع ہو جانواں گا انشااللہ 😂❤️ 231616
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024یہ جتنے لوگ بلیو سکائ پر آۓ ہیں, X نے اُن سب کو بلاک کر دینا ہے 😂 281085
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024بلو سکائ والے اگر راۓ مانگ لیتے تو ہم اُنہیں ہینڈل کے ساتھ “bsky” کبھی استعمال کرنے کا مشورہ نہ دیتے 😡 17896
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024بلو سکائ پر ابھی تک یوتھیوں کی غیر موجودگی کی وجہ سے پٹواریوں کو بھی مزہ نہی آ رہا 😂 4026421
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024میں تو ایکس اور بلیو سکائ کے درمیان دوڑ دوڑ کے تھک گیا ہوں 🙈 3618811
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ ۔ آمین ثم آمین 3426939
Reposted by AzharMKhan3Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏 122515183
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024تلخ حقائق جاننے کے لیے ابصار عالم صاحب کے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں! 5597
Reposted by AzharMKhan3Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024”کیا ہم غلام ہیں؟“ ہاں، تم غلام ہو! 88732
Reposted by AzharMKhan3xadeejournalist.bsky.social @xadeejournalist.bsky.social · 17/11/2024یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے 5814516
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024وہ بیچارہ جیل میں رو رہا ہے کہ مُجھے باہر نکالو, اور مُلاقاتی باہر آ کر کہتے ہیں وہ ڈٹ گیا ہے, کہتا ہے میں ساری عُمر بھی جیل میں رہ لوں گا 😂 2423944
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024یار یہ ایک اچھا پلیٹ فارم لگ رہا ہے, پلیز اب اس پر ٹوٹے نہ پوسٹ کر دینا🙈 171013
Reposted by AzharMKhan3M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024یہ آپکی وجہ سے ھوا آپ کو دیکھ کر عشاء سے پہلے آئی ڈی بنائی اسکو سیٹ کرنے کے خیالات آتے رھے ۔ 😂😂🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️ 381
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024اس طرح لگ رہا ہے کہ جیسے برسوں کے بچھڑے ہوۓ دوست آج سکائ بلیو پر ملے ہوں 🤔 1414812
Reposted by AzharMKhan3M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024سوشل میڈیا بڑی ظالم چیز ھے ۔ ابھی سکائی بلیو کے چکر میں عشاء کی نماز کے وتر تین مرتبہ دہرائے 😂😂🤦 پہلی مرتبہ دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا پھر اسٹارٹ کیے تو پھر غلطی ھوئی آخر میں سجدہ سہو کرنا بھول گیا پھر دوبارہ تین رکعات پڑھیں ۔ 😆😆😝😝🤭🤭 2383
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024It's sad for a girl to reach the age, where men consider her charmless, But it's worse for a man to attain the age, where the girls consider him harmless 🤷♂️ 1192
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں اور ویلکم ❤️ 19967
Reposted by AzharMKhan3Bluesky @bsky.app · 16/11/2024Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️ 646623548816495