Sign in

𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼

@gulfamabbas.bsky.social
679 followers 602 following 490 posts

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

PostsRepliesMedia
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 10/09/2026
Yes
000
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 08/06/2026
032
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 08/06/2026
022
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/05/2026
عمران خان نے ہمیشہ قوم کے سامنے سچ رکھا، کپتان عمران خان نے قوم کو بتایا کہ کس طرح بیرونی طاقتیں اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے اپنے حکم کو میر جعفر کے ذریعے پورا کرواتی ہیں۔ یہی وہ وجہ تھی جس کے سبب عمران خان نے حقیقی آزادی کی بات کی اور وقت نے ثابت کیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے
1182
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2025
011
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/12/2025
031
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 13/09/2025
010
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/09/2025
‏اسرائیل نے قطر پر کارروائی کے سلسلے میں سعودی عرب کے راستے بلیسٹک میزائل فائر کیے۔ ‏▪️ اسرائیل نے حملے کے دوران خلا میں جانے والے میزائل داغے تاکہ سعودی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات سے بچا جا سکے۔ ‏▪️ امریکی ہوائی دفاعی نظام سعودی عرب میں بھی فعال نہیں ہوا۔ ‏-وال اسٹریٹ جرنل
121
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 05/08/2025
‏*تلخ حقیقت۔۔۔۔* داغدار اور بدکردار ھمیشہ لیبل کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں۔ انکے لیبل اتار کر چیک کروگے تو حقیقت سامنے آجائیگی، لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں ۔۔ نہ کہ پیسے، کپڑے، گاڑی، بنگلہ اور اسٹیٹس کے مطابق ۔۔۔ اگر کردار کے پیمانے سے دیکھو گے، تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے۔
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 22/07/2025
جس ملک کے افسران میں چھتری اٹھانے ،گاڑی کا دروازہ کھولنے اور گلاس میں پانی بھرنے کی طاقت نہ ہو وہ قوم 🤭🤐🥲کے دکھ درد مسائل کیا سمجھیں گے
020
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 04/07/2025
وہ زندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے، اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اسی طرح تم (قیامت کے دن) قبروں سے نکالے جاؤ گے۔ الروم :19
011
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 04/07/2025
دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔ وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 02/07/2025
‏بلا تبصرہ !! 🤭🤭
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 27/06/2025
ریاست ماں جیسی ہوتی ھے ... مگر یہاں !!!!
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏ایران ھمیشہ منافقین کا ساتھی ھے اور مسلمانوں کا دشمن ہے آج جو ایران کو واہ کر رہے ہیں کیا وہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ ایران قطر میں حملے کر رہا ہے محض امریکہ کو بہانابنا کر لیکن کیا انڈیامیں امریکہ کے اڈے نہیں انڈیا امریکہ کاسہولت کار سب سے بڑا نہیں کیاخود ایران میں امریکہ کے اڈے نہیں
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی بلائیں بنا رہے تھے تب مسلمان کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے ایک دوسرے کو کافر قرار دینے لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
جدید قوموں نے فطرت سے سبق لیا ہے ہے۔ تصویر میں B52 کا نقشہ عقاب سے ملتا ہے۔ جو کے جدتید ترین امریکی طیارہ ہے جو کسی بھی ملک کے پاس دستیاب نہیں۔
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏امریکہ کو Absolutely Not کہنے والا یہودی ایجنٹ تھا جبکہ ٹرمپ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنیوالے محب وطن ہیں
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟ توشاکربولے: ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن اُتھاں کوئی جزا مِلسی تھکیڑے سارے لہہ ویسن نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤
010
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 23/06/2025
031
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
بی 2 چند منٹس میں سالوں کی محنت ختم اِسے کہتے ہیں ٹیکنالجی ہائے امت افسوس تُم صرف جزباتی تقریروں اور نعرے بازی کے پیچھے لگی رہی💔
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏اگر حملے میں قطری شہزادے کو کچھ ہوگیا تو ایران کی خیر نہیں۔ مریم نواز کی ایران کو دھمکی😂💪
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏ازراِیلی شہری میٹرو اسٹیشن اور بینکروں میں ایسے پڑے ہوئے جیسے پاکستانیوں کا کوئی عزیز نشتر ہسپتال ملتان میں داخل ہو تو بوری بستر لیکر ہسپتال کے باہر ڈھیرے جما لیتے 🤩
