Sign in

Multan Discovery HD

@awaissubhani615.bsky.social
232 followers 160 following 245 posts

Multan (مُلتان) is a city in Punjab, Pakistan, located on the bank of Chenab River. Multan is one of the five largest urban centres of Pakistan in 2023, This Channel is any updates about Multan from Multan_Discovery HD.

PostsRepliesMedia
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/09/2026
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا* ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
010
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 21/08/2026
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا* ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 20/08/2026
پیٹرول 27 پیسے فی لیٹر مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر مہنگا پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 19/08/2026
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا* ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 18/08/2026
*وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 17/08/2026
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 14/08/2026
*جشن آزادی مبارک🇵🇰✨* ‏تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا ‏تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا ‏جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے ‏سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی ‏اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے #Multan_Discovery #Pakistan #Zindabad #Awais #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 13/08/2026
*یوم آزادی کا تحفہ🇵🇰* *وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔* ‎Follow the Multan Discovery HD channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029... #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 12/08/2026
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 11/08/2026
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 04/08/2026
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 31/07/2026
*ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر اور پٹرول 12 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 30/07/2026
*ڈیزل دو روپے 42 پیسے اور پٹرول ایک روپے نو پیسے مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 30/07/2026
ایس پی انویسٹیگیشن لیہ شاہد حسین کو تبدیل کرکے ایس پی سٹی ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 16/06/2026
*_نیا اسلامی سال مبارک 🌙✨_* اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ نیا اسلامی سال آپ کی زندگی میں امن، برکت، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بھر دے۔،آمین ثم آمین❤️🤲🏻✨ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 20/04/2026
#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*تلاش وارثان*

 یہ بچے ملے ہیں جو کے ملتان شہر میں کسی کوٹھی پے کام کرتے ہیں اور وہاں بھاگ کر بدھلہ سنت پہنچ گئے ہیں اور اس وقت تھانہ بدھلہ سنت میں موجود ہیں
1: طاہرہ والد اشرف ، عمر 12 سال پل 25 جہانیاں ، 2: شہباز والد کاشف علی ، عمر 12 سال  ٹاٹے پور ، 3: سویرا والد کاشف علی ، عمر 8 سال ٹاٹے پور،

ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت
                        03017533362
تھانہ محرر رانا نعیم   
                         03007315355
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 20/04/2026
گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت میں 30 روپے اضافہ درجہ دوئم آئل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ، درجہ دوئم گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 20/04/2026
دہم کلاس پریکٹیکل امتحانات کا نیا طریقہ کار ۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 20/04/2026
#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
*انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔*

ملتان تیز رفتار لکڑیوں سے بھرا لوڈر رکشہ الٹ گیا ڈرائیور سر پر چوٹ آنے کے باعث موقع پر جاں بحق۔ 

ملتان جی ٹی روڈ نزد مدنی چوک لاریٹ اسکول کے سامنے پنجاب ہسپتال کے قریب لکڑی سے بھرا لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد کاشف ولد محمد عاشق (عمر 30 سال) کے سر پر شدید چوٹ آئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے مریض کو سی پی آر دیتے ہوئے نشتر ہسپتال منتقل کیا لیکن مریض ریکور نہ ہوا  ڈیڈ ہو گیا۔ 

