Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 22/02/2025قائد محمد نواز شریف ملکی ترقی کا نام ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کی عوام کی دن رات خدمت کر رہی ہیں، صدر پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ بشیر میمن صاحب کا ماتلی کنونشن سے خطاب 051
Reposted by Waqar Gill.Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 04/01/2025چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، تحریک انتشار کی ایک اور جعل سازی پکڑی گئی عالمی معزز مسلم حکمرانوں کی کی جاری لسٹ میں "24نمبر" پر عمران خان کا نام شامل کر دیا جبکہ اصل لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں 193
Reposted by Waqar Gill.Arif Ali Ch @arifchaudhary.bsky.social · 17/12/2024فرق جان کر جیو!! @cmmaryamnawaz.bsky.social @mshafiq6.bsky.social @waqargill.bsky.social 021
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 22/12/2024کچھ بتانے کی ضرورت نہیں دنیا جانتی کہ نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کے لیے کیا کچھ کیا...!!!! باقی دن رات بغض نواز میں جلنے والے لاعلاج ھیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں شفا دے....!!!! 0112
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 19/12/2024سالار سندھ صدر پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ محترم بشیر احمد میمن صاحب کا ورکر کنونشن ڈگری میں ساتھیوں سمیت استقبال 010
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 12/12/2024پہلے جب کہا جاتا تھا سیاسی مسائل سڑکوں پر انتشار پھیلانے سے نہیں بلکہ مل بیٹھ کر حل ھوتے ھیں تو یہ ھر تیسرے دن جتھے لے کر اسلام آباد پر چڑھ دوڑتے تھے....!!!اب جب ان کا سہولت کار فیض حمید کڑکی میں پھنسا تو انہیں اپنے چوھے کی فکر پڑ گئی....!!!! 000
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 07/12/2024 یوتھیوں نے عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا ھے تو شوق سے کریں مگر یاد رکھیں کہDHAبھی انہیں کا پروڈکٹ ھے جہاں یوتھیے اور ان کے لیڈر بڑی تعداد میں پائےجاتے ھیں...!!!! وہDHAکب چھوڑ رھے ھیں اور یاد آیا شوکت خانم کراچی کا کیا کرنا ھے جسکے لیے عسکری جرنل نے DHA میں ھی جگہ دی ھے...!!!! روندے بائیکاٹ نوں.!!!! 0132
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 06/12/2024او نا کر قسمے..!!!!! اچھا خاصا سیریس بیٹھا تھا ھاسا آھی نکال دیا...!!!! 030
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 06/12/2024جلسوں دھرنوں س مایوس ھوکر اب یوتھیے دلیے اور مکھن کا بائیکاٹ کرنے پر آگئے ھیں...!!!! 010
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 05/12/2024جلسوں دھرنوں س مایوس ھوکر اب یوتھیے دلیے اور مکھن کا بائیکاٹ کرنے پر آگئے ھیں...!!!! 000
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 03/12/2024کل جو کہتے پھرتے تھے کہ "ہم نا باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا" آج روتے پھر رھے ھیں اخے گولی کیوں چلائی....!!!! 000
Reposted by Waqar Gill.Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ 26316
Reposted by Waqar Gill.Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 02/12/2024خاموشی عظیم نعمت ہے !!! خاموشی عظیم نعمت ہے. بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو. 064
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 03/12/2024تعلیم یافتہ ھونے اور باشعور ھونے میں زمین آسمان کا فرق ھے....!!! یقین نا آئے تو تحریک انصاف کے پڑھے لکھوں کا شعور چیک کر لیں.....!!!! 020
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 03/12/2024جب تک گیلے تیتر عمران ریاض،صدیق جان اور اس قماش کے جھوٹ بیچ کر ڈالر کمانے والوں کے خلاف کاروائی نہیں ھوگی حالات بہتر ھونا محض خام خیالی ھی ھے...!!!!! 120
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 03/12/2024حیرت ان کے جھوٹ پر نہیں ھے یہ اور ان کا لیڈر تو ھے ھی سکہ بند جھوٹا...!!!! حیرت تو بات پر ھے کہ حکومت جھوٹ پھیلانے والوں پر شکنجہ کیوں نہیں سکتی...!!! 010
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 03/12/2024اگر آپ سچے ھوں تو جھوٹی ویڈیوز یا تصاویر شئیر کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی...!!!! ابھی تک پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹی اور AI پر بنائی گئی تصاویر ٹکا ھوا ھے...!!!! 020
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 30/11/2024بندہ پوچھے روتے کیوں کو ھو جہاد کا بول کر نکلے تھے اور جہاد میں تو قربانی دینی پڑتی ھے...!!!! 000
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024الحمدللہ..!!!! یورپ میں پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی گئی...!!!! 020
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024جی یہ وھی ھیں جو آج بانگریں مار مار کر رو رھے ھیں ایک وقت تھا جب یہی ریاست کی طاقت کے بھاشن جھاڑا کرتے تھے لوگوں کے مرنے کو جسٹیفائی کرتے تھے اور بتاتے تھے ریاست جب لوگوں روڑوں سے ھٹاتی ھے تو لوگ مرتے ھیں...!!!! 012