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏نبھا رہا ہوں اکیلا ہی رسمِ شبیری نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے...
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
‏ہم چودہ سو سالوں سے کوفیوں کو گالیاں دے رہے ہیں لیکن آج پتہ چلا کہ حسین ع کے ساتھ کھڑا ہونا کتنا مشکل تھا۔
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 23/06/2025
اگر حق کا ساتھ دینا اتنا آسان ہوتا تو کربلا میں 72 کے بجائے لاکھوں لوگ ہوتے ۔🥹 #ایران 🫵🏻✌🏻
010
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Fhd Fays @fhdfays.bsky.social · 17/06/2025
053
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 17/06/2025
‏سپر پاور کے تحتوں کو گرانے والا اکیلا لیڈر 🚨 آیت اللہ حمنائی اپنے قوم سے خطاب کرنے کیلئے پہنچ گئے آزاد اور بہادر بادشاہوں کا استقبال ایسے ہوتا ہے !!.
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 13/06/2025
010
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
badanalysis @badanalysis.bsky.social · 13/06/2025
“What power have dreams in hell?"
2343
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 03/06/2025
011
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 03/06/2025
022
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 03/06/2025
043
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 15/05/2025
"ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے،حالانکہ زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 27/04/2025
ظاہری راستوں اور مواقع کی موجودگی حقیقی آزادی نہیں ہے، جب تک سوچ محدود ہے، انسان اندر سے قید میں ہے۔ اصل آزادی تب ہے جب خیالات خوف، پابندی اور خودساختہ رکاوٹوں سے آزاد ہو کر پرواز کر سکیں
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 12/04/2025
ان محترمہ کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے نہیں تھا میں نے تو انہی کے منہ سے سنا تھا کہ میرا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے تو میرا سوال ہے کہ کیا ایک مذہبی گھرانے کی عورت کسی غیر مرد سے اس طرح مل سکتی ہے یا یہ سہولت صرف شریف خاندان کی عورتوں کو ہے کہاں ہیں وہ بیغیرت مولوی فتوے دینے والے
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 02/04/2025
‏وہ 1947 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان آتے ہوئے مارے گئے یہ 2025 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے 77 سالوں میں پاکستان یہاں تک پہنچا ھے کیونکہ پاکستان کا ہر ایک جانے والا اور آنے والا سپہ سالار چور تھا غدار تھا ‎#سپہ_سالار_چور_ھے
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 01/04/2025
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے۔ بھٹو بھی ہیرو نہیں تھے کبھی ، محترمہ بھی بے ہیروئن نہیں تھیں، ایک چھوٹے سے وقت کیلئے ہیروئین بنی تھیں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے۔ یوتھ کو عمران خان ایک نیشنلسٹ نظر آتا ہے ۔
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 22/03/2025
اس خبر کو بھی 55 سال ہو گئے 1970 کے ایک اخبار کی خبر چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا کچھ بھی نہیں بدلا
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 11/03/2025
‏کوئی جا کر مُحسن نقوی کو خبر کر دیں کہ حضور والا جو آپ کے ایک ایس ایچ او کی مار تھے انھوں نے چار سو بندوں کو یرغمال بنا لیا ہے
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 11/03/2025
عراق میں بننے والی دنیا کی سب سے خوبصورت اور بیش قیمت مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے ، چالیس بلین ڈالرز کی لاگت سے تعمیر ہوئی مسجد میں چھیالیس ٹن سونا اور سو ٹن سے زائد جواہرات استعمال کیے گئے ہیں ۔
000
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 10/03/2025
لاکھوں روپے رشوت لے کر بچوں کو حرام کھلانے والے دوسروں کو نیکی کی تلقین کرتے ہیں
010
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/03/2025
کیا نالائق لوگ بھرتی کی ھے۔ کسی کے بارے میں بیان دینے سے پہلے اس بندے کے بارے میں تھوڑا سٹڈی کرلیتے۔ 😅😅😅😅
182
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/03/2025
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
092
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 09/03/2025
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ، چیئرمین محسن نقوی صحت خرابی کی وجہ سے جا نہ سکے، پی سی بی کی نمائندگی کیلئے ڈائریکٹر سید سمیر فائنل میں موجود تھے مگر آئی سی سی نے انہیں پریزنٹیشن میں نہیں بلایا، پی سی بی #ChampionsTrophy2025
032
Reposted by 𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/03/2025
اتنا 🐕 والی کسی کی نہیں ہوئی ہوگی 🤣😆🤣 ارشاد بھٹی تو وی آخری ایں
011
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 10/03/2025
010
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 24/02/2025
جب بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے.🙂🙃
000