تیز رفتاری اور غیر محتاط ڈرائیونگ حادثات کا بڑا سبب ہے، ڈرائیونگ کے دوران رفتار کو قابو میں رکھیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 03/08/2025
*یہ دیواریں بولتی ہیں خدمت کی بات* *یہ راہداریاں رکھتی ہیں انسانیت کی ذات* *جو آیا یہاں، لوٹا سکون لے کے* *یہ محض اسپتال نہیں، دعا کا در ہے۔* *لوکیشن نشتر 2 ہسپتال ملتان❤️* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 25/07/2025
*صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔* کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 09/07/2025
شکیل احمد ولد عباس، 09 جولائی 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ گلگشت ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 09/07/2025
عبدالہادی ولد ممتاز احمد، 08 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ امیر آباد ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 08/07/2025
*ماہ نور ولدارشد، اس کی عمر 05سال ہے۔07 جولائی، 2025 سے داتاکالونی ،گراس ،منڈی ملتان سے لا پتہ ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 08/07/2025
*محمد اعجاز ولد محمد اسلم، 05 جولائی 2025 سے لا پتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے۔ شجاعبادد،ملتان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 26/06/2025
*پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔* *کل 27 جون بروز جمعہ یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ 06 جولائی بروز اتوار یوم عاشورہ ہوگا۔*
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 15/06/2025
نعمان علی ولد محمد نیاز, 12 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 30 سال ہے اور ممتاز آباد ملتان سےلاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 09/06/2025
عید الاضحٰی کے موقع پر پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام مختلف فلائی اوورز پر لائٹس کا خوبصورت منظر. #Multan #PHA #Multan_Discovery #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 09/06/2025
*السلام علیکم ملتان،* درختوں کے فوائد، کل دوپہر ملتان آرٹس کونسل چوک کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا ایک شخص اپنے بچوں کے ساتھ ٹھنڈے سائے میں مزے سے بیٹھا ہے دل کو بہت خوشی ہوئی اور ایک مثبت پوسٹ کے لیے فوٹو بنا لی۔ ملتان میں انشاء اللہ آنے والے وقت میں کامیاب شجر کاری کریں گے۔ #Plantation
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 07/06/2025
*ملتان کے سب سے بڑے وٹس ایپ ایچ ڈی نیوز چینل کی جانب سے تمام اہل وطن اور دنیا بھر میں آج عید منانے والے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 05/06/2025
*ملتان ریلوے اسٹیشن چھاؤنی ملتان* بہت سے مسافر ملتان سے اپنے اپنے علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کرنے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں اپنی منزل تک پہنچائے آمین۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 02/06/2025
*وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔* پنجاب حکومت نے عید الضحی کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں 6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا، صوبہ پنجاب میں 6 جون جمعہ سے 9 جون پیر تک چار چھٹیاں کردی گئیں۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 02/06/2025
*وفاقی حکومت نےملک بھرمیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔* *ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری۔*
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 02/06/2025
*شاہ رکن عالم گھر پر فائرنگ دیوار پر گولیوں کے نشانات۔* ملتان: شاہ رکن عالم کے علاقے میں تین نامعلوم کار سوار ملزمان نے دن دیہاڑے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جبکہ فائرنگ کے بعد گھر کی دیوار پر گولیوں کے نشانات وڈیو میں واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں تاہم فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/06/2025
پاکستان ترکیہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد کمانڈر ابو یاسر التُرکی گرفتار ابو یاسر التُرکی کو ترکی میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے اور وہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا.
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/06/2025
*1 تا 3 جون حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح کا 772 واں عرس مبارک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/06/2025
*ملتان میں بڑھتی گرمی کے باعث دیواروں پر اے سی لگائے جا رہے ہیں۔* *لوکیشن: چونگی نمبر 01، ملتان* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/06/2025
ملتان گزشتہ رات ٹائر پھٹنے کی وجہ سے بس نہر نوں بہار میں جا گری۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 31/05/2025
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفیکیشن
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 31/05/2025
السلام علیکم ملتان، ملتان میں بڑھتی گرمی کی شدت میں ٹھنڈے پانی کی بوتلیں عوام میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ اللہ پاک اس کار خیر میں حصہ ملانے والوں کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین۔ اگر آپ بھی اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03035743024
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 31/05/2025
*بھارتی فوج نے پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرائے جانے کا اعتراف کرلیا۔* پاکستان کے ہاتھوں 6 بھارتی طیارے گرائے جانے سے متعلق امریکی جریدے کے سوال پر بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے کہا کہ بھارتی طیارے گرنے سے زیادہ یہ اہم ہے کہ وہ کیوں گرے، طیارہ گرایا گیا؟
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 30/05/2025
*ملتان: شہر کے درج ذیل علاقوں کو کل 31 مئی بروز ہفتہ صبح 5:30 بجے سے 10:30 تک بجلی کی سپلائی مطل رہے گی۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 30/05/2025
سوشل میڈیا پر وائرل عیدالاضحی کی چھٹیوں کا یہ نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 29/05/2025
*محسن ملت ڈاکٹر عبد القدیر خان کی لکھی ہوئی تحریر #Multan_Discovery #Multan #Awais #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 28/05/2025
پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 28/05/2025
*ذی الحج کا چاند مبارک 🌙* عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ ملک بھر میں منائی جاۓ گی۔ اللہ ماہِ مبارک کی برکتیں ہم سب کو عطا فرمائے۔ #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #Eid_Mubarak
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 28/05/2025
*ملتان تعلیمی اداے کےباہر ایسے مناظر انتظامیہ کا نااہلی کا ثبوت دے رہے ہیں۔* ملتان کی مادر علمی علی گڑھ سکول کے باہر کے مناظر۔ ملتان کمشنر و ڈپٹی کمشنر فوری ویسٹ منیجمنٹ کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں شہریوں نے کمشنر ملتان،ڈپٹی کمشنر سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ #Multan_Discovery #Multan
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 01/04/2025
*2nd Day OF Eid ul Fitr Mubarak✨❤️* #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 31/03/2025
Eid Mubarak To All Muslims Who Celebrate Today Eid ul Fitr✨❤️
*جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے وٹس ایپ ایچ ڈی نیوز چینل کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الفطر مبارک ہو ✨❤️*

چاند نظر آنے کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تمام کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ان کی خواہش کے مطابق اور مکمل آزادی و خوشیوں بھری زندگی عطا کرے ان کے دشمنوں ختم فرمائے اور جہنم واصل فرمائے اور پوری امت مسلمہ کے اندرونی و بیرونی دونوں قسم کے دشمنوں کو جہنم واصل کرے اور ہمارے ملک کے بھی اندرونی و بیرونی دشمنوں جہنم واصل کرے اللہ ہمارے ملک امن و سکون عطا فرمائے تاکہ غریبوں کو پرسکون اور خوشیوں بھری زندگی مل سکے اور جو ہستپالوں ہمارے پیارے داخل ہیں ان کو شفا عطا فرمائے تاکہ وہ بھی عید ہماری طرح اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکے۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews #eidulfitr2025
000
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 30/03/2025
Eid ul Fitr Mubarak✨❤️
*جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے وٹس ایپ ایچ ڈی نیوز چینل کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو ✨❤️*

چاند نظر آنے کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تمام کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ان کی خواہش کے مطابق اور مکمل آزادی و خوشیوں بھری زندگی عطا کرے ان کے دشمنوں ختم فرمائے اور جہنم واصل فرمائے اور پوری امت مسلمہ کے اندرونی و بیرونی دونوں قسم کے دشمنوں کو جہنم واصل کرے اور ہمارے ملک کے بھی اندرونی و بیرونی دشمنوں جہنم واصل کرے اللہ ہمارے ملک امن و سکون عطا فرمائے تاکہ غریبوں کو پرسکون اور خوشیوں بھری زندگی مل سکے اور جو ہستپالوں ہمارے پیارے داخل ہیں ان کو شفا عطا فرمائے تاکہ وہ بھی عید ہماری طرح اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکے۔

#Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
— at ‎Multan ملتان‎.
000