Sign in

فاطمہ شفیق

@swati786.bsky.social
1.5K followers 1.9K following 124 posts

*"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے!🥺🫀💗* •

PostsRepliesMedia
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 14/01/2025
earn.whamis.top/247062008441
earn.whamis.top
🕖Make $300 today – no experience needed! 🕚
Earn money by testing the latest apps and completing short surveys!
000
Reposted by فاطمہ شفیق
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/12/2024
15814
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 06/12/2024
‏❤️تم میں اور ایک کپ چائے ۔۔☕
010
Reposted by فاطمہ شفیق
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 05/12/2024
*جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد* *شیخ رشید ،شیخ راشد شفیق ،راجا بشارت،زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد* *سابق وزیرقانون پنجاب راجا بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا*
03812
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
کسی کی مہربانی سے محبت مطمئن کیا ہو محبت تو محبت سے بھی آسودہ نہیں ہوتی
140
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
میں دیکھتی تھی اُسے ،اور اُسے بتاتی تھی کہ اُس کے جیسا ، یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں
040
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
گولی کیوں چلائی والوں کے لیے اسپیشل خوراک #پنکی_بھاگی_کیوں؟؟؟
150
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
آؤ قریب کہ سانسوں سے باتیں کریں میری دھڑکنیں تم سنو، تمہاری میں سنتی ہوں۔
240
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
یوتھیوں کے پاس 72 سالہ بڈھے کی تصویر لگانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کارکردگی زیرو جہالت نمبر ون
162
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 04/12/2024
تاکید ہے کہ رازِ اُلفت عیاں نہ ہو🔥
040
Reposted by فاطمہ شفیق
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 04/12/2024
خاں صاحب کا آخری پتہ
3265
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 03/12/2024
سانوں انج دا_____ کوئی ملیا ای نہیں!!! جنہوں سینے لاندے تے دکھ مک جاندے🥀 خود ہی ہیں۔ باعثِ تکلیف ہم اپنے لئے محسن نہ ہم ہںوتے ؛ نہ دل ہںوتا ؛ نہ دل آزاریا ہںوتی۔🥀
282
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 02/12/2024
- *_کسی دوســـــــرے کی لیے اپنے حصے کی خوشـــــــیاں قربان کر دینــــــا یہ بھی انسانیت کی انتـــــــہاہے-_* 🌏🌸✨
150
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 30/11/2024
کچھ بھی نہیں جب درمیان ، پھر کیوں ہے دل تیرے ہی خواب بُنتا✨
040
Reposted by فاطمہ شفیق
The Thursday Times @handle.invalid · 30/11/2024
جو لوگ پکڑے گئےہیں انکا تیزی سے ٹرائل ہوگااور انکو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔ جن لوگوں نے جھوٹی ڈیڈ باڈیز کا پراپیگنڈہ کیا جھوٹی خبریں پھیلائیں انکو جوابدہ ہونا پڑیگا۔ عطا اللہ تارڑ
23311
Reposted by فاطمہ شفیق
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 30/11/2024
‏چلو شخصیت پرستو! تمھارے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے بھی تمھارے جھوٹوں کو بے نقاب کردیا۔ 200، 400 کی سب باتیں جھوٹ اور من گھڑت ہیں، ہم ایک ذمہ دار پارٹی ہیں اور ایسی بکواس نہیں پھیلائیں گے۔ سنتا جائے، شرماتا جا اب بیرسٹر گوہر کو بھی گالیاں دینا شروع ہوجاو بیشرموں
0125
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 29/11/2024
جب جب کوئی اداس دکھا ہم بھی ہوگئے سب کی اداسیوں کا رکھا اس قدر خیال
150
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 28/11/2024
ہم جیسے لوگ مرے ہوئے دل کے ساتھ جیئے جا رہے ہیں_🖤
170
Reposted by فاطمہ شفیق
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
06133
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 28/11/2024
خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے سے زیادہ امید نہ رکھے! ❤️ #GoodMorning Friends
1100
Reposted by فاطمہ شفیق
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 27/11/2024
‏ٹُر گئے یار کَفناں والے ‏تے چَھڈ گے نے شلواراں
3135772
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 27/11/2024
*ڈی چوک پر کئ افغانی اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں میڈیا کے نمائندوں نے وہ شلواریں ڈنڈوں پر اٹھا رکھی ہیں*
170
Reposted by فاطمہ شفیق
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔
1613852
Reposted by فاطمہ شفیق
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
1426594
Reposted by فاطمہ شفیق
Ishfaq Shah🇵🇰 @ishfaqshah9.bsky.social · 22/11/2024
