Reposted by Maryam Nawaz Sharif

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد"
◀: وزیراعلیٰ مریم نواز نے پر تشدد احتجاج میں رینجرز اور پولیس کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی
◀: وزیراعلیٰ مریم نواز فرداً فرداً ہر زخمی اہکار کے پاس گئیں اور خیریت دریافت کی
◀: وزیراعلیٰ پنجاب نے زخمی سکیورٹی اہلکاروں کی فرض شناسی کی تعریف بھی کی