Sign in

Aleena khan

@murshad1.bsky.social
786 followers 817 following 12 posts

PTI

PostsRepliesMedia
Reposted by Aleena khan
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 28/11/2024
یزید کی فوج سے امیدیں لگانے والوں کو ہمیشہ کربلا کا غم ہی ملے گا!
44112
Reposted by Aleena khan
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨 سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں
43118
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 30/11/2024
گولی کیوں چلائی؟
040
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 30/11/2024
استغفراللہ
020
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 26/11/2024
THE DICTATOR MUST RESIGN
031
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 25/11/2024
Mohsin Naqvi needs to be arrested immediately, he ordered to open fire innocent people.
011
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 23/11/2024
تعلیمی ادارے بند ‏موٹرویز بند ‏ٹرانسپورٹ بند ‏لاری اڈے بند ‏رنگ روڈ بند ‏گاؤں دیہات بند ‏جی ٹی روڈ بند ‏گڈز ٹرانسپورٹ بند ‏انٹرنیٹ بند ‏۔۔VPN بند ‏۔۔X ٹویٹر بند ‏یوٹیوب بند ‏میڈیا بند ‏فیس بُک بند ‏پٹرول پمپ بند ‏ہوٹل بند ‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‏اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی804 ہے
075
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 21/11/2024
فوجی جوان کھوتوں پر ‏اور کھوتی ایئر فورس کے جہاز پر۔۔۔ ‏وہ کون سا ملک ہے؟؟؟
041
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 20/11/2024
اوورسیز پاکستانیوں کا 24 نومبر احتجاجی شیڈول 🚨
000
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 20/11/2024
ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی....🔴🔴🔴 ‏24 نومبر سے پہلے عمران خان کی ضمانت کا مقصد عوام کو ٹھنڈا کرنا ہے پیچھے سے نظام دین نے 60 مقدمے چھپا کے رکھے ہیں ‏عمران خان کی رہائی 24 نومبر کو 10 لاکھ بندے احتجاج میں پہنچنے سے ہوگی
030
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 20/11/2024
خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور ‏عدت کیس۔ بری ‏سائفر کیس۔ بری ‏القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور ‏توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت ‏عمران احمد خان نیازی....🔥
032
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 17/11/2024
حسن نواز شریف نے بذات خود نہیں بلکہ حکومت برطانیہ نے ٹیکس کیس میں اسے دیوالیہ/بینک کرپٹ کروایا ہے اور برطانوی حکومت کیجانب سے تحقیقات جاری بتائی جاتی ہیں جس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں
072
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر کو عوامی طاقت ناانصافی اور جبر کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گی۔ یہ ایک آزاد اور خودمختار قوم کے خواب کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہماری ⁦‪#FinalCall‬⁩ ہے، جس کی قیادت ایک ایسے لیڈر کے ہاتھ میں ہوئی ہے جو سچائی کی لڑائی میں کبھی ڈگمگایا نہیں۔ ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
1100
Aleena khan @murshad1.bsky.social · 17/11/2024
کمال ہے تم نے مقید اس کو رکھا ہے جو ہمارے دلوں میں رہتا ہے جو ہمارے دلوں کا قیدی ہے ❤️
1100