وہ لمحہ جب محمد بن سلمان نے قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو
34016
Reposted by فاطمہ شفیق
Drsamina19 @drsamina19.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨نس گئے جے🚨 ‏تحریک انتشار کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور ۔۔ باقاعدہ اعلان تھوڑی دیر تک کردیا جائے گا۔۔
2194
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 23/11/2024
😂😂😂
040
Reposted by فاطمہ شفیق
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 23/11/2024
پارا چنار کے انتہائی قابل افسوس سانحے کا سبب دو قبائل کے درمیان تنازعہ ہے جسکی وجوہات میں فرقہ واریت کا عنصر بھی شامل ہے- یہ معاملات کے پی کے صوبائی حکومت کے علم میں ہیں اور انہیں کنٹرول کرنا اسی کی ذمہ داری تھی- لیکن پی ٹی آئی پروپیگنڈا مشینری اسے سرحد پار دہشتگردی کا معاملہ قرار دینے پر بضد ہے-
2196
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 23/11/2024
🦋_____ـ||❤‍🔥💫 میـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــں ہوں بادلـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــوں میـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــں چھپـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــے چاند کـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــی طرح کبھـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــی روبرو ، کبھـــﹻٰ۬ـٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــی لاپتہ.🩹💐🩵 👑❤️ ❤️👑
1102
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 23/11/2024
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے تارے زمیں پر تھے اور میں آسماں پر - 🥺💔
250
Reposted by فاطمہ شفیق
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
‏میرا مشورہ ہے کہ PTI اور عمران خان پہلے گھر میں طے کر لیں حکومت کس نے اور کس وجہ سے ختم کروائی تھی۔ بہت سے لوگوں کے لئے روز روز کی بدلتی کہانی یاد رکھنا مُشکل ہوتا جا رہا ہے
48328
Reposted by فاطمہ شفیق
IBTASAM ELAHI آرائیں @ibtasambaskysocial.bsky.social · 23/11/2024
پنجاب کی بیٹی
021
Reposted by فاطمہ شفیق
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 22/11/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل • ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے •ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
26525
Reposted by فاطمہ شفیق
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین سیکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں نے آواران، ڈیرا بگٹی اور کیچ کے اضلاع میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔
14513
Reposted by فاطمہ شفیق
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
خیبرپختونخواہ سے جس طرح پنجاب اور مرکز پر حملے ہورہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ کی حکومت کررہی ہے، ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
04717
Reposted by فاطمہ شفیق
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
‏گھریلو خاتون کا پاکستان دوست ملک پر حملہ قابل مذمت ھے ۔۔ مریم نواز شریف
25619
Reposted by فاطمہ شفیق
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
رضی دادا کے ہاتھوں یوتھیوں کی کلاسی چھترول امید ہے سکون ملا ہو گا یوتھیا برگیڈٖ کو #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
25525
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 23/11/2024
محمد بن سلیمان نے ایک کشتی میں دو سواروں کو دیکھ کر باجوے کو کہا ہوگا کہ یہ کونسے بیش بہا اٹھا لائے ہو۔ ''یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو''
171
Reposted by فاطمہ شفیق
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 23/11/2024
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
153
Reposted by فاطمہ شفیق
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024
‏سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
38923
Reposted by فاطمہ شفیق
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
1210644
Reposted by فاطمہ شفیق
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 22/11/2024
‏رضی دادا کا کہنا ہے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
29927
Reposted by فاطمہ شفیق
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 22/11/2024
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
48633
Reposted by فاطمہ شفیق
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں
113456
Reposted by فاطمہ شفیق
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایات جاری کر دیں، آنسو گیس کے شیل بھی چلیں گے، گرفتاریاں بھی ہوں گی، کسی کو چھوڑنا نہیں ہے، محسن نقوی
212427