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024بے شرم کل تک بندوقیں لہرا لہرا کر انقلابی بنے ھوئے تھی اب گرفتاری کے بعد کوئی کہہ رھا ھے کہ میں تو دوست کے کہنے پر آگیا کوئی کہہ رھا ھے کہ مجھے پیسے دئیے گئے تھے کوئی گھر سے دھی لینے نکلا تھا کوئی بہن کے جہیز کا سامان...!!!!! اور گھر بیٹھ کر انقلاب لانے والے ابتک ڈھٹائی سے جھوٹ بول رھے ھیں...!!!! 082
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024دوسروں کو غلامی کے طعنے دینے والوں کی اپنی حالت یہ تھی کہ ایک "غیر سیاسی" عورت سے بے شرم اور بے غیرت کی گالیاں سنتے رھے ھیں...!!!! 011
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024جب موبائل سروس بند ھونے پر بھی چوالیس مس کالیں آسکتی ھیں تو کچھ بھی ھوسکتا ھے....!!! 030
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024کارکنوں کو ریاست کے آگے کھڑا کرکے بھاگنے والے لیڈر نہیں ھوتے....!!!!! 010
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 29/11/2024اخے..!!!! تم پٹھان ہو تم غیرت مند ہو تم کلمہ گو ہو چھوڑ کے بھاگنا نہیں...!!!! اور یہ بھاشن دینے والی خود بتیاں بند ھوتے ھیں غائب...!!!! 011
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 23/11/2024فالو لیکر ان فالو کرنے والے دانشوڑ شائد بھول گئے تھے کہ ھمارے نیلے امبر پر بھی ان فالو کا بٹن موجود ھے...!!!! اسی بہانے فالو لسٹ سے ان کا بوجھ اترا....!!!!! 010
Reposted by Waqar Gill.عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 22/11/2024الزام اپنا اپنا لیکن صداقت کوٸی نهیں بس صرف جھوٹ #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او 021
Reposted by Waqar Gill.عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 22/11/2024این آر او نهیں ملیگا انشاالله #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او 021
Reposted by Waqar Gill.Samina Qasim @qas58.bsky.social · 21/11/2024جنرل باجوہ کےقریبی ذرائع نےبشری بی بی کےاس گھناؤنےالزام کوسوفیصد جھوٹاقراردےدیا۔ بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔ “نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن” (نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے) 1299
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 22/11/2024امت مسلمہ لے لیڈر کو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کہنا سراسر زیادتی ھے...!!!! 000
Reposted by Waqar Gill. Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 812742
Reposted by Waqar Gill.Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024Reality 💚 حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں💚 قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔💛 آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔🌹 0133
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 22/11/2024محض ھوٹل پر کھانا کھانے پر ھوٹل پر مقدمہ کرنے والے آج انصاف کے بات کرتے ھیں....!!!! 185
Reposted by Waqar Gill.عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں 113456
Reposted by Waqar Gill.Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 21/11/2024پنکی پیرنی کو چاہئے روزانہ کی بنیاد پر بیانات دیں اور بار بار پوچھے کہ باجوہ ساب تم یہ کیا اٹھا لائے ہو 072
Reposted by Waqar Gill.Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے 29453155
Reposted by Waqar Gill.صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. @KSAMOFA @KSAmofaEN @SaudiGazetter @KSAembassyPK @AmbassadorNawaf 67733
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 21/11/2024اخے خان کیچڑ میں کنول کا پھول ہے...!!! ھم تو سمجھتے تھے کہ خان ھی جھوٹا اور ڈرامے باز ھے مگر موصوفہ اس سے بھی دس ھاتھ آگے نکلی...!!!!! 010
Reposted by Waqar Gill.Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی 24 نومبر سے قبل ہی احتجاج سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے 041
Reposted by Waqar Gill.Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 21/11/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔ 1218
Reposted by Waqar Gill.Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 21/11/2024عالیہ حمزہ کی مقتدرہ سے درخواست ہے کہ عمران خان پر بہادری کا شجاعت کا جرت کا اور فسطائیت کا پرچہ بھی درج کریں۔ بات تو سچ ہے کہ 2018 سے 2022 تک بہادری سے جرت اور شجاعت سے فسطائیت کا مظاہرہ کیا ہے اور مخالفین کو اپنی فسطائیت کا سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا۔ 3176
Waqar Gill. @waqargill.bsky.social · 21/11/2024جو آپس میں مخلص نہیں وہ عوام سے خاک مخلص ھونگے...!!!!! 023
Reposted by Waqar Gill.Fahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024یوتھیوں آو زرا اب اسلام اباد۔۔۔👇🤣 072
Reposted by Waqar Gill.Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 19/11/2024بشری بی بی جو آپ لوگوں کو دس دس ہزار بندے لانے کا بول رہی ہے پہلے وہ خود تصدیق کرے کہ وہ خود آئیں گی شیر افضل مروت #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 043